جے کے ایس آر ٹی سی کے رضاکارنہ طور مستعفی ہونے والے ملازمین کا احتجاج

جے کے ایس آر ٹی سی کے رضاکارنہ طور مستعفی ہونے والے ملازمین کا احتجاج

جموں، //جموں وکشمیر سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے رضاکارانہ طور پر مستعفی ہونے والے ملازموں نے بدھ کے روز یہاں اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔ احتجاجی آل جموں و کشمیر ایس آر ٹی سی ایسوسی ایشن کے بینر تلے جمع ہوئے تھے اور اپنے مطالبات کے حق میں جم کر نعرہ بازی […]

جنید متو دوسری مرتبہ ایس ایم سی کے میئر منتخب

جنید متو دوسری مرتبہ ایس ایم سی کے میئر منتخب

سرینگر//سرینگر میونسپل کارپوریشن کے سابق میئر جنید متو کو بدھ کے روز دوسری مرتبہ ایس ایم سی کے میئر کی حیثیت سے منتخب کیا گیا۔ نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق آج منعقدہ ووٹنگ کے اختتام پرمتو نے اپنے قریبی حریف شیخ عمران کو شکست دی جو ایس ایم سی کے سابق نائب میئر […]

جموں وکشمیر بینک شاخ لال منڈی سرینگر کو آگ ک واردات میں جزوی طور نقصان،ریکارڈ محفوظ

جموں وکشمیر بینک شاخ لال منڈی سرینگر کو آگ ک واردات میں جزوی طور نقصان،ریکارڈ محفوظ

سرینگر/جموں وکشمیر بینک شاخ لال منڈی سرینگر کو بدھ کے روز آگ کی ایک واردات میں جزوی طور پر نقصان پہنچا ۔نامہ نگار کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ بینک شاخ کو پائور سپلائی کرنے والے ٹرانسفار مر سے اچانک آگ کی لپٹیں نمودار ہوئیں جس نے بینک شاخ کی نچلی عمارت […]

رعناواری اسپتال میں شعبہ ایمرجنسی عام مریضوں کے لئے کھولنے کا مطالبہ

رعناواری اسپتال میں شعبہ ایمرجنسی عام مریضوں کے لئے کھولنے کا مطالبہ

سرینگر /شہر خاص کے رعناواری علاقے میں واقع جواہر لعل نہرو میموریل اسپتال(جے ایل این ایم ایچ )کو کووڈ۔19مریضوں کے لئے مخصوص رکھا گیا ہے جب سے لیکر یہ اسپتال عام مریضوں کی آمد کے لئے بند کردیا گیا ہے ۔ شہر خاص کے مختلف علاقوں کے شہریوں نے ایشین میل کو ٹیلی فون پر […]

ایس ایم سی میئر انتخابات کا عمل شروع

ایس ایم سی میئر انتخابات کا عمل شروع

سرینگر/سرینگر میونسپل کارپویشن (ایس ایم سی)میئر کے انتخابات کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔سابق میئر جنید متو اور سابق نائب میئر سمیت تین امیدوار میدان میں ہیں ۔ یاد رہے کہ عدالت عالیہ نے سرینگر میونسپل کارپوریشن کے میئر کے انتخابات پر امتناعی احکامات صادر کرنے کی درخواست کو کل مسترد کیا تھا،جس کے بعد […]

اننت ناگ میں تصادم، لشکر طیبہ سے وابستہ دو جنگجو ہلاک

اننت ناگ میں تصادم، لشکر طیبہ سے وابستہ دو جنگجو ہلاک

سری نگر، 25 ستمبر :جنوبی کشمیر میں ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے سرہامہ علاقے میں جمعرات کی شام شروع ہونے والا مسلح تصادم لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ دو جنگجوئوں کی ہلاکت پر ختم ہوگیا ہے۔ کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ سرہامہ انکاؤنٹر […]

سری نگر میں ٹرانسپورٹروں کا احتجاج، حکومت سے مدد کی اپیل

سری نگر میں ٹرانسپورٹروں کا احتجاج، حکومت سے مدد کی اپیل

سری نگر، 18 جون : ٹرانسپورٹروں نے کشمیر ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بینر تلے جمعرات کو یہاں خاموش احتجاج درج کرتے ہوئے یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمو اور دیگر متعلقہ ارباب اقتدار سے اپیل کی کہ وہ ان کی حالت زار کی طرف توجہ دیں۔سری نگر کے مضافاتی علاقہ پارمپورہ میں […]

تھائی لینڈ میں درماندہ 73کشمیری بے یارو مددگار

تھائی لینڈ میں درماندہ 73کشمیری بے یارو مددگار

سرینگر30،مئی/ تھائی لینڈ میں لاک ڈاﺅن کی وجہ سے درماندہ73کشمیری بے یارو مددگار ہیں ،جسکی وجہ سے اُنہیں شدید ترین مشکلات کا سامنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ’وندے بھارت مشن ‘ اُن تک نہیں پہنچا جبکہ انہوں نے کئی مرتبہ سفارتخانے سے رابطہ بھی کیا ،تاہم یقین دہانی کے سوا اُنکے ہاتھ کچھ نہیں […]

ڈیلی ویجروں،کیجول لیبروں ،نیڈ بیس ملازمین اوردیگر عارضی ملازمین کی تنخواہیں عیدالفطرکے پیش نظر قبل ازوقت واگزار کی جائیں

ڈیلی ویجروں،کیجول لیبروں ،نیڈ بیس ملازمین اوردیگر عارضی ملازمین کی تنخواہیں عیدالفطرکے پیش نظر قبل ازوقت واگزار کی جائیں

فیئرپرائش شاپ ڈیلروں کیساتھ بھی انصاف ہو:اعجازاحمدخان سری نگر:۸۱،مئی: سینئرٹریڈیونین لیڈر اعجازاحمدخان نے جموں وکشمیرکی حکومت سے پُرزوراپیل کی ہے کہ مستقل سرکاری ملازمین کیساتھ ساتھ مختلف محکموں میں کام کرنے والے ڈیلی ویجروں،کیجول لیبروں ،نیڈ بیس ملازمین اوردیگرایسے سبھی عارضی ملازمین کی تنخواہیں عیدالفطرکے پیش نظر قبل ازوقت واگزار کی جائیں ۔ایمپلائز جوائنٹ کسلٹیٹو […]