رام بن سڑک حادثے میں بارہمولہ کا نوجوان جان بحق

رام بن سڑک حادثے میں بارہمولہ کا نوجوان جان بحق

جموں/ جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں ہفتے کی صبح ایک سڑک حادثے میں بارہمولہ کے نوجوان کی موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں سے سری نگر جا رہی ایک کار بانہال کے مگر کوٹ علاقے کے نزدیک سڑک سے لڑھک کر قریب دو سو فٹ گہری کھائی […]

ڈوڈہ میں المناک سڑک حادثہ، 11 مسافر از جان، 15 زخمی

ڈوڈہ میں المناک سڑک حادثہ، 11 مسافر از جان، 15 زخمی

جموں/جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں جمعرات کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں 11 افراد جان بحق جبکہ زائد از ایک درجن زخمی ہوگئے۔ .سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ٹھاٹری سے ڈوڈہ جارہی ایک منی گاڑی سوئی گواری کے نزدیک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ایک گہری کھائی میں جا گری جس […]

پونچھ تصادم: مزید تین مقامی لوگ گرفتار، گرفتار شدگان کی کل تعداد 20 ہو گئی

پونچھ تصادم: مزید تین مقامی لوگ گرفتار، گرفتار شدگان کی کل تعداد 20 ہو گئی

جموں/ پونچھ کے مینڈھرجنگلات میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان گذشتہ 18دنوں سے جاری تصادم آرائی کے بیچ مزید تین مقامی لوگوں کی جنگجوؤں کو پناہ فراہم کرنے کے الزام میں گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مینڈھر کے نار خاص جنگلوں […]

ڈوڈہ سڑک حادثے میں کم سے کم آٹھ افراد از جان، ایک درجن زخمی

ڈوڈہ سڑک حادثے میں کم سے کم آٹھ افراد از جان، ایک درجن زخمی

جموں/ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں جمعرات کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں کم سے کم آٹھ افراد جان بحق جبکہ قریب ایک درجن زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ٹھاٹری سے ڈوڈہ جارہی ایک منی گاڑی سوئی گواری کے نزدیک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ایک گہری کھائی میں […]

پاکستان کی جیت پر جشن منانے کے الزام میں سانبہ میں سات افرد گرفتار

پاکستان کی جیت پر جشن منانے کے الزام میں سانبہ میں سات افرد گرفتار

جموں/ جموں و کشمیر پولیس نے ضلع سانبہ میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے کے الزام میں کم سے کم سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر پاکستان کی بھارت کے خلاف میچ میں جیت کا جشن منانے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ضلع سانبہ میں […]

15واں دن :راجوری ۔پونچھ میں مقام ِ جھڑپ پر دوبارہ فائرنگ

15واں دن :راجوری ۔پونچھ میں مقام ِ جھڑپ پر دوبارہ فائرنگ

سرینگر/بھٹی دھریاں مینڈ ھر راجوری ۔پونچھ سرحد پر سوموار کو بھاری ہتھیاروں سے لیس عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز درمیان سوموار کی صبح دوبارہ فائرنگ کا تبادلہ ہونے کی اطلاع ہے ۔طویل ترین فوجی ٓپریشن اور طرفین کے مابین جھڑپ پندرہویں روز میں داخل ہوچکی ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے سرچ […]

ریاسی میں سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت تین از جان، چار زخمی

ریاسی میں سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت تین از جان، چار زخمی

جموں/ جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں ماں بیٹے سمیت تین افراد کی موت جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتیا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے ریاسی آ رہا ایک ٹاٹا موبائیل چکلاس ماہور کے نزدیک فردوسی موڑ پر سڑک پر پلٹ گیا جس کے نتیجے […]

امت شاہ 24 اکتوبر کو جموں میں ریلی سے خطاب کریں گے

امت شاہ 24 اکتوبر کو جموں میں ریلی سے خطاب کریں گے

جموں، 22 اکتوبر :مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اپنے تین روز دورہ جموں و کشمیر کے دوران 24 اکتوبر کو جموں میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ ذرائع نے یو این آئی کو یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ریلی کا مقام بھگوتی نگر مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا: ‘مسٹر شاہ 23 […]

پونچھ تصادم: چالیس گھنٹوں کے تعطل کے بعد جھڑپ دوبارہ شروع

پونچھ تصادم: چالیس گھنٹوں کے تعطل کے بعد جھڑپ دوبارہ شروع

جموں، 22 اکتوبر: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں میںڈھر کے نار خاص جنگلوں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان جمعے کی صبح قریب چالیس گھنٹوں کے تعطل کے بعد گولیوں کا تبادلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعے کی صبح قریب چالیس گھنٹوں کے تعطل کے بعد سیکورٹی […]

ڈوڈہ اور اننت ناگ میں سڑک حادثے، خاتون سمیت تین از جان

ڈوڈہ اور اننت ناگ میں سڑک حادثے، خاتون سمیت تین از جان

جموں،22 اکتوبر :جموں و کشمیر کے ڈوڈہ اور اننت ناگ اضلاع میں جمعے کی علی الصبح دو الگ الگ سڑک حادثات میں ایک خاتون سمیت تین افراد کی موت واقع ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ ضلع ڈوڈہ میں کھلانی نالے کے نزدیک جمعے کی صبح قریب ساڑھے پانچ بجے ایک ٹرک سڑک سے لڑھک کر […]