کٹھوعہ سڑک حادثے میں 11مسافر زخمی

کٹھوعہ سڑک حادثے میں 11مسافر زخمی

جموں،25مئی:جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں لکھن پور شاہراہ پر دو گاڑیوں کے درمیان آپسی ٹکر ہونے کے باعث گیارہ مسافرزخمی ہوئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز کٹھوعہ میں لکھن پور شاہراہ پر بس اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہونے کے نتیجے میں گیارہ مسافر زخمی ہوئے۔ معلوم ہوا ہے کہ آ […]

پونچھ میں جواں سال نوجوان کی لاش پراسرا رحالت میں برآمد

پونچھ میں جواں سال نوجوان کی لاش پراسرا رحالت میں برآمد

جموں،25مئی : جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے مینڈھر میں جمعرات کے روز 22سالہ نوجوان کی لاش پراسرار حالت میں برآمد کی گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے دھارگلون گاوں میں جمعرات کی صبح چند مقامی افراد نے ایک لاش دیکھی او راس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس ٹیم فوری طورپر […]

کشتواڑ میں خیمے پر درخت گرنے سے 4 خانہ بدوش از جان

کشتواڑ میں خیمے پر درخت گرنے سے 4 خانہ بدوش از جان

جموں،25 مئی: جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے کیشوان جنگلاتی علاقے میں دوران شب ایک عارضی خیمے پر بھاری بھرکم درخت گر آنے سے ایک خانہ بدوش خاندان کے چار افراد کی موت واقع ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ کے کیشوان جنگلاتی علاقے میں دوران شب بھاری بارشوں اور تیز ہوائوں کے نتیجے […]

کشتواڑ میں کئی مقامات پر ایس آئی یو کے چھاپے

کشتواڑ میں کئی مقامات پر ایس آئی یو کے چھاپے

جموں، 24 مئی : جموں وکشمیر پولیس کے خصوصی تحقیقاتی یونٹ (ایس آئی یو) نے بدھ کی صبح کشتواڑ کے مختلف علاقوں میں پاکستان میں مقیم چار جنگجوئوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں کی ایک خصوصی این آئی اے عدالت کی طرف سے تلاشی وارنٹ حاصل کرنے کے بعد […]

کشتواڑ سڑک حادثے میں 7 مزدور از جان، 3 زخمی

کشتواڑ سڑک حادثے میں 7 مزدور از جان، 3 زخمی

جموں، 24 مئی: جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بدھ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں 7 مزدور از جان جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ داچھن علاقے میں ڈانگ ڈورو پاور پروجیکٹ کے نز دیک پیش آیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ میں داچھن کے نزدیک ایک گاڑی جس میں […]

بانہال میں سڑک حادثہ، ایک از جان، پانچ دیگر زخمی

بانہال میں سڑک حادثہ، ایک از جان، پانچ دیگر زخمی

جموں،22مئی:جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں پیر کی صبح سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ازجان جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے ۔ اطلاعات کے مطابق بانہال کے تحصیل کھڑی میں ترنہ لنک روڈ پر ٹا ٹا موبائیل حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں چھ افراد […]

پونچھ میں ایل او سی پر ایک در انداز ہلاک: سرکاری ذرائع

پونچھ میں ایل او سی پر ایک در انداز ہلاک: سرکاری ذرائع

جموں،20 مئی: سرکاری ذرائع کے مطابق جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی کوشش کرنے کے دوران ایک در انداز کو ہلاک کر دیا گیا۔ مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ میںڈھر میں ایل او سی پر 19 اور 20 مئی کی درمیانی شب فوجی جوانوں نے […]

راجوری سڑک حادثے میں نو مسافر زخمی

راجوری سڑک حادثے میں نو مسافر زخمی

جموں،18مئی : جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے کوٹرناکہ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک گاڑ ی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں نو مسافر زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کی صبح راجوری کے کوٹر ناکہ علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب مسافر بردار گاڑی ڈرائیور کے قابو […]

پونچھ میں نالہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

پونچھ میں نالہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

جموں،18مئی: جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے منڈی علاقے میں جمعرات کے روز دریا سے ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی۔ پولیس ذرائع ے بتایا کہ جمعرات کی صبح سات بجے کے قریب مقامی لوگوں نے سرنکوٹ پونچھ میں سیری چونا علاقے میں نالہ میں ایک لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو […]

پونچھ کے مینڈھر میں کمیں گاہ کا پردہ فاش، دھماکہ خیز مواد بر آمد

پونچھ کے مینڈھر میں کمیں گاہ کا پردہ فاش، دھماکہ خیز مواد بر آمد

جموں، 18 مئی : سیکورٹی فورسز نے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں جنگجوئوں کی ایک مشتبہ کمیں گاہ کا پردہ فاش کرکے دھماکہ خیز مواد بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے فوج کی 39 آر […]