راجوری سڑک حادثے میں نو مسافر زخمی

راجوری سڑک حادثے میں نو مسافر زخمی

جموں،18مئی : جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے کوٹرناکہ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک گاڑ ی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں نو مسافر زخمی ہوئے۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کی صبح راجوری کے کوٹر ناکہ علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب مسافر بردار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر الٹ گئی۔
معلوم ہوا ہے کہ آ س پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال پہنچایا۔
پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

یواین آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.