ماؤنوازوں کا حملہ ، بی ایس ایف کے اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار ہلاک

ماؤنوازوں کا حملہ ، بی ایس ایف کے اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار ہلاک

(یو این آئی) جگدل پور::: چھتیس گڑھ کے ضلع کانکیر میں آج پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہونے والی مڈبھیڑ میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کےاے ایس آئی پی رام کرشنن سمیت چار جوان شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پرتاپ پور تھانے سے بی ایس ایف اور ضلع پولیس کی مشترکہ ٹکڑی […]

وائناڈ میں روڈ شو کے دوران ہوا حادثہ

وائناڈ میں روڈ شو کے دوران ہوا حادثہ

کانگریس صدر راہل گاندھی نے کیرالہ کے وايناڈ لوک سبھا سیٹ سے جمعرات کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے دوران مسٹر گاندھی کی بہن اور پارٹی کی مشرقی اتر پردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بھی موجود تھیں۔ ان کے علاوہ اس موقع پر پارٹی کے جنرل […]

وزیر اعظم مودی کو متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز دیا جائے گا

وزیر اعظم مودی کو متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز دیا جائے گا

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو یو اے ای کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز’ زائد میڈل ‘ سے نوازا جائے گا۔ ملکی صدور، بادشاہوں اور سربراہان کو دیا جانے والا یہ ایوارڈ وزیر اعظم نریندر […]

سیف کے بیٹے ابراہیم بھی کرنا چاہتے ہیں بہن سارہ کی طرح بالی ووڈ میں انٹری، یہ خبر آئی سامنے

سیف کے بیٹے ابراہیم بھی کرنا چاہتے ہیں بہن سارہ کی طرح بالی ووڈ میں انٹری، یہ خبر آئی سامنے

مشہور اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان بھی اب بالی ووڈ میں اپنے کریئرکا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ سیف علی خان امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان نے گزشتہ سال بالی ووڈ میں اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔ سارہ نے کیدارناتھ اور سمبا جیسی سپرہٹ فلموں میں کام کرنے […]

ہندوستان جلد ہی سپرپاور ملک بن جائے گا:مودی

ہندوستان جلد ہی سپرپاور ملک بن جائے گا:مودی

کلکتہ 3 اپریل (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ ہندوستان جلد ہی سپرپاور ملک بن جائے گااور آج دنیا ہندوستان امیدوں کی نگاہوں سے دیکھ رہی ہے۔ کلکتہ کے تاریخی بریگیڈ میدان میں بی جے پی کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرا عظم مودی نے کہا کہ اس […]

جیٹ ایئرویز کی بین الاقوامی پروازوں پر پابند ی متوقع

جیٹ ایئرویز کی بین الاقوامی پروازوں پر پابند ی متوقع

نئی دہلی،: شدید اقتصادی بحران سے دوچار پرائیویٹ ایئر لائن کمپنی جیٹ ایئرویز کی پروازوں میں موجود طیاروں کی تعداد گھٹ کر 15سے بھی کم رہ گئی ہے جس کی وجہ سے اس کی بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد ہوسکتی ہے ۔ شہری ہوابازی کے سکریٹری پردیپ سنگھ کھرولا نے بدھ کی صبح یہ […]

کانگریس کاانتخابی منشور ڈھکوسلہ:مودی

کانگریس کاانتخابی منشور ڈھکوسلہ:مودی

پاسی¸ گھاٹ:وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس کے منشور پر نشانہ لگاتے ہوئے اسے پارٹی کی طرح ہی بدعنوان، جھوٹ کا پلندہ اور ‘ ڈھکوسلہ منشور’ قرار دیا ہے ۔ لوک سبھا انتخابات کے سلسلہ میں ا نتخابی مہم کے دوران کو یہاں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی […]

پب جی گیم سے طالب علم کی موت۔ ایک مہینہ میں تین اموات

پب جی گیم سے طالب علم کی موت۔ ایک مہینہ میں تین اموات

حیدرآباد:پب جی گیم نے ایک مہینہ کے اندر تلنگانہ ریاست میں تین نوجوانوں کی جان لے لی۔حیدرآباد کے ملکاجگیری ضلع کے وشنوپوری کالونی کے رہنے والے 16 سالہ دسویں جماعت کا طالب علم سامباشیوا نے پب جی گیم کھیلنے پر ماں کی ڈانٹ ڈپٹ کے بعد پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ […]

پٹرول اور ڈیزل کے دام برقرار

پٹرول اور ڈیزل کے دام برقرار

نئی دہلی،:پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بدھ کو کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔ دہلی میں پٹرول کی قیمت 72.86 روپے اور ڈیزل کی 66.09 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے ۔ انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کے مطابق ممبئی میں دونوں ایندھن کی قیمتیں بالترتیب 78.43 اور 69.17 روپے فی لیٹر رہیں۔ دو دیگر […]

نمو‘ ٹی وی پر کسا الیکشن کمیشن کا شکنجہ، مودی حکومت سے جواب طلب

نمو‘ ٹی وی پر کسا الیکشن کمیشن کا شکنجہ، مودی حکومت سے جواب طلب

الیکشن کمیشن نے ’نمو ٹی وی‘ معاملہ پر انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ منسٹری سے مانگا جواب انتخابی کمیشن نے ’نمو ٹی وی‘ معاملہ پر وزارت برائے اطلاعات و نشریات سے جواب طلب کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی سمیت کئی پارٹیوں نے انتخابی کمیشن سے شکایت کی تھی اور ’نمو ٹی وی‘ پر روک لگانے کا مطالبہ […]