حکومت پاکستان نے ٹی ایل پی پر عائد پابندی اٹھا لی

حکومت پاکستان نے ٹی ایل پی پر عائد پابندی اٹھا لی

اسلام آباد/ حکومت پاکستان نے انتہا پسند گروپ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر عائد پابندی ہٹا دی ہے۔یہ اقدام گروپ کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے حالیہ پرتشدد مظاہروں کے تناظر میں حکومت پاکستان کی طرف سے دونوں فریقوں کے درمیان ایک معاہدے پر پہنچنے کے چند دن بعد […]

ہندوستان میں ہونے والی این ایس اے سطح کی میٹنگ میں پاکستان شامل نہیں ہوگا

ہندوستان میں ہونے والی این ایس اے سطح کی میٹنگ میں پاکستان شامل نہیں ہوگا

اسلام آباد / پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے معاملے پر 10 نومبر کو ہونے والی این ایس اے سطح کی علاقائی میٹنگ کے لیے ہندوستان نہیں جائیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران جب مسٹر یوسف سے یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ ہندوستان […]

شیخ حسینہ پاکستان کے ساتھ مضبوط کاروباری تعلقات استوار کرنے کی خواہاں

شیخ حسینہ پاکستان کے ساتھ مضبوط کاروباری تعلقات استوار کرنے کی خواہاں

اسلام آباد/ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان کے ساتھ مضبوط تجارتی تعلقات اور اقتصادی تعاون چاہتی ہے۔ یہ اطلاع ’ڈان نیوز‘ نے منگل کو دی۔ محترمہ حسینہ نے یہ بات پیر کو ڈھاکہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی سے ملاقات کے دوران […]

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کر گئے

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کر گئے

گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے عارضہ قلب، گردوں اور ذیابیطس کے مرض کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج رہنے والے پاکستانی لیجنڈری کامیڈین، اداکار و میزبان عمر شریف 66 سال کی عمر میں جرمنی میں انتقال کر گئے۔ جرمنی میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنی ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ عمر شریف […]

کشمیری نوجوان دوبئی میں منعقدہ میٹرکس فائٹ نائٹ میں آفیشل کی حیثیت سے کام کرنے والا جموں و کشمیر کا پہلا کھلاڑی

کشمیری نوجوان دوبئی میں منعقدہ میٹرکس فائٹ نائٹ میں آفیشل کی حیثیت سے کام کرنے والا جموں و کشمیر کا پہلا کھلاڑی

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھنے والا مارشل آرٹس کا کھلاڑی اور کوچ عاقب مجید گذشتہ ہفتے دوبئی میں منعقدہ میٹرکس فائٹ نائٹ (ایم ایف این) کے چھٹے ایڈیشن میں بحیثیت آفیشل کام کرنے والا جموں وکشمیر کا پہلا کھلاڑی بن گیا ہے۔ میٹرکس فائٹ نائٹ جس کی بنیاد بالی […]

شمالی کوریا کا پروجیکٹائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرا

شمالی کوریا کا پروجیکٹائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرا

ٹوکیو /شمالی کوریا نے دعوی کیا کہ اس کی جانب سے داغا گیا پروجیکٹائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون کے باہر گرا۔ کیوڈو نیوز ایجنسی نے پیر کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے اطلاع دی تھی کہ شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر […]

افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہونی چاہیے:مودی

افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہونی چاہیے:مودی

مانیٹر نگ ڈیسک نیویارک وزیر اعظم ہند نریندر مودی نے ہفتہ کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور چین کا نام لئے بغیر ہدف تنقید بنایا۔ وزیر اعظم نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہا کہ جو ملک دہشت گردی کو سیاسی آلے کے طور پر استعمال کررہے ہیں ، انہیں […]

افغانستان میں پاکستان کے کردار پرکواڈ کی گہری نظر

افغانستان میں پاکستان کے کردار پرکواڈ کی گہری نظر

واشنگٹن ، 25 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر جوزف آر بائیڈن کے درمیان دو طرفہ چوٹی کانفرنس اور انڈو پیسیفک خطے کے تعلق سے قائم کواڈرینگولر فریم ورک (کواڈ) کی چوٹی کانفرنس میں افغانستان کی صورتحال ، بنیاد پرستی ،دہشت گردی اور پاکستان کے کردار پر سنجیدگی سے غور […]

ایس سی او دہشت گردی، سخت گیری سے مقابلہ کے لئے مساوی حکمت عملی بنانی چاہئے:مودی

ایس سی او دہشت گردی، سخت گیری سے مقابلہ کے لئے مساوی حکمت عملی بنانی چاہئے:مودی

دوشامبے، نئی دہلی، 17ستمبر (یو این آئی) ہندستان نے شنگھائی کوآپریشن تنظیم (ایس سی او) سے آج اپیل کی کہ وہ مغربی ایشیا میں بڑھتی دہشت گردی اور مذہبی سخت گیری سے مقابلہ کے لئے اسی طرح کی حکمت عملی بنائے جو نہ صرف علاقائی سلامتی کے لئے ضروری ہے بلکہ نئی نسل کے روشن […]

چین ہندستان کے ساتھ تعلقات پر تعصبات سے باہر آئے

چین ہندستان کے ساتھ تعلقات پر تعصبات سے باہر آئے

نئی دہلی، 17ستمبر (یو این آئی) ہندستان نے چین سے اپنے دو طرفہ تعلقات پر تعصبات سے باہر نکلنے کی درخواست کرتے ہوئے کہاکہ اسے ہندستان اور چین کے رشتوں کے کسی تیسرے ملک کے ساتھ رشتوں کے آئینہ سے نہیں دیکھنا چاہئے اور ایک دوسرے کے ساتھ خوبیوں اور خامیوں کی بنیاد پر ایک […]