کشمیر: جوان سال صحافی اور جی این ایس کے بانی تنویر الاحد انتقال کرگئے

کشمیر: جوان سال صحافی اور جی این ایس کے بانی تنویر الاحد انتقال کرگئے

سری نگر، 12 مئی :وادی کشمیر کے ایک معروف مقامی خبر رساں ادارے گلوبل نیوز سروس (جی این ایس) کے بانی و ایڈیٹر تنویر الاحد گذشتہ شام دیر گئے یہاں شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال میں عالم شباب میں انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز تنویر کی طبیعت گھر میں ہی خراب ہوئی […]

آن لائن کے ذریعے ملازمین کاتنخواہیں حاصل کرناممکن نہیں

آن لائن کے ذریعے ملازمین کاتنخواہیں حاصل کرناممکن نہیں

لیفٹنٹ گورنر ،چیف سیکرٹری اورفائنانشل کمشنر فوری نوٹس لیں :اعجازاحمدخان سری نگر:۰۳،اپریل:سینئرٹریڈیونین لیڈر اعجازاحمدخان نے کہاہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کوٹریجریوں کے بجائے آن لائن کے ذریعے تنخواہیں واگزار کرناایک اچھافیصلہ ہے ،لیکن ٹوجی انٹرنیٹ سروس کے چلتے ایسا ممکن نہیں ماہانہ تنخواہیں وقت پرلے سکیں ۔ایمپلائز جوائنٹ کنسلٹیٹو کمیٹی جموں […]

جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کا متنازعہ بیان

جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کا متنازعہ بیان

کہا جے اینڈ کے بینک اسامیوں کو کالعدم قرار دینے کی وجہ جموں کے زیادہ امیدوار سیلکٹ ہونا تھی سری نگر، 22 اپریل (یو این آئی) جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے یونین ٹریٹری انتظامیہ کی طرف سے جموں وکشمیر بینک کی اسامیوں کو کالعدم قرار دینے کے متعلق ایک مبینہ ٹیلی […]

محکمہ فوڈ سیول سپلائز کے ملازمین ڈیلران اور محنت کشتی اپنی طرف متوجہ جان ھتھلی پر رکھکر لازمی خدمات انجام دے رھے ہیں, اعجاز خان

محکمہ فوڈ سیول سپلائز کے ملازمین ڈیلران اور محنت کشتی اپنی طرف متوجہ جان ھتھلی پر رکھکر لازمی خدمات انجام دے رھے ہیں, اعجاز خان

سرینگر/ سی  اے پی ڈی ایمپلائز ایسوسی ایشن کشمیر کا ایک اھم اجلاس ٹیلیفونیک منعقد ھوا اس ٹیلیفونک اجلاس میں میرو فاروق وچی صدر اعجاز احمد خان  نائب صدر حمید اللہ بٹ جنرل سیکرٹری فیروز نجار نائب صدر دوم رفیق احمد وانی چیف آرگنئزر نورٹن محمد بٹ سیکریٹری منظور اشبری آرگنیزر میرو محمد اقبال کنٹھ […]

مزید8افراد متاثر ،تعداد278

مزید8افراد متاثر ،تعداد278

جموں/حکومت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے 08نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیںاور ان میں دو کا تعلق جموں صوبے سے اور 6کا تعلق کشمیر صوبے سے ہیںاوراس طرح جموںوکشمیر میں مثبت معاملات کی تعداد278 تک پہنچ گئی ہے۔حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ نوول […]

فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کی جا نب سے سیول سپلائز وزارت کے قوائد وضاابط کی دھجیاں

فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کی جا نب سے سیول سپلائز وزارت کے قوائد وضاابط کی دھجیاں

مضرصحت غیرمیعاری غذائی اجناس وادی کشمیرمیں پہنچانے کی کارروائیاں شدومدسے جاری سرینگر14/ اپریل/اے پی آئی/کرونا وائرس کی وبائی بیماری کے دوران فوڈ کارپوریشن آف انڈیاکی جانب سے وادی کشمیرکے صارفین کوغیرمیعاری اور مضرصحت غذائی اجناس فراہم کرنے کاسلسلہ جاری،سرحدی ضلع کپوارہ میں امورصارفین عوامی تقسیم کاری محکمہ نے ناصاف مضرصحت اورغیرمیعاری غذائی اجناس لینے سے […]

ملک میں لاک ڈاون میں توسیع ، درخشاں اندربی کا خیرمقدم

ملک میں لاک ڈاون میں توسیع ، درخشاں اندربی کا خیرمقدم

یہ فیصلہ قتل عام سے متعلق وائرس سے لڑنے کی قوم کی امنگ کی بازگشت۔ درخشان اندرابی سرینگر/بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان اور وزارت اقلیتی امور کی وقف ڈےو لپمنٹ کمیٹی کے چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف ملک میں لاک ڈاو¿ن میں 3 توسیع کے فیصلے کا خیرمقدم کیا […]

میرواعظ مسلسل چھٹی بار دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل

میرواعظ مسلسل چھٹی بار دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل

سری نگر، 14 اپریل :حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین اور متحدہ مجلس علماء جموں وکشمیر کے امیر میرواعظ مولوی عمر فاروق کو عالمی سطح پر سب سے زیادہ با اثر شخصیات کی فہرست مرتب کرنے والے ادارے اردن کے ‘دی رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹیڈیز سینٹر’ نے دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں مسلسل چھٹی […]

لاک ڈاﺅن کے دوان 13جنگجو،9سیکورٹی اہلکاراور4شہری ازجان

لاک ڈاﺅن کے دوان 13جنگجو،9سیکورٹی اہلکاراور4شہری ازجان

سرینگر//10 اپریل//کوروناوائرس کوپھیلنے سے روکنے کیلئے جاری ملک گیرلاک ڈاﺅن کے دوران کشمیروادی میں تشددکے واقعات جاری ہیں جبکہ دفاعی ذرائع کے مطابق جنگجوﺅں کواسپاردھکیلنے کےلئے پاکستانی فوج اوررینجرس نے ناجنگ معاہدے کی خلاف ورزیوں میں تیزی لائی ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق تین ہفتوں کے لاک ڈاو¿ن کے دوران مختلف نوعیت کی جھڑپوں اورپُرتشدد […]

شہر سرینگر 25زونوں میں تقسیم ،5ہزاراہلکار تعینات:ڈپٹی کمشنر سرینگر

شہر سرینگر 25زونوں میں تقسیم ،5ہزاراہلکار تعینات:ڈپٹی کمشنر سرینگر

سرینگر/ڈپٹی کمشنر سرینگر کا کہنا ہے کہ ضلع کو 25زونوں میں تقسیم کیا گیا ہے جہاں پر پانچ ہزار کے قریب آفیسران اور اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ 800سو کے قریب افراد نے ٹرول ہسٹری چھپاکر اس طرح کی صورتحال کو جنم دیا ہے۔اس موقع پر ایس ایس پی سرینگر […]