عدالت کے سامنے 7366 گاڑیوں کے ای چالان زیر التوا، 9 اگست تک نمٹائیں: ایس ایس پی ٹریفک سری نگر

عدالت کے سامنے 7366 گاڑیوں کے ای چالان زیر التوا، 9 اگست تک نمٹائیں: ایس ایس پی ٹریفک سری نگر

سری نگر/ ٹریفک پولیس حکام نے زائد از 7 ہزار گاڑیوں کے مالکان پر زور دیا ہے کہ وہ 9 اگست تک اپنے زیر التوا ای چالان نمٹا دیں بصورت دیگر ان کی گاڑیوں کو ضبط کیا جائے گا۔ ایس ایس پی ٹریفک سری نگر مظفر احمد شاہ نے ایک عدالتی حکم کے حوالے سے […]

سری نگر میں آوارہ کتے کو مارنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار: پولیس

سری نگر میں آوارہ کتے کو  مارنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار: پولیس

سری نگر:: جموں وکشمیر پولیس نے سری نگر کے بادام واری علاقے میں آوار کتے کو بے دردی سے مارنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں رعنا واری پولیس اسٹیشن میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ درج کیا ہے۔سری نگر پولیس نے ٹویٹ کرکے کہا: ‘بادام […]

پارس ہسپتال سرینگر،دل کے پیچیدہ مریضوں کے لئے امید کی کرن، باہر جانے کی ضرورت نہیں

پارس ہسپتال سرینگر،دل کے پیچیدہ مریضوں کے لئے امید کی کرن، باہر جانے کی ضرورت نہیں

’پارس ہسپتال سرینگر‘میں دل کے عارضہ میں مبتلاءکئی پیچیدہ مریضوں کا علاج کیا گیا نیوزڈیسک سرینگر:: جموں و کشمیر میں اپنی نوعیت کے ’جدید سہولیت سے لیس پارس ہسپتال ‘ میں کئی اور پیچیدہ دل کی جراحیاں انجام دی گئی ہیں اور اس ہسپتال میں جدید قسم کا علاج ایسے مریضوں کےلئے دستیاب ہے ، […]

سمارٹ سٹی منصوبہ:سرینگر کے کئی مقامات پر ’فری وائی فائی انٹر نیٹ سروس ‘ شروع

سمارٹ سٹی منصوبہ:سرینگر کے کئی مقامات پر ’فری وائی فائی انٹر نیٹ سروس ‘ شروع

شوکت ساحل سرینگر::عوامی اور سیاحتی مقامات پر مقامی رہائشیوں، سیلانیوں اورسیاحوںکو انٹرنیٹ تک رسائی فراہم کر نے کے لئے جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ’فری وائی فائی انٹر نیٹ سروس ‘ شروع کی گئی جبکہ اس حوالے سے کئی مقامات پر زونز قائم کئے گئے ہیں۔یہ اقدام جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج […]

(B.C.K.Y.R.D Bistro Grill) کا بادام واری سرینگر میں ہوا افتتاح

(B.C.K.Y.R.D Bistro Grill) کا بادام واری سرینگر میں ہوا افتتاح

شوکت ساحل ایک کثیر پکوانوں کے فائن ڈائن اور کیفے (B.C.K.Y.R.D Bistro Grill) کا پیر کو شہر خاص کے بادام واری اندرونی کاٹھی دروازہ علاقے میں افتتاح کیا گیا۔افتتاحی تقریب میں بڑی تعداد میں کاروباری شخصیات، ینگ انٹر پرینورز، معزز شہریوںاور دیگر شخصیات موجود تھیں۔ (B.C.K.Y.R.D Bistro Grill) کے شریک مالکان ، افنان فیاض اور […]

انٹرنشپ کے لئے منتخب فارن میڈیکل گریجویٹس تذبزب کا اشکار ،پروویژنل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا مطالبہ

انٹرنشپ کے لئے منتخب فارن میڈیکل گریجویٹس تذبزب کا اشکار ،پروویژنل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا مطالبہ

نمائندہ خصوصی   سرینگر انٹر نشپ کے لئے منتخب فارن میڈیکل گریجویٹس تذبزب کا شکار ہیں ،کیوں کہ جموں وکشمیر میڈیکل کونسل کی جانب سے اُنہیں پروویژنل سرٹیفکیٹس (عارضی سند)اجراءنہیں کئے گئے جبکہ کئی میڈیکل کالجوں نے انٹر نشپ کے لئے داخلے کی آخری تاریخ 26اپریل مقرر کی گئی ہے ۔ فارن میڈیکل گریجویٹس نے […]

خبر کا اثر:راجباغ سرینگر میں پانی کی سپلائی پائپ پر مرمتی کام شروع

خبر کا اثر:راجباغ سرینگر میں  پانی کی سپلائی پائپ پر مرمتی کام شروع

سرینگر: ایشین میل کی گزشتہ روز شائع خبر کا انتظامیہ نے سنجیدہ نوٹس لیا ،جس کے تحت راجباغ سرینگر میں پھٹی پانی کی سپلائی پائپ پر مرمتی کام  شروع ہوا ۔مقامی لوگوں نے انتظامیہ کی جانب سے خبر کا فوری نوٹس لینے اور ایشین میل کے صحافتی کردار کو قابل تحسین قرار دیا ۔ ان […]

راجباغ میں پانی کی سپلائی پائپ پھٹ جانے سے سڑک میں کھڈا

راجباغ میں پانی کی سپلائی پائپ پھٹ جانے سے سڑک میں کھڈا

سرینگر/ راجباغ سرینگر میں پانی کی سپلائی پائپ پھٹ جانے سے سڑک میں کھڈا پڑ گیا ہے جسکی وجہ سے یہاں سے گزر نے والی گاڑیوں اور راہگیروں کو شدید ترین مشکلات کا سامن اہے جبکہ اسکولی بچے اور مقامی دکاندار بھی متاثر ہوچکے ہیں۔ ایک ہفتہ قبل راجباغ سرینگر کی مرکزی رابطہ سڑک نزدیک […]

وادی کشمیر میں 24گھنٹے بجلی کی فراہمی ناممکن نہیں لیکن انتہائی مشکل :ایم ڈی ،کے پی ڈی سی ایل

وادی کشمیر میں 24گھنٹے بجلی کی فراہمی ناممکن نہیں لیکن انتہائی مشکل :ایم ڈی ،کے پی ڈی سی ایل

محکمہ کو آمدنی کی مد میں65فیصد خسارے کا سامنا ،ہر سال 4ملازمین کی جانوں کا اتلاف المیہ ،تحفظ کے لئے معیاری عملیاتی طریقہ کار وضع ،صارفین ذمہ دار بنیں   شوکت ساحل   سرینگر/ کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹیڈ ( کے پی ڈی سی ایل) ،کے منیجنگ ڈائریکٹریاسین محمد چودھری نے کہا کہ وادی […]

سنڈے مارکیٹ : اب یہ بازار بھی سستا نہیں رہا

سنڈے مارکیٹ : اب یہ بازار بھی سستا نہیں رہا

شوکت ساحل سرینگر: مہنگائی اور محدودمالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے اہلیان کشمیر، وادی کے مشہور ومعروف ’سنڈے مارکیٹ ‘یعنی استعمال شدہ اشیا کے بازار کا رخ کرتے ہیں ،جو ہر اتوار کو سیاحتی استقبالیہ مرکز (ٹی آر سی) سے لیکر بٹہ مالو سرینگر تک سجا رہتا ہے۔کچھ برس تک اس بازار میں صرف […]