ڈوڈہ: سڑک حادثے میں نوجوان از جان چار دیگر زخمی

ڈوڈہ: سڑک حادثے میں نوجوان از جان چار دیگر زخمی

جموں27جون: جموں وکشمیر کے ڈوڈہ بدرواہ شاہراہ پر بھالہ کے مقام پر درمیان شب سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان از جان جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق بدرواہ شاہراہ پر بھالہ کے مقام پر درمیانی شب ایکو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں […]

مستقل امن کی بحالی کے ساتھ جموں وکشمیر میں افسپا ہٹایا جائے گا: راج ناتھ سنگھ

مستقل امن کی بحالی کے ساتھ جموں وکشمیر میں افسپا ہٹایا جائے گا: راج ناتھ سنگھ

جموں، 26 جون:مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں مستقل امن کی بحالی کے ساتھ ہی آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ (اے ایف ایس پی اے) کو ہٹا دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جہاں شمال مشرقی ہندوستان میں شورش کے مسئلے پر قابو پالیا گیا ہے […]

جموں وکشمیر: بھاری بارشوں کے پیش نظر ضلع رام بن میں اسکول بند

جموں وکشمیر: بھاری بارشوں کے پیش نظر ضلع رام بن میں اسکول بند

جموں، 26 جون: بھاری بارشوں کے پیش نظر ضلع انتطامیہ رام بن نے دسویں جماعت تک کے تمام اسکولوں کو پیر کے روز بند رکھنے کے احکامات جاری گئے ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ رام بن مسرت اسلام کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ بھاری بارشوں اور سیلابی ریلوں کے پیش نظر […]

پونچھ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، تلاشی آپریشن جاری

پونچھ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، تلاشی آپریشن جاری

جموں، 24 جون : جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر در اندازوں کی نقل و حمل دیکھنے کے بعد علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق پونچھ کے گلپور سیکٹر کے فاروڈ رینجر نالہ علاقے میں جمعہ کی رات قریب […]

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ دو روزہ جموں و کشمیر کے لئے جموں پہنچے

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ دو روزہ جموں و کشمیر کے لئے جموں پہنچے

جموں، 23 جون: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اپنے دو روزہ دورہ جموں وکشمیر کے لئے جمعہ کی صبح جموں پہنچے۔ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندرا سنگھ نے ان کا استقبال کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ جمعے کی صبح وزیر داخلہ امیت شاہ جموں میں شاما پرساد مکھرجی […]

دفعہ 370 عارضی تھا پھر بھی 70 طویل برسوں تک قائم رہا:نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ

دفعہ 370 عارضی تھا پھر بھی 70 طویل برسوں تک قائم رہا:نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ

جموں، 22 جون : نائب صدر جمہوریہ ہند جگدیپ دھنکڑ کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 عارضی تھا پھر بھی 70 طویل برسوں تک قائم رہا انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر میں غیر معمولی ترقی دیکھنے کو ملی ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر کے ملک […]

رام بن سڑک حادثے میں شوپیاں کا نوجوان از جان، دوسرا زخمی

رام بن سڑک حادثے میں شوپیاں کا نوجوان از جان، دوسرا زخمی

جموں، 22 جون : جموں وکشمیر کے ضلع رام بن میں بیٹری چشمہ کے نزدیک بدھ کی شام ایک سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موت جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ رام بن میں بیٹری چشمہ کے نزدیک ایک ٹرک لڑھک کر گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں […]

ہم شری امرناتھ یاترا کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں: ڈی آئی جی بی ایس ایف

ہم شری امرناتھ یاترا کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں: ڈی آئی جی بی ایس ایف

جموں، 21 جون: بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل چتر پال کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف یکم جولائی سے شروع ہونے والی شری امرناتھ جی یاترا کے ہموار اور پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے پوری طرح سے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اس […]

سانبہ میں سڑک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 19 زخمی

سانبہ میں سڑک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 19 زخمی

جموں، 20 جون : جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ کے سموترا چھنی علاقے میں منگل کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 19 افراد زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سانبہ کے سموترا چھنی علاقے میں منگل کی صبح ایک بس سڑک سے لڑھک کر ایک نہر میں جا گری جس کے نتیجے […]

راجوری قتل معاملہ: پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا :پولیس

راجوری قتل معاملہ: پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا :پولیس

جموں،19جون:جموں وکشمیر کے تھانہ منڈی راجوری میں اراضی تنازعہ پر قتل کے معاملے میں پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ پل تھانہ منڈی کے ایک رہائشی شفیق احمد کی اہلیہ نے شکایت درج کی ہے کہ پنچایت ممبر سمیت کئی افراد ان کے شوہر کے قتل میں ملوث […]