علماءکے بھیس میں۔۔۔۔۔

علماءکے بھیس میں۔۔۔۔۔

ایک عالِم کی موت کو عالَم کی موت سے تعبیر کیا گیا ہے کیونکہ ایک بہترین عالم پوری عالم انسانیت کو اپنی علمی بصیرت سے نہ صرف روشناس کر کے بہتر ین انسان بنا سکتا ہے بلکہ وہ خدا شنا سی کا درس دیکر بندے او ر خدا کے درمیان فیصلے کو کم کر سکتا […]

شام میں ملبے تلے پیدا ہونے والی بچی کو گود لینے کے خواہش مندوں کی قطاریں لگ گئیں

شام میں ملبے تلے پیدا ہونے والی بچی کو گود لینے کے خواہش مندوں کی قطاریں لگ گئیں

دمشق، 10 فروری: چھ فروری کے زلزلے میں شام میں ایک عمارت کے ملبے تلے جنم لینے والی بچی کو گود لینے کے لئے ہزاروں افراد درخواستیں دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا سے ہزاروں افراد پوچھ رہے ہیں کہ بچی کو کیسے گود لیا جا سکتا ہے تاہم بچی کے ڈاکٹر نے اسے کسی کی […]

وزیر اعظم نے اَپنے پیغام کے ذریعے حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ اَفزائی کی

وزیر اعظم نے اَپنے پیغام کے ذریعے حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ اَفزائی کی

یہ ایک بہترین موقعہ ہے کہ ہم سب سے بڑی جیت کیلئے جدوجہد کریں، کھیلوں کے جذبے، امن، مساوات، دوستی اور حریفوں کیلئے احترام کو برقرار رکھیں۔ یکجہتی کا جذبہ اور ایک بھارت شریشٹھ بھارت ہمیں مضبوط بنائے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا گلمرگ:وزیر اعظم نریندر مودی کے شریک کھلاڑیوں کے نام پیغام سے گلمرگ […]

ہندوستان میں پہلی بار ریاسی ضلع میں لیتھیم کے ذخائر دریافت/ماہرین

ہندوستان میں پہلی بار ریاسی ضلع میں لیتھیم کے ذخائر دریافت/ماہرین

جموں،10 فروری: جموں وکشمیر کے ریاسی ضلع میں لیتھیم کے ذخائر پائے گئے جس وجہ سے ضلع بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں پہلی بار لیتھیم کی دریارفت ہوئی۔اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کے ریاسی ضلع کے سلال علاقے میں سائنسدانوں کو اس وقت کامیابی ملی جب […]

بجٹ میں فلاحی اسکیموں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں/مرکزی وزیر خزانہ سیتا رمن

بجٹ میں فلاحی اسکیموں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں/مرکزی وزیر خزانہ سیتا رمن

نئی دہلی، 10 فروری: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو 2023-24 کے بجٹ میں مالیاتی خسارے کو کم کرنے کے لیے تعلیم، صحت، منریگا اور سماجی بہبود کی اسکیموں کے لیے مختص رقم کو کم کرنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ یہ مہنگائی کے اثر کو کم کرنے، سرمائے میں اضافہ، […]

راجوری واقعہ: پونچھ پولیس نے بھی حملہ آوروں کا پتہ دینے والے کو انعام دینے کا اعلان کیا

راجوری واقعہ: پونچھ پولیس نے بھی حملہ آوروں کا پتہ دینے والے کو انعام دینے کا اعلان کیا

جموں،10 فروری:جموں وکشمیر کے ضلع راجور ی کے ڈانگری گاوں میں شہری ہلاکتوں میں ملوث ملی ٹینٹوں کا پتہ دینے والوں کو پونچھ پولیس نے بھی انعام سے نوازنے کا اعلان کیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز پونچھ پولیس کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ڈانگری حملے میں ملوث ملی ٹینٹوں کا پتہ […]

شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں زرد ی مائل برف باری

شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں زرد ی مائل برف باری

سری نگر،10 فروری: شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں زردی مائل برفباری کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایسا وسطی پاکستان اور جنوبی افغانستان سے آئی ہوا کی لہروں کی وجہ سے ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق شمالی کشمیر کے بعض علاقوں میں زردی مائل برفباری ہوئی ہے جس وجہ […]

کشمیر: برف وباراں کے بعد موسم میں بہتری، گلمرگ میں زائد از ایک فٹ تازہ برف جمع

کشمیر: برف وباراں کے بعد موسم میں بہتری، گلمرگ میں زائد از ایک فٹ تازہ برف جمع

سری نگر،10 فروری : وادی کشمیر میں برف و باراں کے بعد موسم میں بتدریج بہتری واقع ہو رہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادی میں سیاحتی مقام گلمرگ سمیت کئی علاقوں میں […]

مدار میں 2030 تک روس کے 360 سیٹلائٹس ہوں گے: روسکوسموس

مدار میں 2030 تک روس کے 360 سیٹلائٹس ہوں گے: روسکوسموس

ماسکو، 10 فروری : روس 2030 تک مدار میں اپنے سٹیلائٹس کی تعداد کو 360 تک بڑھا ئے گا، جس کے لیے اس کی تیاری میں تيزی لانا ضروری ہے۔ روسکوسموس کے سی ای او یوری بوریسوف نے خبر رساں ایجنسی اسپوتنک سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "اگر کچھ اہم تبدیلی نہيں ہوئی تو […]

ٹرمپ کا فیس بک اکاؤنٹ 2 سال کی معطلی کے بعد بحال: رپورٹ

ٹرمپ کا فیس بک اکاؤنٹ 2 سال کی معطلی کے بعد بحال: رپورٹ

واشنگٹن، 10 فروری : سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹس کو 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپیٹول میں ہونے والے واقعات کے سلسلے میں دو سال کی معطلی کے بعد دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ میں جمعرات کے روز کہا گیا کہ ٹرمپ کو […]