چین میں زلزلہ سے 3 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

چین میں زلزلہ سے 3 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

بیجنگ/ چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلہ کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ سی جی ٹی این ٹیلی ویژن نے یہ اطلاع جمعرات کو دی۔یوروپی بحیرہ روم کے زلزلہ سینٹر کے مطابق 20.33 بجے آنے والے زلزلہ کی شدت ریکٹرا سکیل پر 6.0 تھی۔ زلزلہ کا مرکز […]

شمال مشرقی چین میں گیس سیلنڈر کے دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک ، پانچ زخمی

شمال مشرقی چین میں گیس  سیلنڈر کے دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک ، پانچ زخمی

ڈالیان، 11 ستمبر (یو این آئی/ژنہوا) چین میں لیوننگ صوبے کے ڈالیان شہر میں ہفتے کی صبح ایک رہائشی عمارت میں لکوڈ گیس سلنڈر کے رساؤ سے ہوئے دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ فائر بریگیڈ اور مقامی پولیس فوراً موقع پر پہنچ گئی۔ آگ پر […]

ڈوبھال اور روسی سکیورٹی چیف نے افغانستان پر تبادلہ خیال کیا

ڈوبھال اور روسی سکیورٹی چیف نے افغانستان پر تبادلہ خیال کیا

نئی دہلی/ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور روسی سکیورٹی چیف نیکولے پتروشیف نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے درمیان آج یہاں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا وزارت خارجہ اور دفاع کے سینئر عہدیدار بھی اس اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں جو ہندوستان۔روس بین الحکومتی مشاورت کے تحت […]

طالبان حکومت میں سب کی نمائندگی ہو گی تو تسلیم کریں گے: روس

طالبان حکومت میں سب کی نمائندگی ہو گی تو تسلیم کریں گے: روس

ویب ڈیسک،عالمی میڈیا روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغان طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ ایک جامع حکومت بنائیں اور تمام اقلیتی گروہوں کو شامل کریں۔ انھوں نے پیر کو نامہ نگاروں کو بتایا کہ اگر طالبان نے ایسا کیا تو روس حکومت کو تسلیم کرنے اور یہاں تک کہ حلف برداری میں […]

پنجشیر مزاحمتی محاذ کا ترجمان طالبان کے ساتھ لڑائی کے دوران ہلاک

پنجشیر مزاحمتی محاذ کا ترجمان طالبان کے ساتھ لڑائی کے دوران ہلاک

کابل 6 ستمبر (یو این آئی) پنجشیر مزاحمتی محاذ کے ترجمان فہیم دشتی طالبان کے ساتھ لڑائی کے دوران مارے گئے۔افغان خبر رساں ایجنسی خامہ پریس نے آج صبح اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ مزاحمتی محاذ کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ’’پنجشیر مزاحمتی محاذ کے ترجمان فہیم دشتی طالبان کے ساتھ لڑائی میں مارے […]

طالبان کا پنج شیر کو فتح کرنے کا دعویٰ

طالبان کا پنج شیر کو فتح کرنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک ۔۔۔۔ کابل /طالبان مخالف مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے گزشتہ کئی روز سے پنجشیر میں جاری لڑائی ختم کرنے کی مشروط پیش کش کر دی ہے۔ تاہم طالبان نے وادی پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔افغانستان کا صوبہ پنجشیر واحد علاقہ ہے جہاں طالبان اور احمد مسعود کی ملیشیا کے […]

افغانستان میں صرف حجاب پہننے والی خواتین ہی تعلیم اور روزگار حاصل کر سکیں گی : طالبان

افغانستان میں صرف حجاب پہننے والی خواتین ہی تعلیم اور روزگار حاصل کر سکیں گی : طالبان

واشنگٹن ، 4 ستمبر (یو این آئی/اسپوتنک) افغانستان پرقبضہ کرنے والے طالبان نے کہا ہے کہ ملک میں صرف حجاب پہننے والی خواتین کو ہی تعلیم اور کام ( روزگار) کا حق ملے گا اورامریکہ کو ملکی ثقافت کو تبدیل کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے جمعہ کی دیر […]

امریکہ سمیت تمام ملک طالبان کو پہچانیں۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی اپیل

امریکہ سمیت تمام ملک طالبان کو پہچانیں۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی اپیل

واشنگٹن، یکم ستمبر (یوا ین آئی) طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے طالبان کے تئیں نظریہ بدلنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دنیا کا حصہ ہیں اورچاہتے ہیں کہ امریکہ سمیت دنیا کے سارے ملک ہمیں پہچانیں انہوں نے یہ بات امریکی فوج کے انخلا کے بعد کابل میں ’فتح‘ کا […]

افغانستان میں امریکی ہوائی حملے میں 9 لوگوں کی موت

افغانستان میں امریکی ہوائی حملے میں 9 لوگوں کی موت

کابل، 30 اگست (یو این آئی) افغانستان کی راجدھانی کابل میں شدت پسند گروپ اسلامی اسٹیٹ خراسان کو نشانہ بناکر کئے گئے امریکی فضائی حملے میں ایک ہی کنبے کے 9 افراد کی موت ہوگئی، جن میں چھ بچے شامل ہیں۔ امریکی فضائی حملے میں مارے گئے لوگوں کے ایک رشتےے دار نے سی این […]

امریکہ نے سبھی افغانستانی ملازمین کو کابل سے محفوظ نکالا

امریکہ نے سبھی افغانستانی ملازمین کو کابل سے محفوظ نکالا

واشنگٹن، 30 اگست (یو این آئی) امریکہ نے افغانستان کی راجدھانی کابل واقع اپنے سفارتخانے سے سبھی مقامی افغانستانی ملازمین اور ان کے کنبوں کو محفوظ نکال لیا ہے۔ اے بی سی نیوز نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اتوار تک کل 2800 افغانستانی کابل ہوائی ادے سے امریکہ روانہ […]