کشمیر: ریکارڈ ساز سردیوں میں قدرے تفاوت لیکن آبی ذخائر مسلسل منجمد

کشمیر: ریکارڈ ساز سردیوں میں قدرے تفاوت لیکن آبی ذخائر مسلسل منجمد

سری نگر، وادی کشمیر میں ریکارڈ ساز سردیوں کے بعد شبانہ درجہ حرارت میں معمولی بہتری واقع ہوئی ہے تاہم شہر و گام کے آبی ذخائر مسلسل منجمد ہیں جس سے لوگوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

محکمہ موسمیات کے علاقائی ناظم سونم لوٹس کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں 21 جنوری تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ وادی میں آںے والے ایام کے دوران شبانہ درجہ حرارت میں معمولی بہتری واقع ہونے کی امید ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.