بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.7 C
Srinagar

بونیار میں دریائے جہلم سے لاش برآمد

سری نگر،27اپریل: شمالی کشمیر کے بارہ مولہ ضلع کے بونیار علاقے میں جمعرات کی صبح دریائے جہلم سے عدم شناخت لاش برآمد کی گئی ۔
ذرائع نے بتایا کہ چند مقامی افراد نے بیراج بونیار کے نزدیک دریائے جہلم میں ایک مسخ شدہ لاش دیکھی او راس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔
پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img