معیشت کے لئے بائیڈن کی 19 کھرب ڈالر کے راحت پیکج کی تجویز

معیشت کے لئے بائیڈن کی 19 کھرب ڈالر کے راحت پیکج کی تجویز

واشنگٹن، امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کورونا وائرس وبا سے بری طرح متاثر امریکی معیشت کو مضبوط بنانے میں مدد کرنے کے مقصد سے 19 کھرب ڈالر کا ترغیبی منصوبہ پیش کیا۔

اگر پارلیمنٹ اس پیکج کو منظور کرتی ہے تو اس میں ایسے گھروں کے لئے10 کھررب ڈالر کا التزام ہوگا جس کے تحت تمام امریکیوں کو براہ راست 1400 ڈالر کی ادائیگی کی جائے گا۔

امدادی تجویز میں اس وبا سے نمٹنے کے لئے 415 ارب ڈالر اور سب سے زیادہ متاثرہ چھوٹے کاروباروں کے لئے 440 ارب ڈالر فراہم کرنے کا بھی التزام ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.