کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنا وبا کو دعوت دینے کے مترادف: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنا وبا کو دعوت دینے کے مترادف: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر/ جموں و کشمیر میں کورونا کیسز میں ہو رہے اچانک اضافے کے بیچ ضلع مجسٹریٹ سری نگر محمد اعجاز اسد کا کہنا ہے کہ کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنا ہی اس وبا کو دعوت دینے کے برابر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس وبا سے گذشتہ دو برسوں سے جوجھ رہے […]

سری نگر کے جھیل ڈل میں دو ہاوس بوٹ خاکستر

سری نگر کے جھیل ڈل میں دو ہاوس بوٹ خاکستر

سری نگر/جموں وکشمیر کے گرمائی دالحکومت سری نگر کے شہر آفاق جھیل ڈل میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو دو ہاوس بوٹ خاکستر ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو ایک ہاوس بوٹ سے آگ نمودار ہوئی اور آگ کے شعلوں نے ایک اور ہاوس بوٹ […]

سری نگر شوٹ آؤٹ میں لشکر سے وابستہ جنگجو ہلاک: آئی جی پی کشمیر

سری نگر شوٹ آؤٹ میں لشکر سے وابستہ جنگجو ہلاک: آئی جی پی کشمیر

سری نگر/ کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ گرمائی دارلحکومت سری نگر کے شالیمار علاقے میں پیر کو ایک شوٹ آؤٹ کے دوران لشکر طیبہ کا ایک جنگجو مارا گیا جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے۔ انہوں نے مہلوک جنگجو کی شناخت سلیم پرے کے بطور کی ہے۔کشمیر زون پولیس […]

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہم سب کی ذمہ داری : ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہم سب کی ذمہ داری : ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر

سری نگر: ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد نے لوگوں کو کورونا گائیڈ لائنز پر من وعن عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اومیکرون ویرنٹ کے پیش نظر کورونا رہنما اصولوں پر عمل کرنا ناگزیر بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر جگہ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ درج ہو رہا […]

سال2021: کشمیر میں ملی ٹنٹوں نے سری نگر کو اپنی سرگرمیوں کا مرکز بنایا

سال2021: کشمیر میں ملی ٹنٹوں نے سری نگر کو اپنی سرگرمیوں کا مرکز بنایا

سری نگر//  وادی کشمیر میں سال2021 کے دوران بھی سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان خونین معرکہ آرائیوں کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری رہا اور یہ سال اختتام ہونے سے صرف دو روز قبل جنوبی کشمیر میں دو مختلف تصادم آرائیوں کے دوران جیش محمد نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ 6 جنگجو ہلاک کر […]

سری نگر میں قبرستان کی بھرائی کے دوران گرینیڈ بر آمد

سری نگر میں قبرستان کی بھرائی کے دوران گرینیڈ بر آمد

سری نگر/ سری نگر کے مگر مل باغ علاقے میں جمعے کے روز اقرا مسجد کے نزدیک مقامی لوگوں نے ایک قبرستان کی مٹی کی بھرائی کے دوران ایک گرینیڈ بر آمد کیا جس کو بعد میں پولیس نے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ مگر مل باغ میں اقرا مسجد کے ایک […]

صوبائی کمشنر کشمیر کا سری نگر میں واقع سینٹ لوکس چرچ کا دورہ

صوبائی کمشنر کشمیر کا سری نگر میں واقع سینٹ لوکس چرچ کا دورہ

سری نگر/ صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے جمعے کے روز سری نگر کے ڈلگیٹ علاقے میں واقع وادی کے قدیم ترین گرجا گھر سینٹ لوکس چرچ کا دورہ کرکے وہاں جاری تجدید کاری کام کا جائزہ لیا۔ بتادیں کہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کے روز اس قریب […]

سری نگر میں سڑک حادثہ، نوجوان از جان

سری نگر میں سڑک حادثہ، نوجوان از جان

سری نگر/ گرمائی دارلحکومت سری نگر میں نگین کلب کے نزدیک سڑک حادثے میں ایک نوجوان لقمہ اجل بن گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں نگین کلب کے نزدیک بدھ کی شام دیر گئے ایک گاڑی سڑک پر لگے ڈوائیڈر سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں گاڑی کے ڈرائیور کی بر سر موقع […]

سری نگر کے لاچوک میں کئی سماجی کارکنوں نے ’پھیرن ڈے‘ منایا

سری نگر کے لاچوک میں کئی سماجی کارکنوں نے ’پھیرن ڈے‘ منایا

سری نگر/ جموں وکشمیر اکنامک فیڈریشن اور دوسرے کئی سماجی کارکنوں نے منگل کو سردیوں کے بادشا چالیس روزہ چلہ کلان کے پہلے دن یہاں تجارتی مرکز لالچوک میں تاریخی ’گھنٹہ گھر‘ کے سامنے جمع ہو کر ’پھیرن ڈے‘ منایا۔ بتادیں کہ ’پھیرن‘ کشمیریوں کا ایک روایتی لباس ہے جس کو موسم سرما خاص طور […]

زرعی اراضی کے استعمال میں ترمیم جموں وکشمیر کے عوام کو محتاج بنانے کی سازش:نیشنل کانفرنس

زرعی اراضی کے استعمال میں ترمیم جموں وکشمیر کے عوام کو محتاج بنانے کی سازش:نیشنل کانفرنس

حکمرانوں کے تازہ فیصلے نے لوگوں میں آبادیاتی تناسب بگاڑنے کے خدشات میں اضافہ کردیا : نیشنل کانفرنس سرینگر/جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے زرعی اراضی کو غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کے ضوابط میں ترامیم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے نے لوگوں میں آبادیاتی تناسب بگاڑنے کے خدشات کو […]