ایران نے خودکش ڈرون کا تجربہ کیا ہے: امریکی عہدیدار

ایران نے خودکش ڈرون کا تجربہ کیا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن، 16 جون: ایران نے خلیج میں ایکسرسائز کرنے والے بحری جہاز کے خلاف ایک خودکش ڈرون کا تجربہ کیا اور علاقے میں بحری جہازوں کو خبردار کیے بغیر ایک اور میزائل یا ڈرون فائر کیا۔ العربیہ کے مطابق امریکی عہدیدار نے امریکی انٹیلی جنس ڈیٹا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بدھ کو ایک […]

کینیڈا میں سڑک حادثے میں 15 افراد ہلاک، 10 زخمی

کینیڈا میں سڑک حادثے میں 15 افراد ہلاک، 10 زخمی

اوٹاوا، 16 جون: کینیڈا کے منیٹوبا صوبے میں سیمی ٹریلر ٹرک اور بس کے درمیان تصادم میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔ رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (آر سی ایم پی) نے یہ اطلاع دی ہے۔ آر سی ایم پی نے ٹویٹ کیا، "ایک نیم ٹریلر ٹرک جمعرات کی صبح […]

رفتار دھیمی ،کاروبار متاثر

رفتار دھیمی ،کاروبار متاثر

جموں وکشمیر کے گرمائی صدر مقام سرینگر کو سمارٹ سٹی میں تبدیل کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر تعمیراتی کام جاری ہیں ۔لیفٹیننٹ گور نر منوج سنہا نے اب تک کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور کئی ایسے پروجیکٹ ہیں جن کا سنگ بنیاد پر رکھا گیا ۔شہر سرینگر کی تصویر بدلنے کے دعوے اور […]

بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں بچی غرقآب ہوکر لقمہ اجل بن گئی

بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں بچی غرقآب ہوکر لقمہ اجل بن گئی

بانڈی پورہ، 15 جون : شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے انہ کھلو سمبل علاقے میں جمعرات کی صبح اس وقت ہر سو ماتم کا ماحول پھیل گیا جب ایک 2 سالہ بچی آبپاشی نہر میں غرقآب ہوکر لقمہ اجل بن گئی۔ ذرائع کے مطابق بانڈی پورہ کے انہ کھلو سمبل علاقے میں جمعرات […]

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مریض کی کورونا سے موت

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مریض کی کورونا سے موت

نئی دہلی، 15 جون : ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن سے ایک مریض کی موت ہوئی ہے، جس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,31,893 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں فعال معاملوں کی تعداد 81 کم ہو کر 2067 رہ گئی ہے۔ دریں اثنا، ملک میں کورونا ٹیکہ کاری کا […]

رام بن میں لینڈ سلائیڈنگ سے قومی شاہراہ پر زیر تعمیر ٹنل کو نقصان پہنچا

رام بن میں لینڈ سلائیڈنگ سے قومی شاہراہ پر زیر تعمیر ٹنل کو نقصان پہنچا

جموں، 15 جون: جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں بھاری بھر کم مٹی کا تودا گر آنے سے کیفٹریا موڑ کے نزدیک قومی شاہراہ پر ایک زیر تعمیر ٹنل کو نقصان پہنچا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رام بن میں بھاری بھر کم مٹی کا تودا گر آنے سے کیفٹریا موڑ کے […]

شیر کشمیر زرعی یونیورسٹی کے طلبا کا سری نگر میں احتجاج

شیر کشمیر زرعی یونیورسٹی کے طلبا کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر، 15 جون: شیر کشمیر زرعی یونیورسٹی (سکاسٹ) کے فارسٹری فیکلٹی کے طلبا نے جمعرات کو یہاں پریس کالونی میں جمع ہوکر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج درج کیا۔ احتجاجی طلبا نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے رھے اور وہ جم کر نعرہ بازی بھی کر رہے تھے۔ اس موقع پر جنت نامی […]

راجوری اور کشتواڑ میں دلدوز سڑک حادثے، 2 خواتین سمیت 3 کی موت، ایک بچی سمیت 4 زخمی

راجوری اور کشتواڑ میں دلدوز سڑک حادثے، 2 خواتین سمیت 3 کی موت، ایک بچی سمیت 4 زخمی

جموں، 15 جون: جموں و کشمیر کے راجوری اور کشتواڑ اضلاع میں جمعرات کی صبح دو الگ الگ سڑک حادثات میں 2 خواتین سمیت 3 کی موت جبکہ ایک کمسن سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری میں سموت سے ترگائی جارہی ایک آلٹو گاڑی جمعرات کی صبح ایک کھائی میں […]

فلپائن میں شدید زلزلہ

فلپائن میں شدید زلزلہ

ہانگ کانگ، 15 جون: فلپائن کے منڈورو میں جمعرات کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بین الاقوامی وقت کے مطابق جمعرات کی صبح 02:19:25 بجے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے […]

شری امرناتھ یاترا:اودھم پور میں کئی مقامات پر سپیشل ڈاگ اسکواڈ تعینات

شری امرناتھ یاترا:اودھم پور میں کئی مقامات پر سپیشل ڈاگ اسکواڈ تعینات

جموں، 15 جون : یکم جولائی سے شروع ہونے والی شری امرناتھ جی یاترا کے پیش نظر سی آر پی ایف نے ضلع اودھم پور میں کئی مقامات پر سپیشل ڈاگ اسکواڈ تعینات کئے ہیں۔ سی آر پی ایف کی 137 بٹالین کے کمانڈنٹ رمیش کمار کا کہنا ہے کہ یاتریوں کو ڈرنے کی کوئی […]