کتوں کی بڑھتی آبادی اور ہڑ بونگ سے نمٹنا بڑا چیلنج:ایس ایم سی کمشنر

کتوں کی بڑھتی آبادی اور ہڑ بونگ سے نمٹنا بڑا چیلنج:ایس ایم سی کمشنر

برفباری کے چیلنجز سے نمٹنا ترجیحات میں شامل غیر قانونی تعمیرات کے منظم مافیا کے بنیادی ڈھانچے کو منہدم کیا گیا 47ملازم معطل ،ایک ملازم نوکری سے برطرف ،4 ملازم ڈیڈ ووڈقرار:ایس ایم سی کمشنر شوکت ساحل سرینگر: جموں وکشمیر کے گرمائی صوبائی صدر مقام سرینگرمیں کتوں کی بڑھتی آبادی اور ہڑ بونگ سے نمٹنے […]

راجباغ سرینگر میں ’SMOKIN JOE’S‘ریسٹو رانٹ کا افتتاح

راجباغ سرینگر میں ’SMOKIN JOE’S‘ریسٹو رانٹ کا افتتاح

ویب ڈیسک سرینگر: جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے راجباغ علاقے میں کھانے پینے کے شوقین افراد کیلئے منفرد طرز کے ریسٹورانٹ کا آغازکردیا گیا ،جہاں حلال پکوانوں کیساتھ ساتھ انڈین ، کانٹینٹل اورچینی پکوان پیش کئے جائیں گے۔راجباغ علاقے میں جمعرات کو ’SMOKIN JOE’S‘کا افتتاح کیا گیا۔منعقدہ تقریب کے دوران مشہور انٹیریئر ڈیزائنر […]

سمارٹ سٹی منصوبہ:ترقی یا اُچھاڑ پچھاڑ

صد ف شبیر ،فہیم متو سمارٹ سٹی منصوبہ ! اس منصوبے کے تحت مرکز کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے گرمائی صدر مقام سرینگر کو ترقی یافتہ اور مثالی بنانے کے اقدمات کئے جارہے ہیں ،تاکہ شہریوں کو معیاری بنیادی سہولیات فراہم ہوسکیں اور زیادہ زیادہ سیاحوں کو سرینگر کی طرف راغب کیا جاسکے۔ سڑکوں […]

آورہ کتوں کی بڑھتی تعداد، راجباغ اور گرد و نواح میں لوگ پریشان

آورہ کتوں کی بڑھتی تعداد، راجباغ اور گرد و نواح میں لوگ پریشان

شانو بٹ سرینگر/ شہر میں آوارہ کتوں کی بھرمار سے اسکولی بچے خوف زدہ ہورہے ہیں اور انتظامیہ اس حوالے سے ٹس سے مس نہیں ہورہی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق جہاں پوری وادی میں آوارہ کتوں کی آبادی روزبروز بڑھ رہی ہے ،وہیں راجباغ، کرسو اور اسکے گرد ونواح کے علاقے میں ان آوارہ […]

ایندھن کی قلت کی افواہوں کابازارگرم

ایندھن کی قلت کی افواہوں کابازارگرم

شہروقصبہ جات میںپیٹرول پمپوں کے باہر گاڑیوں کی قطاریں نیوزڈیسک سری نگر: ایندھن کی قلت سے متعلق افواہوںکابازار گرم ہونے کے بیچ جمعرات کی صبح سری نگرشہر سمیت وادی کے دوسرے علاقوںمیں متعددپیٹرول پمپ بندرہنے کے بعدصورتحال مزیدخراب ہوگئی ۔ سڑکوں پر نجی گاڑیوںکی آمدورفت میں کمی کے چلتے آٹو رکھشا والوں کویہ کہتے سناگیاکہ […]

انتظامیہ میں عنقریب بھاری پھیر بدل متوقع

انتظامیہ میں عنقریب بھاری پھیر بدل متوقع

لیفٹیننٹ گو رنر کے مشیروں سے لیکر مختلف محکموں کے سربراہان تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ،نئے چہرے ہوں گے شامل نیوز ڈیسک سرینگر 16جون/ مرکزی حکومت نے ایک غیر معمولی فیصلے کے تحت مرکز کے زیر انتظام جموں وکشمیر کی انتظامیہ میں بھاری پھیر بدل کرنے کا اصولی فیصلہ لیا ہے ۔اس فیصلے کے تحت […]

کرسو راجباغ میں برلب سڑک کوڈا دان باعث پریشانی :مقامی دکاندار

کرسو راجباغ میں برلب سڑک کوڈا دان باعث پریشانی :مقامی دکاندار

نیوزڈیسک سرینگر : کرسو راجباغ سرینگر میں برلب سڑک کوڈا دان مقامی دکانداروں کے لئے درد ِ سر بنا ہوا ہے ۔دکانداروں کے ایک وفد نے بتایا کہ کرسو راجباغ نزدیک ’ہونڈا گلی ‘ میں میونسپل حکام نے برلب سڑک ایک کوڈا دان نصب کررکھا ہے ،جسکی وجہ سے اُنہیں طرح طرح کی مشکلات کا […]

سلطان العارفین ؒ جانے والے زائرین کو مشکلات کا سامنا

سلطان العارفین ؒ جانے والے زائرین کو مشکلات کا سامنا

 کار پارکنگ کے لئے مناسب جگہ دستیاب نہیں ، وقف بورڈ انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل سرینگرکوہِ ماراں کے دامن میں واقع حضرت سلطان العارفین محبوب العالم شیخ حمزہ مخدومؒ کے آستان ِ عالیہ پر روزانہ کی بنیاد پرحاضری دینے والے زائرین کو طرح طرح کی مشکلات کا سامنا ہے ۔کئی زائرین نے ایشین میل […]

عارضی ملازمین کو سری نگر میں زبر دست احتجاج

عارضی ملازمین کو سری نگر میں زبر دست احتجاج

سری نگر/ مختلف سرکاری محکموں میں کام کرنے والے عارضی ملازموں کی ایک بڑی تعداد نے جمعرات کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہوکر اپنے مطالبات خاص طور پر نوکریوں کی مستقلی کے لئے زبردست احتجاج درج کیا۔ احتجاجی جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور ان کا احتجاج صرف پریس کالونی تک […]

سات روزہ ٹیولپ فوڈ فیسٹیول میں چھایا کشمیری پکوانوں کا خمار

سات روزہ ٹیولپ فوڈ فیسٹیول میں چھایا کشمیری پکوانوں کا خمار

شوکت ساحل   سرینگر: نت نئے کھانوں کے شوقین افراد اور وادی کی سیر پر آئے سیاحوں کیلئے سات روزہ ٹیولپ فوڈ فیسٹیول ایک خواب تھا جو پورا ہوا۔۔ اگر آپ کوئی ایسی جگہ ڈھونڈ رہے ہیں جہاں آپ کو میٹھا، چٹ پٹا اور ذائقے دار کھانا مل سکے تو یہ میلہ آپ کیلئے ہی […]