کورونا کے یومیہ کیسز میں پھر اضافہ ، 24 گھنٹوں میں 2.76 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز اور3،874 ہلاکتیں

کورونا کے یومیہ کیسز میں پھر اضافہ ، 24 گھنٹوں میں 2.76 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز اور3،874 ہلاکتیں

نئی دہلی/ ملک میں کوروناوائرس (کووڈ ۔19) کے یومیہ کیسزمیں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وبا کے 2.76 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، تاہم اسی عرصہ کے دوران دوران 3.69 لاکھ سے زائد مریضوں نے اس جان لیوا وائرس کو […]

نئی سیاسی پچ ۔۔۔۔

وادی کشمیرمیں موسم ِ بہار نے دستک دی ہے ۔۔۔گلشن گلشن شگوفے پھوٹ پڑے ہیں۔۔۔ عالمگیر وبا کووڈ۔19کی دوسری خطرناک لہر کے بیچ تاریخی ’بادام واری‘ کو عام سیلانیوں اور سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے جبکہ رواں ماہ کی آخری تاریخ کو غالباً ایشیاءکے سب سے بڑے باغِ گلہ لالہ (ٹولپ گارڈن ) […]

آئیں ،بائیں ،شائیں:بے ہنگم نظام ِ ٹریفک اور محفل موسیقی ۔۔۔

آئیں ،بائیں ،شائیں:بے ہنگم نظام ِ ٹریفک اور محفل موسیقی ۔۔۔

آئیں ،بائیں ،شائیں شوکت ساحل بے ہنگم نظام ِ ٹریفک اور محفل موسیقی ۔۔۔ معروف صحافی ،قلمکار ،کالم نویس اورادیب جناب وسعت اللہ خان صاحب اپنے ایک کالم ”کچھ آئیں ،بائیں ،شائیں ۔۔۔“ میں رقم دراز ہیں ”خبر ہو نہ ہو اخبار ضرور چھپتا ہے۔ ٹی وی چینل ضرور چلتا ہے۔ خالی دن ہو تو […]

اگر واٹس ایپ نہیں چلانا چاہتے؟ جانیں کون سے متبادل ایپ محفوظ رہیں گے

اگر واٹس ایپ نہیں چلانا چاہتے؟ جانیں کون سے متبادل ایپ محفوظ رہیں گے

ایسے صارفین، جو نئی شرائط اور ضوابط سے خوش نہیں یا فیس بک کے ایپس کے ایکو سسٹم کو چھوڑنا چاہتے ہیں، تو ہم نے ان کے لیے 2021 کے بہترین متبادل ایپس کی ایک فہرست تیار کی ہے۔ ٹیلی گرام بلاشبہ بالکل وٹس ایپ جیسا اگر کوئی ایپ ہے تو وہ ٹیلی گرام ہے […]

کشمیر: خشک موسم کے بیچ زمستانی ہواؤں کا سلسلہ جاری

کشمیر: خشک موسم کے بیچ زمستانی ہواؤں کا سلسلہ جاری

سری نگر/ وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین برعکس اگرچہ موسم فی الوقت خشک ہے لیکن شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے مسلسل نیچے درج ہونے سے زمستانی ہواؤں کا روز برابر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ وادی کشمیر میں 2 جنوری سے موسم کروٹ بدل […]

قبرستان کی آواز

وہ جنازہ جس کے ساتھ میں قبر ستان تک گیا اور دیکھا کہ ملہ کھاہ کا یہ قبرستان جہاں نہ جانے کتنی صدیوں سے مختلف خاندانوں قبیلوں اور علاقوں کے لوگ اس میں محو آرام ہیں ۔ایک ایسی بستی ہے جہاں دور دور تک نظر پڑتی ہے تو سنگ مرمر کی تختیوں اور پتھروں جنہیں […]

انسان مختار بھی اور محتاج بھی

موجودہ پُر آشوب اور تباہ کن حالات بنی نوع انسان کےلئے چشم کشا ہیں، جب کوئی دوست دوست کے کام نہیں آرہا ہے اور رشتہ دار رشتہ دار کے کام نہیں آرہا ہے۔ سب لوگ النفسی النفسی کے عالم میں صرف اپنے آپکو بچانے کی فکر میں لگے ہیں اور گھروں میں اس طرح قید […]

یکجہتی کے سواکوئی چارہ نہیں

یکجہتی کے سواکوئی چارہ نہیں

ملک کے وزیر اعظم نے کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ کو ہرانے کےلئے جو اپیل عوام سے کی ہے کہ اتوار رات ۹ بجے ۹ منٹ کےلئے گھروں کی لائٹس بند کرکے چراغ یا شمع جلائےں۔ اس اپیل پر طرح طرح کے فقرے کسے جا رہے ہیں۔ کوئی وزیر اعظم کو یہ تانہ دے […]

متحد ہونے کی ضرورت

متحد ہونے کی ضرورت

کورونا وائرس سے دنیا میں مچی تباہی سے نہ صرف انسانی جانیں تلف ہو رہی ہیں بلکہ معاشی طور بھی دنیا کے بیشتر ممالک کمزور ہو رہے ہیں۔ مغربی ممالک میں تیزی سے پھیل رہی اس مہلک بیماری نے اب تک ۵۱ لاکھ سے زیادہ لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے جبکہ ۰۵ ہزار […]

سنگریزے

 ۱۔ مسلم اکثریتی کردار بھگوا جماعتوں کے گلے نہیں اترتا/ عمر عبداللہ ٭ ندی کے دو کنارے آپس میں مل جائے تو طوفان بپا ہو گا۔ ۲۔ کانگریس اور بھاجپا ایک ہی سکے کے دو رخ/ محبوبہ مفتی ٭ دونوں کے ساتھ آپ نے اتحاد کیا، ہمیں معلوم نہیں۔ ۳۔ پی ڈی پی کو شکست […]