محکمہ فوڈ سیول سپلائز کے ملازمین ڈیلران اور محنت کشتی اپنی طرف متوجہ جان ھتھلی پر رکھکر لازمی خدمات انجام دے رھے ہیں, اعجاز خان

محکمہ فوڈ سیول سپلائز کے ملازمین ڈیلران اور محنت کشتی اپنی طرف متوجہ جان ھتھلی پر رکھکر لازمی خدمات انجام دے رھے ہیں, اعجاز خان
سرینگر/ سی  اے پی ڈی ایمپلائز ایسوسی ایشن کشمیر کا ایک اھم اجلاس ٹیلیفونیک منعقد ھوا اس ٹیلیفونک اجلاس میں میرو فاروق وچی صدر اعجاز احمد خان  نائب صدر حمید اللہ بٹ جنرل سیکرٹری فیروز نجار نائب صدر دوم رفیق احمد وانی چیف آرگنئزر نورٹن محمد بٹ سیکریٹری منظور اشبری آرگنیزر میرو محمد اقبال کنٹھ ترجمان عبدالقیوم کلہ صدر ضلع سرینگر وسیم مختار ضلع سیکریٹری ھلال احمد شالہ اور آفس انچارج شفیق احمد خان عرف منہ خان نے شرکت کی اجلاس میں کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے ھوئی خرابی پر تبادلہ خیال ھوا اور اس سے نمنٹنے کیلئے سرکارکی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کود حق بجانب قرار دیتے ھوئے ریاستی عوام سے گزارش کی گئی کہ وہ سرکار اور ورلڈ ھیلتھ آرگنئزیشن کی دی ھوئی ھدایت پر سختی سے پابندی کریں خاصکر لاکھوں ڈائون اور سوشل ڈسٹینس کار خیال رکھے اور صاف صفائی کار اھتمام کریں اجلاس میں کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں محکمہ فوڈ سیول سپلائز کے ملازمین فئرپرایس شاپ ڈیلروں گوداموں اور گھاٹوں پر کام کرنےوالے محنت کشوں اور تیل خاکی ڈیلروں کے کام کی سراھنا کی گئی اور اس بات کودھرایا گیارہ کہ محکمہ میں کام کرنے والے ھزاروں افراد نے اپنی سابقہ روایت کودھراکر عوام کی خدمت محنت لگن اور ایمانداری سے انجام دے رہے ہیں بیان میں اس بات پر ناضگی کا اظھار کیا کہ اتنی محنت کے باوجود کچھ ایسے واقعات رونماء ھوئے اور بہت سی جگھوں پر ہمارے فیلڈ سٹاف کو مارا پیٹا گیاجس کی ہم سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ساتھ ہیس میں ڈوثزنل کمیشنر کشمیر اور آئی جی پی کشمیر ڈی سی صاحبان اور ایس ایس پی صاحبان سے گزارش کی گئی کہ وہ فورسز کود ہدایت کرکے رکھیں کہ فوڈ سپلائز کے ملازمین ڈیلراناور محنت کشتی لازمی خدمات انجام دے رہے ہیں اوران کے شناخت کارز کود ھیںچ کرفیو پاس تصور کرکے چھوڈا جائے اس حوالے سے تنظیم کے قائد اعاز احمد خان نے انو واقعات کے بارے میں محکمہ کے سربراہکی نوٹس میں لایا جسم کے بعد محکمہ کے سربراہ نےایک خط ڈوثزنل کمیشنر کولکھا اور بذاتخود ڈیو کام کی نوٹس میں ان  واقعات کولایا بیان میں تنظیم کے سربراہ اعجاز احمد خان نےوگیٹر سبھی فیلڈ سٹاف کود یقین دلایا کہ انو حالات میں بھی آپکے یونین کاآفس آپکے  مسائل سننے کی کیلئے 12 گھنٹے کام کرتے ھہں جب بھی آپکو کوئی بھی معاملہ  پیش آئے تو ان نمبرات پر کال کریں۔۔9419003772  9419042488   7006030617.

Leave a Reply

Your email address will not be published.