سری نگر کے ‘ویلکم ہوٹل’ میں بھیانک آگ، سیاح محفوظ

سری نگر کے ‘ویلکم ہوٹل’ میں بھیانک آگ، سیاح محفوظ

سری نگر/جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے بلیوارڈ روڈ پر شہرہ آفاق ڈل جھیل کے روبرو واقع ‘ویلکم ہوٹل’ میں منگل کو بھیانک آگ لگ گئی۔ تاہم ہوٹل میں موجود سبھی سیاحوں کو بحفاظت باہر نکالا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بلیوارڈ روڈ پر واقع ‘ویلکم ہوٹل’ میں منگل کو سہ […]

لاوے پورہ انکائونٹر:جاں بحق تین نوجوانوں کے لواحقین کا سرینگر میں احتجاج،جسد خاکی واپس کرنے کا مطالبہ

لاوے پورہ انکائونٹر:جاں بحق تین نوجوانوں کے لواحقین کا سرینگر میں احتجاج،جسد خاکی واپس کرنے کا مطالبہ

سرینگر/لاوے پورہ سرینگر میں انکائونٹر کے دوران جاں بحق ہوئے تین نوجوانوں کے لواحقین اور رشتہ داروں نے سوموار کو پریس کالونی سرینگر میں برفباری کے بیچ احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مرد وزن مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ جاں بحق کئے گئے نوجوانوں کی نعشیں لواحقین کو واپس سپرد کردی جائیں ۔ایک جاں بحق نوجوان […]

کشمیر میں ہر جگہ کنول کے پھول کا پہنچنا ہی ہماری کامیابی ہے: وبودھ گپتا

کشمیر میں ہر جگہ کنول کے پھول کا پہنچنا ہی ہماری کامیابی ہے: وبودھ گپتا

سری نگر،/ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جموں و کشمیر یونٹ کے جنرل سکریٹری اور کشمیر امور کے انچارج وبودھ گپتا نے کہا ہے کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات میں لوگوں کی بڑھ چڑھ کر شرکت کرنا بی جے پی کے کشمیر مشن کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کنول کا […]

واہ !:سری نگر میں موٹر سائیکل سوار پر سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر جرمانہ عائد

واہ !:سری نگر میں موٹر سائیکل سوار پر سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر جرمانہ عائد

سری نگر، سری نگر میں ٹریفک پولیس نے ایک موٹر سائیکل سوار کو مبینہ طور پر سیٹ بیلٹ نہ لگانے کے پاداش میں جرمانہ عائد کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے ریگل چوک علاقے میں ٹریفک قوانین کی عمل آوری کو یقینی بنانے کے لئے ٹریفک پولیس اہلکار معمول کی چیکنگ کر […]

سری نگر میں واقع آریہ سماج مندر کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانی والی افواہیں بے بنیاد: پولیس

سری نگر میں واقع آریہ سماج مندر کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانی والی افواہیں بے بنیاد: پولیس

سری نگر/ جموں و کشمیر پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائے جانے والے ان افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ سری نگر کے رعنا واری علاقے میں واقع آرایہ سماج مندر کو نذر آتش کر دیا گیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے مذہبی […]

سرینگر میں سینئر پی ڈی پی لیڈر کا ذاتی محافظ مسلح حملے میں زخمی

سرینگر میں سینئر پی ڈی پی لیڈر کا ذاتی محافظ مسلح حملے میں زخمی

سرینگر نامعلوم بندوق برداروں نے پیر کی صبح نٹی پورہ سرینگر میںپی ڈی پی کے سینئر لیڈر کے ذاتی محافظ پر گولیاں چلا کر زخمی کردیا ۔پولیس حکام کے مطابق نامعلوم بندوق برداروں نے پی ڈی پی لیڈر پرویز احمد کی رہائش گاہ واقع نٹی پورہ سرینگر پر تعینات پولیس اہلکار منظور احمد بلٹ نمبر328(سلیکشن […]

مرحوم شیخ محمد عبداللہ کو 115وےں ےوم پےدائش پر یاد کیا گیا

مرحوم شیخ محمد عبداللہ کو 115وےں ےوم پےدائش پر یاد کیا گیا

ڈاکٹر فاروق عبداللہ ،عمر عبداللہ اور دےگر زعماءنے گلباری اور فاتحہ خوانی ادا کی سرےنگر// مرحوم شےخ محمد عبداللہ کے 115وےں ےوم پےداےش پر اُن کے مقبرہ واقعہ نسےم باغ حضرت بل مےں سخت سردی کے باوجود کارکنان نےشنل کانفرنس ، مختلف سےاسی ، سماجی اور دےنی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ صبح صادق […]

کشمیر: خشک موسم کے بیچ برف و باراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی

کشمیر: خشک موسم کے بیچ برف و باراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی

سری نگر، // وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے برف و باراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں 4 اور 5 دسمبر کو کہیں کہیں ہلکے درجے کی برف باری ہوسکتی ہے جبکہ 7 اور 8 دسمبر کو درمیانی […]