پارکنگ کی عدم دستیابی :پولو ویو دکانداروں نے کیئے شٹر ڈائون

پارکنگ کی عدم دستیابی :پولو ویو دکانداروں نے کیئے شٹر ڈائون

کے این ٹی سرینگر: پولو ویو سرینگر کے دکانداروں نے آج پارکنگ کی نامناسب جگہ پر بطور احتجاج اپنی دکانوں کے شٹر نیچے کئے ۔انہوں نے سڑک پر دھرنا بھی دیا اور ٹریفک کی نقل وحمل روک دی ۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ پولو ویو بازار کے پیچھے پارکنگ کے لئے جگہ مخصوص تھی […]

سری نگر پولیس نے منشیات کی بدعت کی بیخ کنی کے لئے لائن قائم کی

سری نگر پولیس نے منشیات کی بدعت کی بیخ کنی کے لئے لائن قائم کی

سری نگر/ ضلع میں منشیات کی بدعت کے قلع قمع کو یقینی بنانے کے لئے سری نگر پولیس نے ایک ہیلپ لائن قائم کی ہے۔پولیس ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ سری نگر پولیس نے سماج میں منشیات کی بدعت کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے ایک ہیلپ لائن قائم کی ہے […]

ضلع سری نگر میں مزید 18 علاقے بندش والے زون قرار

ضلع سری نگر میں مزید 18 علاقے بندش والے زون قرار

سری نگر/ کورونا کی تیسری لہر کے پھیلاو کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے ضلع سری نگر میں مزید 18 علاقوں کو بندش والے زون قرار دیا گیا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ سری نگر محمد اعجاز اسد جو ضلع ڈزاسٹر منیجمٹ اتھارٹی کے چیئرمین بھی ہیں ، کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں […]

آگ کی واردات میں روزنامہ سرینگر میل کا دفتر مکمل طور خاکستر

آگ کی واردات میں روزنامہ سرینگر میل کا دفتر مکمل طور خاکستر

سرینگر/ راجباغ سرینگر میں آگ کی ایک بھیانک واردات میں ایک اخبار کا دفتر مکمل طور پر خاکستر ہوا ۔جمعرات کی صبح ساڑھے گیارہ اور بارہ بجے کے درمیان زیرو برج کے نزدیک واقع ایک عمارت میں آگ کی لپٹیں نمودار ہوئیں ،جس نے عمارت کی بالائی منزل کو اپنی لپیٹ میں لیا ۔ عینی […]

لاک ڈاؤن کا نفاذ شوق نہیں بلکہ مجبوری ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

لاک ڈاؤن کا نفاذ شوق نہیں بلکہ مجبوری ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر/ ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد کا کہنا ہے کہ لوگوں کی قیمتیں جانیں بچانے کے لئے لاک ڈاؤن کے نفاذ کو آخری حربے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے بارے میں سوشل میڈیا پر دستیاب مواد پڑھ کر ہر کوئی طبی ماہر بننے کی کوشش […]

جموں وکشمیر بینک برانچ نوہٹہ میں 4 ملازمین کی رپورٹ مثبت

جموں وکشمیر بینک برانچ نوہٹہ میں 4 ملازمین کی رپورٹ مثبت

سری نگر/ جموں وکشمیر بینک برانچ نوہٹہ میں کئی ملازمین کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد بینک عمارت کو سینٹی ٹائز کیا گیا ۔ذرائع نے یو این آئی اردوکو بتایا کہ پیر کے روز بینک میں تعینات ملازمین کے رپیڈ ٹیسٹ کئے گئے جس دوران چار کی رپورٹ مثبت آئی جس کے بعد برانچ کو […]

سری نگر میں مشکوک بیگ سے پھیلی سراسیمگی

سری نگر میں مشکوک بیگ سے پھیلی سراسیمگی

سری نگر/سری نگر کے قمر واری علاقے میں منگل کی صبح اس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب سڑک پر ایک مشکوک بیگ کو دیکھا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قمر واری علاقے میں منگل کی صبح سڑک پر ایک مشکوک بیگ دیکھا گیا۔انہوں نے کہا کہ بیگ دیکھتے ہی سڑک پر ٹریفک کی نقل […]

سری نگر میں 30 سالہ شہری کی مبینہ خود کشی

سری نگر میں 30 سالہ شہری کی مبینہ خود کشی

سری نگر/  گرمائی دارلحکومت سری نگر کے مل باغ علاقے میں پیر کی دوپہر کو ایک 30 سالہ شہری نے مبینہ طور پر خود کشی کرکے اپنا کام تمام کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے ملہ باغ علاقے میں پیر کی دوپہر کو ایک 30 سالہ شہری نے مبینہ طور پر اپنے […]

پائین شہر میں گرنیڈ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کو چوکس رہنے کی ہدایت

پائین شہر میں گرنیڈ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کو چوکس رہنے کی ہدایت

سری نگر/ جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے پائین شہر میں اتوار کی شام کو ہوئے گرنیڈ حملے کے بعد سیکورٹی کو چوکس رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ شہر سری نگر میں چپے چپے پر سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے تاکہ ملک دشمن عناصر […]

سری نگر میں ایک بیگ سے گرینیڈ بر آمد، بی ڈی ایس نے ناکارہ بنایا

سری نگر میں ایک بیگ سے گرینیڈ بر آمد، بی ڈی ایس نے ناکارہ بنایا

سری نگر/ گرمائی دار لحکومت سری نگر کے خواجہ بازار چوک نوہٹہ میں جمعے کے روز ایک پریشر ککر سے ایک گرینیڈ بر آمد کیا گیا جس کو بعد میں بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم نے بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے خواجہ بازار چوک […]