انتظامیہ نے جمعتہ الوداع کے موقع پر جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی: انجمن اوقاف جامع مسجد

انتظامیہ نے جمعتہ الوداع کے موقع پر جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی: انجمن اوقاف جامع مسجد

سری نگر، 14اپریل:حکام نے سری نگر کے نوہٹہ علاقے میں واقع وادی کشمیر کی قدیم ترین اور تاریخی جامع مسجد میں جمعتہ الوداع کے موقع نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ انجمن اوقاف جامع مسجد نے جمعے کے روز کہاکہ ضلع مجسٹریٹ اور پولیس حکام نے صبح ساڑھے نو بجے جامع مسجد کا […]

کولگام میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

کولگام میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

سری نگر، 14 اپریل :منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے کولگام پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے۔ کولگام پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے زاڈورہ کراسنگ پر ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے […]

سینئر صحافی بشیر احمد شاہ نادم کا انتقال

سینئر صحافی بشیر احمد شاہ نادم کا انتقال

مرکزِ فکروفن اور ادارہ ایشین میل نے کیا اظہار ِ تعزیت نیوزڈیسک سرینگر:مرکزِ فکروفن اور ادارہ ایشین میل نے وادی کے مشہور ومعروف شاعر ، صحافی اور شیشناگ ٹائمز کے مدیراعلیٰ بشیر احمد شاہ نادم کے انتقال پر زبردست دکھ وافسوس کااظہار کیا ہے اور مرحوم کو شاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ۔ مرکز […]

شمالی کوریا نے نئے ہوسونگفو-18 میزائل کا تجربہ کیا

شمالی کوریا نے نئے ہوسونگفو-18 میزائل کا تجربہ کیا

پیونگ یانگ، 14 اپریل : شمالی کوریا نے جمعرات کو نئے ٹھوس ایندھن والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ہوسونگفو-18 کا تجربہ کیا۔ جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یونہاپ نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ جمعہ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے شمالی کوریا کی سرکاری کورین سنٹرل نیوز ایجنسی (کے سی اے این) نے کہا […]

منوج سنہا کا ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کو یوم پیدائش پر شاندار خراج

منوج سنہا کا ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کو یوم پیدائش پر شاندار خراج

سری نگر، 14 اپریل: جموں وکشمیر کے لیفٹینںٹ گورنر منوج سنہا نے آئین کے معمار ڈاکٹر بابا صاحب بھیم رائو امبیڈ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موصوف معمار آئین کے نظریات امید کی ایک کرن اور انسانی بنیادوں پر معاشرہ تشکیل دینے […]

راجوری: آسمانی بجلی گرنے سے 2 از جان، ایک زخمی ،45 مویشی ہلاک

راجوری: آسمانی بجلی گرنے سے 2 از جان، ایک زخمی ،45 مویشی ہلاک

جموں، 14اپریل:جموں وکشمیر کے راجوری ضلع میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ تیسرا شدید طورپر زخمی ہوا۔ معلوم ہوا ہے کہ آسمانی بجلی سے 45 کے قریب مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق راجوری کے کوٹرنکہ سب ڈویژن کے پاٹلی جنگلی علاقے میں موسم […]

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 20 اموات

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 20 اموات

نئی دہلی، 14 اپریل: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 20 مریضوں کی موت ہوئی ہے اور انفیکشن کے 4,624 فعال معاملات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس دوران ملک میں کورونا ویکسینیشن بھی جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 467 افراد کو ویکسینیشن کی گئی ہے۔ ملک میں اب […]

ملک نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو جذباتی خراج عقیدت پیش کیا

ملک نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو جذباتی خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 14 اپریل : صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی قیادت میں جمعہ کو ایک مشکور قوم نے آئین کے معمار ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو ان کی 132 ویں یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔ خاص تقریب کا اہتمام پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمہ کے سامنے کیا گیا۔ محترمہ […]

کشتواڑ :مرگن ٹاپ سڑک ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بحال

کشتواڑ :مرگن ٹاپ سڑک ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بحال

جموں، 14اپریل:جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں مرگن ٹاپ شاہراہ کو جمعے کے روز ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشتواڑ میں مرگن ٹاپ روڈ کو سرکاری طورپر کھول دیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ پی ایم جی وائی ایس عملے کی انتھک کوششوں سے سڑک پر موجود […]

کشمیر میں اتوار سے موسمی حالات خراب ہونے کی پیش گوئی

کشمیر میں اتوار سے موسمی حالات خراب ہونے کی پیش گوئی

سری نگر، 14 اپریل : محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے ہفتے یکے بعد دیگرے ممکنہ طور پر آنے والی دو قوی مغربی ہوائیں موسمی حالات کو متاثر کر سکتی ہیں جس کے نتیجے میں وادی میں بارشیں ہوسکتی ہیں اور دن کے درجہ حرارت میں بھی نمایاں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ متعلقہ […]