ادھر بھی پابندی ادھر بھی پابندی 

  وزیر اعظم ہند نریندر مودی نے ایک مرتبہ پھر طمطراق میں آتے ہوئے اس بات کی مزید وضاحت کی ہے کہ کشمیر میں جنگجوئیت محض ڈھائی اضلاع میں سمٹ کر رہ گئی ہے اور اس کا سہرا بقول انکے انکی حکومت کو جاتا ہے۔ دراصل بی جے پی وزیر اعظم کے اس طمطراق والے […]

محکمہ ٹریفک کےلئے لمحہ فکریہ 

اگرچہ انتخابات کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر ہوا ہے اور سیاسی پارٹیاں اور لیڈران تیسرے مرحلے کی تیاری میں لگے ہیں لیکن سچ تو یہ ہے کہ جن انتخابی حلقوں میں انتخابات مکمل ہو گئے ان حلقوں کے لوگ راحت محسوس کرنے لگے ہیں ۔ روز روز ہڑتال، احتجاج، جلسے جلوسوں سے لوگ تنگ آچکے […]

سنگریزے

 ۱۔ جہاں انتخابات وہاں عام تعطیل/ سرکار  ٭ طلبہ او اساتذہ خوش ہوئے۔  ۲۔ بلدیاتی چناﺅ کی مخالفت پر ہم پی ڈی پی سے الگ ہوئے/ مودی  ٭ اب اسمبلی چناﺅ کے بعد پھر سے ایک ہو جائیں گے۔  ۳۔ کانگریس کا انتخابی منشور پاکستانی زبان / بی جے پی  ٭ آپ لوگوں کے بغیر […]

کشمیری ہر ایک کے ساتھ

اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی یہ محاورہ قوم کشمیر پر صادق آتا ہے جہاں لوگ آزادی کا نعرہ بھی بلند کرتے ہیں اور روز گار کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں بھی کھاتے ہیں۔ جنگجوﺅں کے جنازے میں بھی شرکت کرتے ہیں اور مین اسٹریم جماعتوں کی جانب سے منعقدہ جلسے […]

سنگریزے

 ۱۔ امیت شاہ ایک بڑی جنگ کےلئے تیار رہیں / محبوبہ مفتی  ٭ دور اقتدار میں زبان کی یہ ”مٹھاس “کہاں تھی؟ ۲۔ اسرائیلی پالیسی کشمیر کو فلسطین میں تبدیل کرے گی /شاہ فیصل  ٭ اسی لئے آپ میدان میں کودے ہیں ۔ ۳۔ کانگریس کا انتخابی منشورڈھکوسلہ /نریندر مودی  ٭ اور بی جے پی […]

 ووٹ کی قیمت بھاری 

کانگریس کا انتخابی منشور یہ ہے کہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کسانوں کے بنک کھاتوں میں ماہانہ 6ہزار روپے جمع کئے جائیں گے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی وزیر اعظم بننے سے قبل اسی طرح کا منشور 2014 میں ملک کے عوام کے سامنے رکھا تھا جس میں تحریر […]

 نشیلی ادویات اور نئی نسل 

نشہ آور ادویات سے وادی کشمیر میں ایک گھمبیر صورتحال پیدا ہوئی ہے اگرچہ پولیس اس سلسلے میں کافی متحرک نظر آتی ہے اور وہ ایسے نیٹورکوں کو آئے دن بے نقاب کرتی رہتی ہے تاہم حجاب میں رہ کر ان ادویات کا کاروبار آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اہل دانش اس سلسلے […]

سیاستدان پھر میدان میں

پارلیمانی انتخابات کا بگل بجتے ہی سیاستدان حضرات اپنی سیاسی شان و شوکت کا اظہار بیان کرنے لگے ہیں۔ حسب معمول عوام کو سبز باغ دکھائے جا رہے ہیں اور وعدوں کی ایسی یلغار اپنے بیان میں کرتے ہیں کہ ان کا مقصد اور نیت صاف و عیاں ہوتی ہے ، تاہم عادت سے مجبور […]

عظمت نسواں: اسلام کے آئینے میں۔۔۔ جی ایم عباس

عظمت نسواں: اسلام کے آئینے میں۔۔۔ جی ایم عباس

قرآن مجید میں کئی آیات بینات میں مرد و عورت کے وجود کا ذکر تفصیل کے ساتھ آیا ہیں.سورہ النساء کا آغاز ہی اللہ ربّ العزت نے اپنے اس پاک  ارشاد  سے کیا  ہے: ترجمہ: "اے لوگو! اپنے پروردگار سے تقویٰ اختیار کرو جس نے تم سب کو ایک ہی جان سے پیدا کیا اور […]

بیٹیاں سماج کا اہم حصہ۔۔۔۔بنت سلطان خان

بیٹیاں سماج کا اہم حصہ۔۔۔۔بنت سلطان خان

عور ت کا دنیا میں پہلا روپ ہی رحمت ہے۔یہ بیٹی کی صورت میں پورے خاندان کی لاڈلی ہوتی ہے ، اپنے بھائیوں کی سب سے مخلص بہی خواہ کہلاتی ہے۔ جب عمر کے آخری پڑاﺅ کو پہنچ جاتی ہے تو ایک پختہ اور ہمیشہ ساتھ نبھانے والی ہر دکھ سکھ کی ساتھی بن جاتی […]