بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
11.5 C
Srinagar

سری نگر ٹریفک حادثے میں جواں سال نوجوان از جان

سری نگر/ جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے پارمپورہ علاقے میں ٹریفک کے ایک حادثے میں 25 سالہ نوجوان از جان ہوا ہے ۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پارمپورہ شاہراہ پر موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 25 سالہ نوجوان عبدالخالق گنائی ساکن مازہامہ شدید طورپر زخمی ہوا ۔

انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی نوجوان کو جے وی سی پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔


یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img