جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
18.4 C
Srinagar

انڈونیشیا میں زلزلے سے کم از کم 3 لوگوں کی موت، 24 زخمی

جکارتہ، انڈونیشیا میں مغربی سلاویسی صوبے میں آئے زبردست زلزلے کے سبب جمعہ کو کم از کم تین لوگوں کی موت اور 24 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
’دی جکارتہ پوست‘ اخبار کے مطابق 6.2 شدت کے زلزلے سے مغربی سُلاویسی کی راجدھانی ماموزو شہر میں کافی نقصان ہوا ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں سے ایک اسپتال منہدم ہوگیا اور کچھ لوگ اس کے ملبے میں دب گئے۔ وہیں ایک اور ہوٹل بھی قدرتی آفت سے تباہ ہوگیا

Popular Categories

spot_imgspot_img