مساجد کی تعمیر کے دوران ایک حصہ خواتین کیلئے مخصوص کرنے کی ضرورت:میرواعظ

مساجد کی تعمیر کے دوران ایک حصہ خواتین کیلئے مخصوص کرنے کی ضرورت:میرواعظ

شادی بیاہ کے موقعہ پر رسومات بد اور بےجا اسراف سے اجتناب برتنا لازمی   ایشین میل نیوز ڈیسک   سرینگر حریت کانفرنس(ع) کے چیرمین اور متحدہ مجلس علما ءجموںوکشمیر کے امیر میرواعظ عمر فاروق نے مساجد کی تعمیر کرتے وقت مسجد کے ایک حصے کو خواتین کیلئے مخصوص کرنے کی ضرورت پر زور دیتے […]

سرکاری سطح پر عوام کُش پالیسی ترک کی جائے: علی محمد ساگر

سرکاری سطح پر عوام کُش پالیسی ترک کی جائے: علی محمد ساگر

سرینگر/انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کے جاری رہتے ہوئے حالات میں سدھار کی کوئی اُمید نہیں کی جاسکتی بلکہ ایسے واقعات سے صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے اور لوگوں کے غم و غصے میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس جنرل سکریٹری علی محمد ساگرنے آج پارٹی ہیڈکوارٹر پر […]

تاریخی جامع مسجد مسلسل دوسرے جمعہ بھی سیل

تاریخی جامع مسجد مسلسل دوسرے جمعہ بھی سیل

نماز جمعہ کی ادائیگی پر قدغن،علاقہ فوجی چھاونی میں تبدیل ، میرواعظ کی مذمت سرینگر/ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظرشہرخاص میں سخت بندشیں عائدکئے جانے کے بیچ پولیس اورفورسزاہلکاروں نے تاریخی جامع مسجدکوچاروں اطراف سے سیل رکھااوریہاں ماہ رمضان کے دوسرے جمعتہ المبارک کوبھی نمازجمعہ اداکرنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ ممکنہ احتجاجی مظاہروں […]

کشمیر شاہراہ بند ش،گور نر نے عوام سے معذرت کرلی

کشمیر شاہراہ بند ش،گور نر نے عوام سے معذرت کرلی

ایشین میل نیوز ڈیسک   سرینگر :سرینگر ۔جموں قومی شاہراہ پر عام گاڑیوں کے چلنے پر عائد پابندی کے فیصلے پر ریاستی گورنر ستیہ پال ملک نے بدھ کو عام لوگوں سے معذرت کرلی جنہیں پابندیوں کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔تاہم انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ قومی مفاد میں لیا گیا […]

11میونسپل کارپوریٹروں کی نیشنل کانفرنس میں شمولیت

11میونسپل کارپوریٹروں کی نیشنل کانفرنس میں شمولیت

ایشین میل نیوز ڈیسک سرینگر//شہر سرینگر کو گذشتہ برسوں کے دوران یکسر طور پر نظرانداز کیا گیا اور حقیر سیاسی مفادات کیلئے یہاں کے لوگوں کا استحصال کیا گیا۔ ریاستی سرکار کیساتھ ساتھ مرکز نے بھی اس تاریخی شہر کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری کیلئے کوئی بھی دلچسپی نہیں دکھائی۔ ان باتوں کا اظہار جموںوکشمیر […]

مقدس مشن کی آبیاری اور تکمیل تک پر امن جدوجہد جاری رہیگی:میرواعظ

مقدس مشن کی آبیاری اور تکمیل تک پر امن جدوجہد جاری رہیگی:میرواعظ

ایشین میل نیوز ڈیسک  سرینگر::حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے 21 مئی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مقدس مشن کی آبیاری اور تکمیل تک پرامن جدوجہد جاری رہے گی ۔ میر واعظ عمر فاروق نے ان خیالات کا اظہار سماجی رابط ویب سائٹ ٹویٹر پرسلسلہ وار […]

فارغ کئے گئے احتجاجی کنٹریکچول لیکچرروں کیساتھ نیشنل کانفرنس کا اظہارِ یکجہتی

فارغ کئے گئے احتجاجی کنٹریکچول لیکچرروں کیساتھ نیشنل کانفرنس کا اظہارِ یکجہتی

موجودہ حالات کو درست کرنے کیلئے اسمبلی انتخابات کا انعقاد ضروری: ناصر اسلم وانی ایشین میل نیوز ڈیسک    سرینگر//نیشنل کانفرنس کے اعلیٰ سطحی وفد نے سرینگر کی پرتاپ پارک میں احتجاج پر بیٹھے محکمہ تعلیم سے فارغ کئے گئے کنٹریکچول لیکچرروں کیساتھ اظہارِ یکجہتی کیا اور گورنر انتظامیہ پر زور دیا کہ ان بے […]

کشمیر اور لداخ میں بلدیاتی اداروں کے صدور و کونسلر تنخواہوں سے محروم: کارڈی نیشن کمیٹی

کشمیر اور لداخ میں بلدیاتی اداروں کے صدور و کونسلر تنخواہوں سے محروم: کارڈی نیشن کمیٹی

ایشین میل نیوز ڈیسک سری نگر:بلدیاتی اداروں کے صدور و کونسلروں کی کشمیر ولداخ کاڈی نیشن کمیٹی نے انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جارہا ہے اور وہ حلف برداری کے روز اول سے ہی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ ہفتہ کے روز یہاں ‘ایوان […]

رہائشی سہولیت کا بندوبست نہیں کیا گیا تو بھوک ہڑتال پر جائیں گے: مہاجر پنڈت ملازمین

رہائشی سہولیت کا بندوبست نہیں کیا گیا تو بھوک ہڑتال پر جائیں گے: مہاجر پنڈت ملازمین

ایشین میل نیوز ڈیسک   سری نگر:آل پارٹیز مائیگرنٹ کارڈی نیشن کمیٹی نے دھمکی دی ہے کہ اگر وزیر اعظم پیکیج کے تحت تقرر کئے گئے کشمیری پنڈت ملازموں کے لئے رہائشی سہولیت کا جلد بندوبست نہیں کیا گیا تو وہ غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کریں گے جس کے نتائج کی ساری […]

80کروڑ روپے کےلئے حکومت نے سرینگر میں سی آر پی ایف کو 60کنال سرکاری اراضی99برس کےلئے لیز پر دی

80کروڑ روپے کےلئے حکومت نے سرینگر میں سی آر پی ایف کو 60کنال سرکاری اراضی99برس کےلئے لیز پر دی

ایشین میل نیوز ڈیسک سرینگر :: جموں وکشمیر کی حکومت نے دارالحکومت سرینگر کے مضافات میں واقع 60کنال سرکاری اراضی مبینہ طور پر مرکزی پولیس فورس (سی آر پی ایف ) کو آئندہ99برس کےلئے لیز پر دی ہے ،جسکے عوض مذکورہ پولیس فورس ریاستی سرکار کو معاوضہ کے بطور80کروڑ روپے ادا کرے گی ۔ وادی […]