ستنا، مدھیہ پردیش کے ستنہ ضلع کے رام نگر تھانہ علاقے میں دو موٹر سائیکلوں کی آمنے سامنے کی ٹکر میں دو لوگوں کی موت ہوگئی اور دو لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ کل ضلع کے رام نگر علاقے کے دیو راج نگر میں مخالف سمت سے آرہیں دو موٹر سائیکلیں ایک دوسرے سے ٹکراگئی جس سے انل دویدی اور اشوک رجک کی موت ہوگئی۔
حادثے میں دو لگو سنگین طور پر زخمی ہوگئے