راہل گاندھی نے سری نگر میں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر برف باری کے بیچ قومی پرچم لہرایا

راہل گاندھی نے سری نگر میں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر برف باری کے بیچ قومی پرچم لہرایا

سری نگر،30 جنوری : کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کی صبح یہاں مولانا آزاد روڈ پر واقع پارٹی ہیڈ کوارٹر پر برف باری کے بیچ قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں جب صبح اٹھا تو لگتا تھا کہ شاید آج کا پروگرام نہیں ہوپائے گا۔انہوں نے وہاں موجود لوگوں […]

عبدالرحیم ڈار (المعروف رحیم مﺅت )کی شاعری مقام ِ اعلیٰ پر

عبدالرحیم ڈار (المعروف رحیم مﺅت )کی شاعری مقام ِ اعلیٰ پر

شوکت ساحل بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے شولی پورہ گاﺅں سے تعلق رکھنے والے85سالہ عبدالرحیم ڈار المروف رحیم مﺅت اپنے والد مرحوم فقیر مﺅت رحمان کے صوفیانہ ،فقیریت اور روحانی سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔گوگہ رحیم مﺅت بظاہر ”اَن پڑھ “ ہیں لیکن انکی کشمیری صوفیانہ شاعری اُس مقام پر پہنچ […]

مصنف مولانا شیخ عبدالغنی وتر ہیلی کی شاعری اور فلسفہ صوفیہ کشمیرکی اصل تہذیب

مصنف مولانا شیخ عبدالغنی وتر ہیلی کی شاعری اور فلسفہ صوفیہ کشمیرکی اصل تہذیب

شوکت ساحل بڈگام : وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے وتر ہیل گاﺅں سے تعلق عبدالغنی بٹ المعروف مو لا نا شیخ عبد الغنی وترہیلی نے اُس وقت اپنے قلم سے معاشرے اور نوجوانوں اصلاح کی جب پوری وادی نامساعد حالات کے بھنور میں پھنسی ہوئی تھی ۔پچاس کی دہائی میں وترہیل بڈگام میں ایک […]

اوڑی میں بھاری برکم درخت گرنے کے باعث 2 مکان تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں

اوڑی میں بھاری برکم درخت گرنے کے باعث 2 مکان تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں

سری نگر،30جنوری: شمالی ضلع بارہ مولہ کے اوڑی سب ڈویژن کے مہرا گاوں میں پیر کی صبح برف باری کے بیچ بھاری برکم درخت دو رہائشی مکانوں پر گر آیا جس کے نتیجے میں دونوں کو شدید طور پر نقصان پہنچا تاہم مکین معجزاتی طور پر بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق وادی […]

سری نگر جموں شاہراہ پر حادثہ، ڈرائیور از جان

سری نگر جموں شاہراہ پر حادثہ، ڈرائیور از جان

سری نگر،30جنوری: سری نگر جموں شاہراہ پر پیر کی صبح کاو باغ رام بن کے نزدیک اوئیل ٹینکر کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق کاو باغ رام بن میں پیر کی صبح اوئیل ٹینکر زیر نمبر (JKO2BE 6628) کو حادثہ پیش آیا […]

کشمیر: کئی مقامات پر بھاری برف باری کا سلسلہ جاری، یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان: سونم لوٹس

کشمیر: کئی مقامات پر بھاری برف باری کا سلسلہ جاری، یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان: سونم لوٹس

سری نگر،30جنوری: محکمہ موسمیات کے سربراہ سونم لوٹس کا کہنا ہے کہ سینٹرل کشمیر میں برف باری کا سلسلہ گر چہ تھم گیا لیکن جنوبی کشمیر میں بھاری برف باری ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آج دن بھر رک رک کر برف و باراں ہونے کا امکان ہے اور یکم فروری سے موسم پوری […]

کشمیر: بالاآخر چلہ کلان کے آخری دن پوری وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، ہوائی اور زمینی رابطے منقطع

کشمیر: بالاآخر چلہ کلان کے آخری دن پوری وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، ہوائی اور زمینی رابطے منقطع

سری نگر،30جنوری: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب وادی کشمیر کے لگ بھگ تمام حصوں میں برف باری کا سلسلہ شرع ہوا اور پیر کی صبح تک سری نگر سمیت پوری وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔ یہ تازہ برف باری سری نگر میں جہاں […]

برف و باراں کے پیش نظر یونیورسٹی امتحانات ملتوی: ترجمان

برف و باراں کے پیش نظر یونیورسٹی امتحانات ملتوی: ترجمان

سری نگر،30جنوری: کشمیر میں تازہ برف باری کے پیش نظر کشمیر یونیورسٹی اور کلسٹر یونیورسٹی کی جانب سے پیر کے روز لئے جانے والے امتحانات کو ملتوی کیا گیا ۔ کشمیر یونیورسٹی کے کنٹرولر ڈاکٹر ماجد زمان نے بتایا کہ موسمی حالات کے پیش نظر پیر کے روز لئے جانے والے سبھی امتحانات کو فی […]

پریکشا پر چرچا

پریکشا پر چرچا

گذشتہ روز ”پریکشا پر چرچا“ پروگرا م کا چھٹا حصہ دہلی کے تال کٹورہ گراﺅنڈ میں منعقد ہوا ۔اس پروگرا م میں ملک کے لاکھوں بچوں ،اساتذہ اور ماہرین علم وتربیت نے براہ راست شرکت کی اور وزیر اعظم نریندرا مودی کےساتھ تبادلہ خیال کیا۔ پریکشا پر چرچا پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے کہا […]

شوپیاں میں سابق وزیر خزانہ کے زیر قبضہ 15کنال سرکاری اراضی کو چھڑایا گیا : حکام

شوپیاں میں سابق وزیر خزانہ کے زیر قبضہ 15کنال سرکاری اراضی کو چھڑایا گیا : حکام

سری نگر28جنوری: جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیاں میں سابق وزیر خزانہ کے زیر قبضہ 15کنال سرکاری اراضی کو چھڑایا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہفتے کے روز ایک سو کنال سرکاری اراضی جس پر لوگوں نے غیر قانونی طورپر قبضہ کیا ہوا تھا کو چھڑایا گیا ہے۔ اطلاعات کے […]