کشمیر میں لاک ڈاو¿ن کا 22 واں دن

کشمیر میں لاک ڈاو¿ن کا 22 واں دن

سرینگر/وادی کشمیر میں کورونا وائرس کی وبا شدت اختیار کرنے اور ہر روز نئے کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے ریڈ زون قرار دیئے گئے علاقوں کو سلاخوں سے سیل کرنے کے عمل میں تیزی لائی ہے ۔شہر کے چھتہ بل ،لعل بازار اور دیگر کئی علاقوں میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے […]

لداخ میں نیا کیس ،تعداد 15 ہوگئی، 11 صحتیاب ہوگئے:ترجمان

لداخ میں نیا کیس ،تعداد 15 ہوگئی، 11 صحتیاب ہوگئے:ترجمان

لیہہ /لداخ یونین ٹریٹری میں ایک ہفتے کے وقفے کے بعد کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے جس کے ساتھ یہاں اب تک سامنے آنے والے مصدقہ کیسز کی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی ہے جن میں سے 11 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ لداخ میں کورونا وائرس کا تازہ کیس ضلع لیہہ […]

14ریڈ زون علاقے ،سرینگر اوپن جیل میں تبدیل

14ریڈ زون علاقے ،سرینگر اوپن جیل میں تبدیل

سرینگر/وادی کشمیر میں کورونا وائرس کی وبا شدت اختیار کرنے اور ہر روز نئے کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے ریڈ زون قرار دیئے گئے علاقوں کو سلاخوں سے سیل کرنے کے عمل میں تیزی لائی ہے ۔شہر کے چھتہ بل ،لعل بازار اور دیگر کئی علاقوں میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے […]

کشمیر میں لاک ڈاو¿ن کا 20واں دن

کشمیر میں لاک ڈاو¿ن کا 20واں دن

سرینگرکورونا وائرس کے پیش نظر وادی کشمیر میں منگل کو مسلسل 20 ویں روز بھی معمولات زندگی مفلوج رہے اور ہر سو خوف و خاموشی اور اضطرابی ماحول طاری رہا۔ صوبہ جموں میں بھی لاک ڈاو¿ن کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور لوگ گھروں میں ہی بیٹھے ہوئے ہیں۔ جموں شہر اور صوبے کے دیگر […]

عید گاہ ،لال بازا رریڈ زون قرار:ضلع مجسٹریٹ

عید گاہ ،لال بازا رریڈ زون قرار:ضلع مجسٹریٹ

سری نگر/سری نگر کے عیدگاہ اور لال بازار علاقوں کو آنے اور جانے والے تمام راستوں کو سیل کیا گیا ۔اِن علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کووِڈ۔19سے متاثرہ کئی اَفراد کے رِپورٹ موصو ل کرنے کے بعد لیا گیا۔ ضلع مجسٹریٹ سری نگر ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری جنہوں نے اِس سلسلے میں احکامات جاری […]

لاک ڈاﺅن کے دوران موسیقی سنیں اور یوگا کریں، خبریں کم ہی دیکھیں: جموں وکشمیر حکومت کا لوگوں کو مشورہ

لاک ڈاﺅن کے دوران موسیقی سنیں اور یوگا کریں، خبریں کم ہی دیکھیں: جموں وکشمیر حکومت کا لوگوں کو مشورہ

سری نگر، 6 اپریل :جموں وکشمیر حکومت نے لوگوں کو کورونا وائرس لاک ڈاﺅن کے دوران اپنے آپ کو تفریحی سرگرمیوں بشمول گیم کھیلنے، موسیفی سننے اور پڑھائی لکھائی میں مصروف رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ نیز ہلکی پھلکی ورزش کے ساتھ ساتھ یوگا کرنے کی بھی صلاح دی ہے۔ لوگوں سے کہا گیا ہے […]

کشمیر: پاپا کشتواڑی کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہوئے نشاط کے شہری کے اہل خانہ کا احتجاج

کشمیر: پاپا کشتواڑی کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہوئے نشاط کے شہری کے اہل خانہ کا احتجاج

سری نگر،/ وادی کشمیر میں بدنام زمانہ اخوانی پاپا کشتواڑی کے ہاتھوں نوے کی دہائی میں مبینہ طور پر قتل ہوئے نشاط سے تعلق رکھنے والے علی محمد میر کے اہل خانہ نے بدھ کے روز یہاں پرتاب پارک میں احتجاجی دھرنا دے کر انصاف کا مطالبہ کیا۔ سری نگر کے مضافاتی علاقہ برین نشاط […]

حریت قائدین کو مذاکاراتی میز پر لانے کے بجائے جیلوں میں بند کیا جانا چاہئے: بی جے پی

حریت قائدین کو مذاکاراتی میز پر لانے کے بجائے جیلوں میں بند کیا جانا چاہئے: بی جے پی

سری نگر/ بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینہ نے کہا ہے کہ حریت کانفرنس کے لوگوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کی جانی چاہئے بلکہ انہیں ایسے جیلوں میں مقید کیا جانا چاہئے جہاں درجہ حرارت 70 ڈگری سینٹی گریڈ ہو۔ بدھ کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ان […]

عدلیہ نے کٹھوعہ کیس کا ایک بہترین فیصلہ سنایا ہے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

عدلیہ نے کٹھوعہ کیس کا ایک بہترین فیصلہ سنایا ہے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کٹھوعہ عصمت دری و قتل کیس کے عدالتی فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج پٹھان کوٹ ڈاکٹر تجویندر سنگھ نے ایک بہترین فیصلہ سنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرائم برانچ کے تحقیقاتی افسران مبارکبادی […]

دفعہ370اور 35کیساتھ چھیڑ چھاڑ آگ سے کھیلنے کے مترادف: ساگر

دفعہ370اور 35کیساتھ چھیڑ چھاڑ آگ سے کھیلنے کے مترادف: ساگر

سرےنگر:شنل کانفرنس کے سےنئر لےڈر اور ماہر قانون مرحوم خواجہ غلام محی الدےن شاہ (بچھ) کی15وےں برسی پر اُن کے مقبرہ واقع زےارت حضرت سےد محمد منتقیؒ صاحب چھتہ بل پر اےک پُر وقار تقرےب کا انعقاد ہوا جس مےں سب سے پہلے قرآن کی تلاوت اور کلمات وتحلےلات کی مجلس آراستہ ہوئی۔ بعد مےں […]