بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
31.5 C
Srinagar

رافیل دستاویزات: مرکز کے اعتراضات سپریم کورٹ میں مسترد

نئی دہلی، 10 اپریل :  سپریم کورٹ نے بدھ کو مرکزی حکومت کو زبردست جھٹکا دیتے ہوئے ’خاص اور خفیہ‘ دستاویزات پر مرکز کے استحقاق کے دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسے دستاویزات عدالت میں درست ہیں۔
چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس کے ایم جوزف کی بنچ نے مرکز کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نظر ثانی درخواستوں کی سماعت میرٹ کی بنیاد پر کی جائے گی اور اس کے لئے نئی تاریخ مقرر کی جائے گی۔
جاری،یو این آئی

 

Popular Categories

spot_imgspot_img