لیفٹیننٹ گورنر نے اوڈینا بانڈی پورہ میں پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے نوتعمیر شدہ 224 ٹرانزٹ رہائش کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڈینا بانڈی پورہ میں پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے نوتعمیر شدہ 224 ٹرانزٹ رہائش کا اِفتتاح کیا

مرکزی حکومت کے عہد کو پورا کرنے اور اَگلے برس تک تمام ملازمین کو اَقامتی سہولیات فراہم کرنے کی مخلصانہ کوششیں کی جارہی ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر   بانڈی پورہ:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج اوڈینا بانڈی پوری میں پی ایم پیکیج ملازمین کے لئے نوتعمیر شدہ 224 ٹرانزٹ رہائش کا اِفتتاح کیا۔ اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ […]

لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹرسٹ دہلی کی طرف سے تیار کئے جانے والے کشمیر میڈیکل کالج اور سپر سپیشلٹی ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا

لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹرسٹ دہلی کی طرف سے تیار کئے جانے والے کشمیر میڈیکل کالج اور سپر سپیشلٹی ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اِنڈسٹریل اسٹیٹ سمپورہ میڈیسٹی سری نگر میں ملی ٹرسٹ دہلی کی طرف سے تیار کئے جانے والے کشمیر میڈیکل کالج اور سپر سپیشلٹی ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے سنگ بنیاد تقریب میں اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ جموںوکشمیر یوٹی کے صحت شعبے […]

ایس آئی یونے دو ملزموں کے خلاف سوپور میں چارج شیٹ پیش کیا: پولیس

ایس آئی یونے دو ملزموں کے خلاف سوپور میں چارج شیٹ پیش کیا: پولیس

سری نگر،27اپریل: جموں و کشمیر پولیس کے خصوصی تحقیقاتی یونٹ (ایس آئی یو) نے جمعرات کو دو ملزموں جن میں ایک ہائی برڈ جنگجو اور لشکر طیبہ کا ایک سرگرم جنگجو شامل ہے، کے خلاف این آئی اے کورٹ بارہمولہ میں چارج شیٹ پیش کیا۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 7 […]

سرینگر کا تاریخی گھنٹہ گھر : کشمیر کی سیاسی تاریخ ،حالات کے نشیب وفراز کا چشم دید گواہ اور از سر نو تعمیر

سرینگر کا تاریخی گھنٹہ گھر : کشمیر کی سیاسی تاریخ ،حالات کے نشیب وفراز کا چشم دید گواہ اور از سر نو تعمیر

شوکت ساحل سرینگر:سمارٹ سٹی منصوبے کے تحت جموں وکشمیر کے گرمائی صدر مقام سرینگر کے تجارتی مرکز یا قلب لالچوک میں واقع تاریخی گھنٹہ گھر کی از سر نو تعمیر ہورہی ہے ۔ماضی میں اس تاریخی گھنٹہ گھر کے چاروں اطراف نصب گھڑیاں بھلے ہی صحیح وقت نہ دکھا تی تھیں ،لیکن سرینگر کا تاریخی […]

بونیار میں دریائے جہلم سے لاش برآمد

بونیار میں دریائے جہلم سے لاش برآمد

سری نگر،27اپریل: شمالی کشمیر کے بارہ مولہ ضلع کے بونیار علاقے میں جمعرات کی صبح دریائے جہلم سے عدم شناخت لاش برآمد کی گئی ۔ ذرائع نے بتایا کہ چند مقامی افراد نے بیراج بونیار کے نزدیک دریائے جہلم میں ایک مسخ شدہ لاش دیکھی او راس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس ٹیم […]

وسطی کشمیر کا بوگام گائوں: سبزیوں کی پیداوار کے لئے ‘منی پنجاب’ کے نام سے مشہور

وسطی کشمیر کا بوگام گائوں: سبزیوں کی پیداوار کے لئے ‘منی پنجاب’ کے نام سے مشہور

سری نگر،27 اپریل: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں ایک گائوں کی زرعی اراضی پر تاحد نظر مختلف قسموں کی سبزیوں کے سر سبز و شاداب باغیچے نظر آ رہے ہیں جن میں مرد و زن اور مقامی و غیر مقامی مزدوروں کو کام میں انتہائی مشغول دیکھا جا رہا ہے۔ بوگام […]

وزیر اعظم 28 اپریل کو 91 ایف ایم ٹرانسمیٹرس کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم 28 اپریل کو 91 ایف ایم ٹرانسمیٹرس کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی، 27 اپریل :وزیر اعظم نریندر مودی 28 اپریل کو صبح 10 بج کر تیس منٹ پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ 100 واٹس کے 91 ایف ایم ٹرانسمیٹرس کا افتتاح کریں گے۔ حکومت، ملک میں ایف ایم کنکٹی وٹی میں اضافہ کے تئیں عہد بند ہے۔ 100 واٹس کے 91 نئے ایف ایم ٹرانسمیٹرس، […]

ہائی کورٹ میں 13 ججوں کی تقرری

ہائی کورٹ میں 13 ججوں کی تقرری

نئی دہلی، 27 اپریل: صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے 11 عدالتی افسروں اور دو وکیلوں کو مختلف ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج اور جج کے طور پر مقرر کیا ہے۔ قانون و انصاف کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے جمعرات کو ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ عدالتی افسر سنجے کمار جیسوال کو چھتیس گڑھ ہائی کورٹ […]

کشمیر میں برف وباراں، 4 مئی تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی

سری نگر،27 اپریل : وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں اور بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کے بیچ محکمہ موسمیات نے 4 مئی تک موسمی صورتحال خراب رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 28 اپریل تک موسم ابر آلود رہے گا […]

آپریشن کاویری: سوڈان سے تقریباً 1100 ہندوستانیوں کو نکالا گیا

آپریشن کاویری: سوڈان سے تقریباً 1100 ہندوستانیوں کو نکالا گیا

نئی دہلی، 27 اپریل : ہندوستان نے آپریشن کاویری کے تحت اب تک ہندوستانی بحریہ کے جہازوں اور فضائیہ کے طیاروں کے ذریعہ تشدد سے متاثرہ سوڈان سے تقریباً 1100 شہریوں کو نکالا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ کا ایک سی 130 جے طیارہ 128 ہندوستانیوں کو لے کر جدہ پہنچا، جبکہ آئی این ایس تیغ رات […]