سری نگر میں یک روزہ ہڑتال کے بعد معمولات زندگی بحال

سری نگر میں یک روزہ ہڑتال کے بعد معمولات زندگی بحال

سری نگر،//گرمائی دارلحکومت سری نگر میں یک روز ہڑتال کے بعد جمعے کے روز معمولات زندگی پٹری پر آکر بازاروں میں رونق لوٹ آئی۔بتادیں کہ سری نگر اور وادی کے دیگر کچھ علاقوں میں جمعرات کے روز کالعدم تنظیم جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی محمد مقبول بٹ کی37 ویں برسی کے موقع پر ہڑتال […]

سری نگر میں این آئی اے کے تازہ چھاپے

سری نگر میں این آئی اے کے تازہ چھاپے

سری نگر/ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعے کی صبح نور باغ سری نگر کے باغوان پورہ علاقے میں تازہ چھاپے مارے۔ ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے پولیس اور سی آر پی ایف کی ایک ٹیم کے ہمراہ جمعے کی صبح نور باغ سری نگر کے باغوان پورہ علاقے میں […]

سرینگر میں مردہ کووں میں برڈ فلو پایا گیا،الرٹ جاری

سرینگر میں مردہ کووں میں برڈ فلو پایا گیا،الرٹ جاری

سرینگر//حکام نے پیر کو کہا کہ سرینگر ضلع میں مردہ کووں میں برڈ فلو پایا گیا ہے۔مردہ کووں کے نمونے سرینگر کے دو مقامات سے حاصل کئے گئے تھے۔ ضلع انتظامیہ سرینگر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ دلی پبلک سکول اتھواجن اور پیر باغ علاقوں سے مردہ کووں کے نمونے حاصل کئے گئے تھے […]

”FOOD ROUTES“ ذائقہ دار پکوانوں کا دوسرا نام

”FOOD ROUTES“ ذائقہ دار پکوانوں کا دوسرا نام

ادارہ ایشین میل کے مدیر اعلیٰ رشید راہل نے کیا رستوران کا افتتاح سرینگر/ شہر سرینگرمیں کھانے پینے کے شوقین افراد کیلئے منفرد طرز کے ریسٹورنٹ کا آغازکردیا گیا جہاں کشمیری پکوانوں کیساتھ ساتھ انڈین ، کانٹینٹل اورلیبنانی پکوان پیش کئے جائیں گے ۔شہر خاص کے حول علاقے میں جمعہ کو ”FOOD ROUTES RESTAURANT“کا افتتاح […]

آنگن واڑی کے سپر وائزرس کا سری نگر میں احتجاج

آنگن واڑی کے سپر وائزرس کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر/ محکمہ آنگن واڑی میں تعینات سپر وائزرس اور ہلپرس نے بدھ کے روز یہاں پریس کالونی میں اپنے مطالبات خاص کر تنخواہوں کی واگذاری کے حق میں احتجاج درج کیا۔ احتجاجی اپنے مطالبات کے حق میں جم کر نعرہ بازی کر رہی تھیں۔اس موقع پر نظہت نامی ایک احتجاجی سپر وائزر نے میڈیا […]

سری نگر میں نامعلوم بندوق برادروں کے ہاتھوں زخمی شہری کی ایک ماہ بعد موت واقع

سری نگر میں نامعلوم بندوق برادروں کے ہاتھوں زخمی شہری کی ایک ماہ بعد موت واقع

سری نگر/ گرمائی دارلحکومت سری نگر کے صورہ علاقے میں ایک ماہ قبل نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے شخص کی بدھ کی صبح یہاں ایک ہسپتال میں موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے صورہ علاقے میں سال گذشتہ کے یکم دسمبر کو نامعلوم بندوق برداروں نے نادف […]

گاؤ کدل سانحہ کی برسی پر سری نگر کے سیول لائنز علاقوں میں ہڑتال

گاؤ کدل سانحہ کی برسی پر سری نگر کے سیول لائنز علاقوں میں ہڑتال

سری نگر/ جموں وکشمیر کی گرمائی دارلحکومت سری نگر کے سیول لائنز علاقوں میں جمعرات کے روز سانحہ گاؤکدل کی 31 ویں برسی کے موقع پر ہڑتال رہی۔ بتادیں کہ سری نگر کے گاؤ کدل علاقے میں 21 جنوری 1990 کو سیکورٹی فورسز نے مبینہ طور لوگوں کے ایک جلوس پر فائرنگ کی تھی جس […]

مختلف پبلک سیکٹر محکموں کے ملازمین کا سری نگر میں احتجاج

مختلف پبلک سیکٹر محکموں کے ملازمین کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر/مختلف پبلک سیکٹر محکموں میں کام کرنے والے درجنوں ملازموں نے منگل کے روز یہاں پریس کالونی میں تنخواہوں کی واگذاری کے حق میں احتجاج درج کیا۔ احتجاجی ملازموں جو جموں وکشمیر پبلک ایمپلائز اینڈ ورکرس فیڈریشن کے بینر تلے جمع ہوئے تھے، نے الزام لگایا کہ وہ گذشتہ کئی ماہ سے تنخواہوں سے […]

سری نگر کے کنی پورہ میں نقب زنی، لاکھوں روپے کے زیوارات اڑا لئے گئے

سری نگر کے کنی پورہ میں نقب زنی، لاکھوں روپے کے زیوارات اڑا لئے گئے

سری نگر،/ گرمائی دارالحکومت سری نگر کے کنی پورہ کے مسلم آباد علاقے میں دوران شب نقب زنوں نے دو رہائشی مکانوں میں نقب لگا کر لاکھوں روپیے کی مالیت کے زیوارت اڑا لئے۔ دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ کنی پورہ کے […]

سرینگر میں لاپتہ شہری کی لاش مسجد کے غسل خانے سے بر آمد

سرینگر میں لاپتہ شہری کی لاش مسجد کے غسل خانے سے بر آمد

سرینگر//سرینگر میں گذشتہ روز لاپتہ ہوئے ایک شہری کی لاش سنیچر کو ایک مسجد کے غسل خانے سے بر آمد ہوئی ہے۔نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق عبد القیوم خان ولد مرحوم عبد الرحمان خان ساکن گلی کدل زونی مر، سرینگر کی لاش کو آج صبح شیر بھٹ علاقے کی ایک مسجد کے غسل […]