ملی ٹینٹوں کی دھمکیوں کا حکومت کے فیصلوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: رویندر رینا

ملی ٹینٹوں کی دھمکیوں کا حکومت کے فیصلوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: رویندر رینا

جموں،13فروی:جموں وکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ اب سپریم کورٹ نے بھی حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر مہر لگائی ہے۔ انہوں نے کہاکہ محبوبہ مفتی کو سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرنا چاہئے۔ اُن کے مطابق ملی ٹینٹوں کی دھمکیوں […]

ہم نے حد بندی کمیشن کویکسر مسترد کردیا ہے: محبوبہ مفتی

ہم نے حد بندی کمیشن کویکسر مسترد کردیا ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر،13 فروی:  پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ہم نے حد بندی کمیشن کو سرے سے ہی مسترد کیا ہوا ہے لہذا ہمیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ اس کے بارے میں عدالت کا کیا فیصلہ آتا ہے انہوں نے الزام لگایا […]

جموں و کشمیر اسمبلی کی حد بندی، سپریم کورٹ نے درخواستیں خارج کردی

جموں و کشمیر اسمبلی کی حد بندی، سپریم کورٹ نے درخواستیں خارج کردی

نئی دہلی، 13 فروری :سپریم کورٹ نے پیر کو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے اسمبلی حلقوں کی حد بندی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کو خارج کر دیا۔ جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس اے۔ ایس۔ اوکا کے بنچ نے خارج کرنے کا حکم حاجی عبدالغنی خان اور دیگر کی […]

ترکی میں زلزلہ سے مرنے والوں کی تعداد 29,605 سے تجاوز

ترکی میں زلزلہ سے مرنے والوں کی تعداد 29,605 سے تجاوز

انقرہ، 13 فروری: ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 29,605 ہو گئی ہے ڈیزاسٹر ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (AFAD) نے یہ اطلاع دی اے ایف اے ڈی نے ایک بیان میں کہا کہ اب تک 29,605 افراد ہلاک ہو چکے ہیں گزشتہ پیر کے روز جنوبی ترکی اور […]

اننت ناگ میں گاڑی میں آگ بھڑک اٹھنے سے شہری لقمہ اجل

اننت ناگ میں گاڑی میں آگ بھڑک اٹھنے سے شہری لقمہ اجل

سری نگر،13 فروی : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پنز گام علاقے میں ایک شہری اس وقت جھلس کر لقمہ اجل بن گیا جب اس کی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے پنزگام علاقے میں پیر کی صبح ایک گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس […]

ترکی و شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہزار کے قریب

ترکی و شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہزار کے قریب

ترکی اور شام میں ہلاکتیں 23 ہزار کے قریب پیر کو آنے والے زلزلے کے بعد صدر رجب طیب اردوغان کے مطابق ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہزار 338 ہوگئی ہے۔ہمسایہ ملک شام میں رپورٹ کی گئی اموات 3377 ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ کل اموات 23 ہزار کے قریب ہیں۔ صدر […]

سری نگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن بحال، سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کے لئے کھلی

سری نگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن بحال، سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کے لئے کھلی

سری نگر/ روشنی میں بہتری واقع ہونے کے ساتھ ہی سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہفتے کو فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا۔بتادیں کہ وادی میں برف باری کے بعد روشنی میں کمی واقع ہونے کے باعث سری نگر ہوائی اڈے پر ہفتے کی صبح فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا تھا۔ ڈائریکٹر […]

پلوامہ: آتشزدگی کی واردات میں 2 مکان، 2 گاو خانے خاکستر

پلوامہ: آتشزدگی کی واردات میں 2 مکان، 2 گاو خانے خاکستر

سری نگر/ جنوبی ضلع پلوامہ کے ہانجن پائین راجپورہ گاوں میں درمیانہ شب آتشزدگی کی ایک بھیانک واردات کے دوران دو مکان اور دو گاو خانے خاکستر ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق پلوامہ کے ہانجن پائین راجپورہ میں درمیانی شب آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل دو مکانوں اور دو گاو خانوں کو […]

انسداد تجاوزات مہم : ملک مارکیٹ جموں میں شاپنگ کمپلیکس منہدم

انسداد تجاوزات مہم : ملک مارکیٹ جموں میں شاپنگ کمپلیکس منہدم

جموں/ جموں شہر کے ملک مارکیٹ میں ہفتے کو سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ انسداد تجاوزات مہم دوبارہ شروع کر دی گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مارکیٹ میں ایک کار شو روم کو منہدم کرنے کے لئے تین جی سی بیز کو کام پر لگا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ انہدامی کارروائی […]

انسداد تجاوزات مہم : ملک مارکیٹ جموں میں شاپنگ کمپلیکس منہدم

انسداد تجاوزات مہم : ملک مارکیٹ جموں میں شاپنگ کمپلیکس منہدم

جموں،11 فروری: جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں ضلعی انتظامیہ نے ملک مارکیٹ میں ہفتے کے روز سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ انسداد تجاوزات مہم دوبارہ شروع کی جس دوران ایک شاپنگ کمپلیکس کو مسمار کیا گیا۔ بتادیں کہ گزشتہ ہفتے شاپنگ کمپلیکس کو مسمار کرنے کے دوران تشدد بھڑک اُٹھا تھا جس دوران […]