سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر10 گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر10 گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

سری نگر،27 اپریل :وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر جمعرات کی صبح دس گھنٹوں کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بحال کر دی گئی۔ متعلقہ حکام نے بتایا کہ تیز بارشوں کی وجہ سے قومی شاہراہ پر شالگڈی بانہال کے نزدیک […]

کشتواڑ میں مٹی کا تودا گر آنے سے نوجوان از جان، مکان زمین بوس

کشتواڑ میں مٹی کا تودا گر آنے سے نوجوان از جان، مکان زمین بوس

جموں،27 اپریل : جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے کڑیا پل گائوں میں مٹی کے تودے نے ایک مکان کو زمین بوس کر دیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کشتواڑ کے کڑیا پل گائوں میں تیز بارشوں کی وجہ سے مٹی کا تودا ایک مکان پر […]

انتظامی نظام بہتر بنانے کی کوشش

انتظامی نظام بہتر بنانے کی کوشش

کسی بھی ملک ،معاشرے یا قوم کی تباہی و بُربادی کی بنیادی وجوہات سماجی نابرابری،رشوت ستانی ،کنبہ پروری اور افسر شاہی ہوتی ہے۔ان سے قومیں تباہ ہوجاتی ہیں۔ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے جس کے جمہوری نظام کے چرچے دور دور تک پھیل چکے ہیں لیکن اس ملک میں رشوت ستانی ،کنبہ پروری اور افسر شاہی […]

افسوس کرنے سے کام نہیں چلے گا

افسوس کرنے سے کام نہیں چلے گا

گذشتہ روز شمالی کشمیر کے ایک علاقے میں پولیس نے ایک اور سیکس اسکینڈل کا پردہ فاش کیا ۔نصف درجن افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔یہ خبر پھیلتے ہی لوگوں نے افسوس کرنا شروع کیا۔بھائی افسوس کرنے سے کچھ کام نہیں چلے گا بلکہ ایسے واقعات کی تہہ تک جانے کی ضرورت ہے ۔آخر بات […]

جی ٹونٹی صدارت کے دوران پائیدار ترقی اولین ترجیحات میں شامل: منوج سنہا

جی ٹونٹی صدارت کے دوران پائیدار ترقی اولین ترجیحات میں شامل: منوج سنہا

جموں، 26 اپریل: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ پر امن ماحول میں ہی انسانیت کی خواہشات کو پورا کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے یقین محکم ہے کہ ‘اہنسا’ کی جڑی ہماری عظیم تہذیب میں پیوست ہیں جو دنیا کو تنازعات کی غیر اہمیت اور مذاکرات […]

سمارٹ سٹی :سرینگر کوڈا دانوں سے پاک ،کچرے کو دروازے کی دہلیز پر جمع کرنے کا عمل شروع

سمارٹ سٹی :سرینگر کوڈا دانوں سے پاک ،کچرے کو دروازے کی دہلیز پر جمع کرنے کا عمل شروع

شوکت ساحل سرینگر:سمارٹ سٹی منصوبے کے تحت جموں وکشمیر کے گرمائی صدر مقام سرینگر کو کوڈا دانوں سے پاک کیا جارہا ہے جبکہ سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے حکام نے فیلڈ عملے کو گھروں اور کمرشل عمارتوں سے نکلنے والے کچرے کو دروازے کی دہلیزپر جمع کرنے کی ہدایت دی گئی ۔ جبکہ یہ عمل عید الفطر […]

سری نگر : تلسی باغ میں ایک شخص کی لاش کو لٹکتے ہوئے پایا گیا

سری نگر : تلسی باغ میں ایک شخص کی لاش کو لٹکتے ہوئے پایا گیا

سری نگر،26اپریل : جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے تلسی باغ علاقے میں گورنمنٹ کواٹر میں ایک شخص کی لاش کو کمرے میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ تلسی باغ میں واقع گورنمنٹ کواٹر میں منگل کی شام کو ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔ معلوم ہوا ہے کہ […]

سری نگر لہیہ شاہراہ گیارہویں روز بھی ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند

سری نگر لہیہ شاہراہ گیارہویں روز بھی ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند

سری نگر: وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر لہیہ شاہراہ مسلسل گیارہویں روز بھی ٹریفک کی نقل وحمل کے لئے بند رہی۔ معلوم ہوا ہے کہ شاہراہ کو قابل آمدورفت بنانے کی خاطر ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے۔ ٹریفک حکام نے بتایا کہ ایک ہفتے قبل زوجیلا کے […]

مینڈھر میں سڑک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار از جان، ساتھی زخمی

مینڈھر میں سڑک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار از جان، ساتھی زخمی

جموں/جموں وکشمیر کے مینڈھر سب ڈویژن کے مضافاتی علاقے سخی میدان میں موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں نوجوان برسر موقع ہی از جان جبکہ اس کا ساتھی شدید طورپر زخمی ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ منگل دیر شام سخی میدان مینڈھر علاقے میں موٹر سائیکل پہاڑی کے ساتھ جا ٹکرایا […]

ہر سختی کے بعد آرام۔۔۔

ہر سختی کے بعد آرام۔۔۔

شہر سرینگر میں سماٹ سٹی پروجیکٹ کے عملانے سے نہ صرف سرینگر کے دُکانداروں اور دیگر تاجروں کو کافی زیادہ نقصانات سے دوچار ہو نا پڑ رہا ہے بلکہ اس منصوبے کے عملانے سے شہر میں کام کررہے سرکاری اورغیر سرکاری ملازمین کو بھی مشکلات سے کا سامنا ہے۔کسی بھی تعمیراتی پروجیکٹ کو عملانے سے […]