کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

سری نگر،15 اپریل : محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے کہا کہ 15 اپریل کو دو قوی مغربی ہوائیں وارد وادی ہونے کا امکان ہے جس سے موسمی حالات اثر انداز […]

ویسٹ بینک میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں متعدد فلسطینی زخمی

ویسٹ بینک میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں متعدد فلسطینی زخمی

رام اللہ، 15 اپریل :مغربی کنارے کے کئی قصبوں اور دیہاتوں میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی ریڈ کریسینٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) نے جمعہ کو یہاں جاری ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ پی آر سی ایس کے مطابق ایک بچے سمیت تین افراد ربڑ […]

تیرے مُنہ میں گھی شکر

تیرے مُنہ میں گھی شکر

محکمہ تعلیم کے سربراہ نے اپنے ایک حکم نامے میں کہا ہے کہ دوسری جماعت تک کے طلباءکو کوئی ہوم ورک نہیں کرنا ہوگا۔اس حکم نامے سے پرائیویٹ اور سرکاری اسکولوں کے اُن اُساتذہ حضرات کو کرنٹ لگی ہوگی ،جو ان چھوٹے بچوں کو صرف کاپیوں پر چند الفاظ تحریر کرکے سارے صفحات گھروں سے […]

سیکوٹی صورتحال اطمینان بخش

سیکوٹی صورتحال اطمینان بخش

گزشتہ روز ملک کے دارالخلافہ دہلی میں جموں کشمیر کی سیکورٹی صوتحال سے متعلق ایک میٹنگ منعقد ہوئی، جس کی صدارت وزیر داخلہ امت شاہ نے کی۔اس میٹنگ میں جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے علاوہ قومی سلامتی کے مشیراجیت ڈوال اور ملک کی مختلف حفاظتی ایجنسیوں کے سربراہان اور ذمہ داروں نے […]

جامع مسجد کو بند کرنا افسوسناک، میرواعظ مولوی عمر فاروق کو رہا کیاجائے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جامع مسجد کو بند کرنا افسوسناک، میرواعظ مولوی عمر فاروق کو رہا کیاجائے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر، 14اپریل:نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ جمعتہ الوداع کے موقعے پر تاریخی جامع مسجد (نوہٹہ) کو مقفل کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک افسوسناک اقدام ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اگر حالات ٹھیک ہیں تو جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت کیوں نہیں دی […]

جامع مسجد کو مقفل کرکے حکومت نے حالات معمول پر ہونے کے اپنے ہی دعووں کی نفی کردی: عمر عبداللہ

جامع مسجد کو مقفل کرکے حکومت نے حالات معمول پر ہونے کے اپنے ہی دعووں کی نفی کردی: عمر عبداللہ

سری نگر، 14اپریل: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بھی جامع مسجد کو جمعتہ الوداع کے موقعے پر مقفل کرنے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ ایک طرف حکمران حالات کی بہتری کے دعوے کرتے پھر رہے ہیں اور دوسری جانب لوگوں اپنے مذہبی فرائض انجام دینے سے روکا جارہاہے۔ انہوں […]

کشمیر میں جمعۃ الوداع کے عظیم الشان اجتماعات کا انعقاد

کشمیر میں جمعۃ الوداع کے عظیم الشان اجتماعات کا انعقاد

سری نگر، 14 اپریل: وادی کشمیر کی جامع مساجد، خانقاہوں اور امام بارگاہوں میں جمعۃ الوداع کے موقع پر عظیم الشان اور روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جن میں فرزندان توحید نے انتہائی انکساری اور اشک بار آنکھوں سے ماہ بارک رمضان کو وداع کیا اس سلسلے میں سب سے بڑا اجتماع درگاہ حضرت بل […]

کشمیر میں یوم القدس کی مناسبت سے ریلیاں بر آمد

کشمیر میں یوم القدس کی مناسبت سے ریلیاں بر آمد

سری نگر، 14 اپریل: وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوادع کے موقع پر یوم القدس کی مناسبت سے ریلیاں نکالی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مساجد اور امام بارگاہوں سے فلسطینی عوام کے ساتھ […]

انتظامیہ نے جمعتہ الوداع کے موقع پر جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی: انجمن اوقاف جامع مسجد

انتظامیہ نے جمعتہ الوداع کے موقع پر جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی: انجمن اوقاف جامع مسجد

سری نگر، 14اپریل:حکام نے سری نگر کے نوہٹہ علاقے میں واقع وادی کشمیر کی قدیم ترین اور تاریخی جامع مسجد میں جمعتہ الوداع کے موقع نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ انجمن اوقاف جامع مسجد نے جمعے کے روز کہاکہ ضلع مجسٹریٹ اور پولیس حکام نے صبح ساڑھے نو بجے جامع مسجد کا […]

کولگام میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

کولگام میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

سری نگر، 14 اپریل :منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے کولگام پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے۔ کولگام پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے زاڈورہ کراسنگ پر ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے […]