جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
24.2 C
Srinagar

ایس ایم سی میئر انتخابات کا عمل شروع

سرینگر/سرینگر میونسپل کارپویشن (ایس ایم سی)میئر کے انتخابات کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔سابق میئر جنید متو اور سابق نائب میئر سمیت تین امیدوار میدان میں ہیں ۔

یاد رہے کہ عدالت عالیہ نے سرینگر میونسپل کارپوریشن کے میئر کے انتخابات پر امتناعی احکامات صادر کرنے کی درخواست کو کل مسترد کیا تھا،جس کے بعد شیڈول کے مطابق25نومبر بدھ کو میئر انتخابات ہورہے ہیں۔

حکام نے سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے میئر کے انتخابات کے لیے پہلے ہی نوٹیفکیشن جاری کی تھی ۔

Popular Categories

spot_imgspot_img