جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

رجسٹریشن کے بعد ایس ایم ایس سے دی جاتی رہے گی ٹیکہ کاری سے متعلق معلومات

نئی دہلی، کورونا وائرس کے ٹیکے کے لئے رجسٹریشن کے بعد ہر شخص کو ان کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر ایس ایم ایس کرکے ٹیکہ کاری سے متعلق ساری معلومات دی جائیں گی۔

صحت اور کنبہ بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعہ کو دہرایا کہ کورونا ویکسی نیشن کے لئے رجسٹریشن کرانے والے سبھی لوگوں کو ٹیکہ کاری سے متعلق سبھی معلومات ایس ایم ایس کے ذریعہ دی جاتی رہیں گی۔

ہر شخص کو رجسٹریشن کے بعد اس کی تصدیق کے لئے پہلا ایس ایم ایس موصول ہوگا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img