راجوری قتل معاملہ: پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا :پولیس

راجوری قتل معاملہ: پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا :پولیس

جموں،19جون:جموں وکشمیر کے تھانہ منڈی راجوری میں اراضی تنازعہ پر قتل کے معاملے میں پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ پل تھانہ منڈی کے ایک رہائشی شفیق احمد کی اہلیہ نے شکایت درج کی ہے کہ پنچایت ممبر سمیت کئی افراد ان کے شوہر کے قتل میں ملوث ہیں۔
پولیس نے فوری طورپر کارروائی عمل میں لا کر پانچ افراد کو حراست میں لیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.