راجوری میں دلدوز سڑک حادثہ، 2خواتین کی موت، ایک بچی سمیت تین زخمی

راجوری میں دلدوز سڑک حادثہ، 2خواتین کی موت، ایک بچی سمیت تین زخمی

جموں، 15 جون: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے بدھلہ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں 2 خواتین کی موت جبکہ ایک بچی سمیت تین دیگر زخمی ہوئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری میں سموت سے ترگائی جارہی ایک آلٹو گاڑی جمعرات کی صبح ایک کھائی میں جا گری جس […]

ڈوڈہ اور کشتواڑ میں تعلیمی ادارے بند

ڈوڈہ اور کشتواڑ میں تعلیمی ادارے بند

جموں، 14جون:جموں وکشمیر کے ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ عمارتوں کو ہوئے نقصان کے پیش نظر ضلع ترقیاتی کمشنر نے بدھ کے روز کشتواڑ اور ڈوڈہ میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کے احکامات صادر […]

جموں وکشمیر کے ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

جموں وکشمیر کے ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

ڈوڈہ، 14 جون : ضلع ڈوڈہ میں 5.4 کی شدت کے زلزلے کے ایک روز بعد جموں وکشمیر میں بدھ کی صبح یکے بعد دیگرے چار زلزلوں کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق پہلا زلزلہ ضلع ڈوڈہ میں بدھ کی علی الصبح […]

صوبہ جموں کے 16 ریلوے اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے

صوبہ جموں کے 16 ریلوے اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے

جموں، 13 جون : سیکورٹی منظر نامے کے مزید استحکام کو یقینی بنانے کے لئے صوبہ جموں کے 16 ریلوے اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ جموں میں فیروز پور ڈویژن کے تحت آنے والے 16 ریلوے اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی […]

سانبہ میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد فائرنگ، 3 زخمی، 3 گرفتار

سانبہ میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد فائرنگ، 3 زخمی، 3 گرفتار

جموں، 12 جون : جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر میں بس اڈے کے نزدیک پیر کی علی الصبح دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں ایک پنجاب کے رہائشی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں تین افراد کی گرفتاری عمل […]

کٹھوعہ میں پاکستانی جہاز نما غبارہ پایا گیا، تلاشی آپریشن شروع

کٹھوعہ میں پاکستانی جہاز نما غبارہ پایا گیا، تلاشی آپریشن شروع

جموں، 10 جون : جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے ہیرا نگر علاقے میں ایک جہاز نما غبارہ پایا گیا جس پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا لوگو لگا ہوا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے ہیرا نگر علاقے میں سفید اور سیا رنگ کا ایک جہاز نما غبار پایا گیا۔ […]

شری امرناتھ یاترا: یاتری نواس بھگوتی نگر میں تیاریاں زوروں پر

شری امرناتھ یاترا: یاتری نواس بھگوتی نگر میں تیاریاں زوروں پر

جموں، 9 جون: یکم جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے لئے جہاں جموں وکشمیر انتظامیہ کی طرف سے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے وہیں یاتری نواس بھگوتی نگر جموں میں بھی تیاریاں شد ومد سے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یاتری نواس بھگوتی نگر جموں […]

شری وینکٹیشور سوامی مندر کے کھلنے سے جموں میں مذہبی ٹورزم کو بڑھا وا ملے گا: منوج سنہا

شری وینکٹیشور سوامی مندر کے کھلنے سے جموں میں مذہبی ٹورزم کو بڑھا وا ملے گا: منوج سنہا

جموں، 8 جون: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ شری وینکٹیشور سوامی کے مندر کے کھلنے سے جموں میں مذہبی ٹورزم کو بڑھا وا ملے گا اور اس سے جموں کی معیشت بھی مستحکم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شری وینکٹیشور سوامی کے آشیر واد سے جموں وکشمیر میں امن […]

جموں میں ترو پتی بالا جی مندر عقیدت مندوں کے لئے کھول دیا گیا

جموں میں ترو پتی بالا جی مندر عقیدت مندوں کے لئے کھول دیا گیا

جموں، 8 جون :جموں کے مجین علاقے میں حسین شیوالک جنگلات کے درمیان واقع ترو پتی بالا جی مندر کے دروازے جمعرات کے روز عقیدت مندوں کے لئے کھول دئے گئے۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھگوان شری وینکٹیشور سوامی کے اس مندر کا افتتاح ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیا۔ اس موقع پر جموں […]

کٹھوعہ سڑک حادثے میں زائد از ایک درجن مزدور زخمی

کٹھوعہ سڑک حادثے میں زائد از ایک درجن مزدور زخمی

جموں، 7 جون : جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں جموں – پٹھان کوٹ شاہراہ پر بدھ کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 16 مزدور زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ میں لوگیٹ موڑ پر جموں – پٹھان کوٹ شاہراہ پر بدھ کی صبح دو گاڑیوں کے درمیان ٹکر ہوگئی جس […]