اومیکرون: ایران نے 12 ممالک کے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

اومیکرون: ایران نے 12 ممالک کے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

تہران/ ایران نے کورونا وائرس (کووڈ-19) کے اومیکرون قسم کے پھیلاؤ کے پیش نظر 12 ممالک کے مسافروں کے ملک میں داخلے پر 15 دنوں کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ ایران کی وزارت داخلہ کے مطابق پہلے سے پابندی عائد آٹھ افریقی ممالک بوتسوانا، نمیبیا، موزمبیق، ایسواتینی، لیسوتھو، زمبابوے، ملاوی اور جنوبی افریقہ کی […]

بنگلہ دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے 30 افراد کی موت ، 100 سے زائد زخمی

بنگلہ دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے 30 افراد کی موت ، 100 سے زائد زخمی

ڈھاکہ/ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے تقریباً 200 کلومیٹر دورضلع جھالو کاٹی میں دریائے سوگندھا میں جمعہ کی اعلیٰ الصبح ایک کشتی میں آگ لگنے سے کم از کم 30 افراد کی موت ہو گئی اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ ڈھاکہ سے ضلع برگونا کو جانے والی کشتی میں 700 سے زائد مسافر […]

اسلام آباد میں تین روزکے لئے موبائل فون سروسز معطل

اسلام آباد میں تین روزکے لئے موبائل فون سروسز معطل

اسلام آباد/ پاکستان حکومت نے جمعہ سے شروع ہورہے اسلامی کانفرنس (آئی آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے پیش نظردارالحکومت میں تمام موبائل فون سروسز تین دن کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو اسلام آباد […]

کووند بنگلہ دیش کے تین روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچے

کووند بنگلہ دیش کے تین روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچے

ڈھاکہ/ صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند بنگلہ دیش کے تین روزہ دورے پر بدھ کے روز ڈھاکہ پہنچے۔مسٹر کووند ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی 1 سے صبح 11:10 بجے ڈھاکہ کے حضرت شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے۔ یہاں صدر کووند کا بنگلہ دیش کے صدر محمد عبدالحمید نے گرمجوشی سے […]

چین میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق

چین میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق

بیجنگ،/ کورونا وائرس کی جائے پیدائش چین میں اس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ روزنامہ تیانجن کی رپورٹ کے مطابق چین کے شمالی صوبے تیانجن میں حکام نے بتایا کہ بیرون ملک سے آنے والا ایک شخص اومیکرون میں مبتلا پایا گیا ہے۔ اخبار نے اپنی رپورٹ میں […]

افغانستان میں پھنسے 110 ہندوستانی اور افغان سکھوں کو دہلی لایا جا رہا ہے

افغانستان میں پھنسے 110 ہندوستانی اور افغان سکھوں کو دہلی لایا جا رہا ہے

نئی دہلی/ افغانستان میں پھنسے 110 ہندوستانیوں اور افغان سکھوں اور ہندوؤں کو جمعہ کو خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے کابل سے نئی دہلی لایا جا رہا ہے۔ انڈین ورلڈ فورم کے صدر پونیت سنگھ چنڈوک نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ تین شری گرو گرنتھ صاحب جی اور ہندو […]

افغانستان کے جلال آباد میں 20 برسوں میں پہلی شہری پرواز

افغانستان کے جلال آباد میں 20 برسوں میں پہلی شہری پرواز

کابل، 22 نومبر/ افغانستان کے صوبہ ننگرہارکے شہر جلال آباد میں 20 برسوں میں پہلی شہری پرواز چلائی گئی ہے۔ گورنر کے دفتر نے یہ اطلاع دی۔صوبائی حکام نے بتایا کہ جلال آباد میں اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے تمام تکنیکی اور حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ گزشتہ 20 برسوں […]

افغان طالبان کی جانب سے اداکاراؤں کو دکھانے پر پابندی

افغان طالبان کی جانب سے اداکاراؤں کو دکھانے پر پابندی

کابل/ اسلامی اقدار پر عمل پیرا افغان طالبان نے ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاراؤں کو دکھانے پر پابندی لگادی جبکہ خواتین رپورٹرز کو رپورٹنگ کے دوران حجاب پہننے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کی جانب سے ٹی وی چینلز کو 8 نکاتی ہدایات بھیجی گئی ہیں۔ جن […]

سرحد پر ہلاکتیں بنگلہ دیش کے لیے اندوہناک، ہندوستان کے لیے شرمناک: عبد المومن

سرحد پر ہلاکتیں بنگلہ دیش کے لیے اندوہناک، ہندوستان کے لیے شرمناک: عبد المومن

ڈھاکہ/ بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبد المومن نے کہا ہے کہ سرحد پر لوگوں کی ہلاکتیں ہندوستان اور بنگلہ دیش دونوں حکومتوں کو ناپسند ہیں۔بنگلہ دیشی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ "مختلف سطحوں پر بات چیت کے باوجود سرحد پر ہونے والی ہلاکتیں” بنگلہ دیش کے لیے اندوہناک، تو ہندوستان کے […]

نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کو اپنا بڑا بھائی بتایا

نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کو اپنا بڑا بھائی بتایا

ڈیرہ بابا نانک (گرداسپور)/ پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو اپنا بڑا بھائی کہہ کر ایک بار پھر تنازعہ میں گھر گئے ہیں۔ مسٹر سدھو آج صبح یہاں پہنچے اور رسمی کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد کرتارپور کوریڈور کے ذریعے گوردوارہ کرتارپور صاحب کے لیے روانہ ہوئے، […]