جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

ترکی میں زلزلہ سے مرنے والوں کی تعداد 29,605 سے تجاوز

انقرہ، 13 فروری: ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 29,605 ہو گئی ہے ڈیزاسٹر ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (AFAD) نے یہ اطلاع دی اے ایف اے ڈی نے ایک بیان میں کہا کہ اب تک 29,605 افراد ہلاک ہو چکے ہیں گزشتہ پیر کے روز جنوبی ترکی اور شام کے کچھ علاقوں میں آنے والے طاقتور زلزلے سے مجموعی طور پر 30,000 سے زائد افراد جاں بحق اور ہزاروں گھر تباہ ہو گئے ہیں۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img