,افغانستان سے لوگوں کو نکالنے کی مہم مکمل : فلورنس پارلیامریکہ نے داعش خراسان پر کیا فضائی حملہ

,افغانستان سے لوگوں کو نکالنے کی مہم مکمل : فلورنس پارلیامریکہ نے داعش خراسان پر کیا فضائی حملہ

واشنگٹن ، 28 اگست (یو این آئی/اسپوتنک) امریکہ نے مشرقی افغانستان میں داعش خراسان شدت پسند تنظیم کے ٹھکانے پر فضائی حملہ کیا جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا ۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کیپٹن بل اربن نے جمعہ کے روزکہا ’’ امریکی فورسز نے داعش کے منصوبہ ساز کو یواے وی (ڈرون) […]

کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی، ہلاکتوں کی تعداد 85 ہو گئی

کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی، ہلاکتوں کی تعداد 85 ہو گئی

عالمی میڈیا رپورٹس کابل ایئرپورٹ کے باہر جمعرات کو ہونے والے دو دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 85 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ دہشت گرد تنظیم داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کابل ایئرپورٹ کے بیرونی دروازے […]

کابل ہوائی اڈے پر حملے کا خطرہ سنگین اور ناگزیر: برطانیہ

کابل ہوائی اڈے پر حملے کا خطرہ سنگین اور ناگزیر: برطانیہ

عالمی میڈیا رپورٹس برطانوی مسلح افواج کے وزیر جیمز ہیپی نے جمعرات کو کہا کہ کابل ہوائی اڈے پر دہشت گردی کا خطرہ ’بہت سنگین‘ اور ’ناگزیر‘ ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے بتایا کہ برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کو حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دور رہنے کی تنبیہ کی ہے۔ ہیپی […]

چین میں زلزلے کے جھٹکے

چین میں زلزلے کے جھٹکے

لانژہو ، 26 اگست (یو این آئی/ژنہوا) چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں جمعرات کو درمیانے درجےکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورک سینٹر کے مطابق اکسائی کاؤنٹی میں صبح 7.38 بجے آئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز 38.88 […]

تازہ ترین :کابل ایئر پورٹ کے باہر فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص ہلاک

تازہ ترین :کابل ایئر پورٹ کے باہر فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص ہلاک

کابل ایئر پورٹ کے باہر فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص ہلاک کابل ایئر پورٹ کے شمالی گیٹ پر نامعلوم افراد، افغان محافظوں اور مغربی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب أفغان صوبے پنجشیر میں طالبان اور شمالی مزاہمتی فوج کے درمیان […]

طالبان نے 150سے زیادہ لوگوں کو اغوا کیا، بیشتر ہندستانی

طالبان نے 150سے زیادہ لوگوں کو اغوا کیا، بیشتر ہندستانی

کابل، 21اگست (یو این آئی) طالبان نے افغانستان کی راجدھانی کابل کے حامد کرزئی انٹریشنل ایئرپورٹ کے نزدیک سنیچر کی صبح 150سے زیادہ لوگوں کو اغوا کرلیا، جن میں بیشتر ہندستانی شہری ہیں۔ مقامی میڈیا نے بااعتماد ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ کابل ناو ویب سائٹ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا […]

بھارت کا کابل سے سفارتی عملہ نکالنے کا اعلان، بائیڈن کا افغانستان سے متعلق فیصلے کا دفاع

بھارت کا کابل سے سفارتی عملہ نکالنے کا اعلان، بائیڈن کا افغانستان سے متعلق فیصلے کا دفاع

صدر بائیڈن کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ امریکہ کے چار صدرو افغانستان کی جنگ دیکھ چکے ہیں۔ میں یہ ذمہ داری پانچویں صدر کو منتقل نہیں کروں گا۔ خلاصہ بھارت نے کابل سے اپنے سفیر اور سفارتی عملے کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے پاکستانی ہم […]

’کابل واقع ہندوستانی سفارتخانے کے سبھی ملازمین اور سفیر فوری طور پر ہندوستان آئیں گے‘

’کابل واقع ہندوستانی سفارتخانے کے سبھی ملازمین اور سفیر فوری طور پر ہندوستان آئیں گے‘

نئی دہلی/ ہندوستان نے افغانستان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر کابل واقع ہندوستانی سفارت خانے کے سبھی ملازمین اور سفیر کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے منگل کو ٹوئٹ کرکے کہا ’’موجودہ حالات کے پیش نظر یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ کابل […]

طالبان سے باہر کے لوگ بھی افغانستان کی نئی حکومت میں شامل ہوں گے‘

طالبان سے باہر کے لوگ بھی افغانستان کی نئی حکومت میں شامل ہوں گے‘

ماسکو ، 16 اگست (یو این آئی/اسپوتنک) افغانستان میں تباہی مچانے اور بیشتر صوبوں اور قومی دارالحکومت کابل پر قبضہ کرنے کے بعد عسکریت پسند تنظیم طالبان نے کہا ہے کہ تنظیم کے باہر سے کچھ لوگ بھی افغانستان کی نئی حکومت میں شامل ہوں گے۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے یہ اطلاع سی […]

طالبان کا افغانستان پر کنٹرول، امریکہ سمیت 65 ممالک کا غیرملکیوں کے محفوظ انخلا کا مطالبہ

طالبان کا افغانستان پر کنٹرول، امریکہ سمیت 65 ممالک کا غیرملکیوں کے محفوظ انخلا کا مطالبہ

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جو اقتدار میں ہیں اور جن کے پاس اختیار ہے ان پر اس بات کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور وہی اس کا حساب بھی دیں گے۔ […]