شہر سرینگرمیں صحت وصفائی کا فقدان ,ایس ایم سی کی 123ہوپر گاڑیوں میں سے 35بے کار: سلیم لون

شہر سرینگرمیں صحت وصفائی کا فقدان ,ایس ایم سی کی 123ہوپر گاڑیوں میں سے 35بے کار: سلیم لون

سرینگر/ سرینگرمیونسپل کارپوریشن کی کوڑا کرکٹ اٹھانے والی 123ہوپر گاڑیوں میں سے 35بے کار ہے ۔ جس کے نتیجے میں گھروں سے کوڑا کرکٹ اٹھانے میں دشواریوں کا سامنا ہے ۔ لوگوں نے کوڑا کرکٹ اٹھانے کیلئے اب فیس دینے سے انکار کیا ہے ۔ ان باتوں کا اظہار سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر68کے کونسلر […]

بٹہ مالو میں بھیانک آتشزدگی، کم سے کم 8 رہائشی مکان خاکستر، 10 فائرمین زخمی

بٹہ مالو میں بھیانک آتشزدگی، کم سے کم 8 رہائشی مکان خاکستر، 10 فائرمین زخمی

سری نگر/ گرمائی دارلحکومت سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں دوران شب آگ کی ایک بھیانک واردات نے دو درجن کنبوں کو چند گھنٹوں میں ہی بے گھر کر دیا۔آگ کی اس واردات میں کم سے کم آٹھ رہائشی مکان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے جبکہ آگ کو قابو کرنے کی کوششوں کے […]

چھانہ پورہ سرینگر میں آکسیجن سیلنڈر دھماکا ،ایک شخص جاں بحق

چھانہ پورہ سرینگر میں آکسیجن سیلنڈر دھماکا ،ایک شخص جاں بحق

کے این او سرینگر  : سیول لائنز سرینگر کے بالائی علاقہ لال نگرچھانہ پورہ میں آکسیجن سیلنڈر دھماکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا ۔یہاں قائم آکسیجن سیلنڈروں کی دکان میں موجود ایک آکسیجن سیلنڈر زوردار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا ،جس کے نتیجے میں قیصر احمد نقشبندی ساکنہ بڈ شاہ نگر نامی شہری […]

شہر خاص میں گرینیڈ دھماکہ ،متعدد دکانوں کو پہنچا نقصان

شہر خاص میں گرینیڈ دھماکہ ،متعدد دکانوں کو پہنچا نقصان

نیوز ڈیسک سری نگر: گرمائی دارالحکومت سرینگر کے شہر خاص میں ایک گرینیڈ دھماکے میں متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا ،تاہم واقعہ میں کسی انسانی نقصان نہیں ہوا ۔ معلوم ہوا ہے کہ  شہر خاص کے خواجہ بازار علاقے میں جمعہ کی دوپہر کو ہوئے ایک گرینیڈ حملے میں تین دوکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ […]

گاڑیاں چرانے والے دو افراد گرفتار، چار گاڑیاں بر آمد: سری نگر پولیس

گاڑیاں چرانے والے دو افراد گرفتار، چار گاڑیاں بر آمد: سری نگر پولیس

سری نگر/ جموں و کشمیر پولیس نے گاڑی چرانے والے دو افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے چار گاڑیاں بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ کچھ افراد کی طرف سے گاڑیاں چرانے کی ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سری نگر پولیس نے دو افراد […]

بمنہ سری نگر میں بجلی کرنٹ لگنے سے 18سالہ مزدور فوت

بمنہ سری نگر میں بجلی کرنٹ لگنے سے 18سالہ مزدور فوت

سری نگر/ جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے بمنہ علاقے میں جمعے کے روز ایک 18سالہ مزدور کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بمنہ سری نگر میں بجلی تار نصب کرنے کے دوران 18سالہ مزدور کرنٹ لگنے سے برسر موقع ہی لقمہ اجل بن گیا ۔ […]

تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی مداخلت فی الدین: انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر

تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی مداخلت فی الدین: انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر

سری نگر/ انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی پر تشویش اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح مسلمانوں کے مذہبی جذبات و احساسات کو مجروح کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انجمن کے ایک ترجمان نے جمعے کے روز اپنے ایک بیان […]

سری نگر میں چور نے دو بہنوں کو زخمی کر دیا، ملزم گرفتار

سری نگر میں چور نے دو بہنوں کو زخمی کر دیا، ملزم گرفتار

سری نگر،/ سری نگر کے مومن آباد بٹہ مالو علاقے میں جمعے کے روز چوروں نے فلمی انداز میں ایک گھر میں گھس کر دو کسمن بہنوں کو رسی سے باندھ کر چوری کرنے کی کوشش کی اور اس دوران دونوں بہنوں پر تیز دھار والے ہتھیاروں سے حملہ کرکے انہیں کو زخمی کر دیا۔ […]

سری نگر ائیر پورٹ پر سی آئی ایس ایف اہلکار سے دو لائیو گولیاں ضبط

سری نگر ائیر پورٹ پر سی آئی ایس ایف اہلکار سے دو لائیو گولیاں ضبط

سری نگر/ سری نگر ائیر پورٹ پر ہفتے کی صبح سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس(سی آئی اییس ای) کے اہلکار کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب تلاشی کے دوران اس کے بیگ سے دو لائیو گولیاں اور ایک خالی کاٹرج ضبط کی گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر ہوائی اڈے کے ڈراپ […]

سری نگر ٹریفک حادثے میں جواں سال نوجوان از جان

سری نگر ٹریفک حادثے میں جواں سال نوجوان از جان

سری نگر/ جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے پارمپورہ علاقے میں ٹریفک کے ایک حادثے میں 25 سالہ نوجوان از جان ہوا ہے ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پارمپورہ شاہراہ پر موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 25 سالہ نوجوان عبدالخالق گنائی ساکن مازہامہ شدید طورپر زخمی ہوا […]