برکینا فاسو میں 20 دہشت گرد ہلاک ، چار کیمپ تباہ

برکینا فاسو میں 20 دہشت گرد ہلاک ، چار کیمپ تباہ

واگاڈوگو، 11 مئی (ژنہوا) برکینا فاسو میں انسداد دہشت گردی مہم کے تحت تقریباََ 20 دہشت گرد مارے گئے اور 4 دہشت گرد کیمپ تباہ ہو گئے۔ برکینا فاسو کی سرکاری نیوز ایجنسی اے آئی بی نے پیر کے روز یہ اطلا ع دی ۔ ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پانچ مئی سے […]

غزہ: اسرائیل کی فضائی کارروائی میں 22 فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیل کی فضائی کارروائی میں 22 فلسطینی جاں بحق

عالمی میڈیا رپورٹس بیت المقدس (یروشلم) میں مسجد اقصیٰ سے شروع ہونے والا تشدد کا سلسلہ اب غزہ کی پٹی تک پھیل گیا ہے اور غزہ سے فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے بیت المقدس اور اسرائیل کے جنوبی علاقے کی جانب راکٹ فائر کیے جانے کے بعد اسرائیل نے غزہ سے فضائی حملہ کیا، […]

وائیلو کوکرناگ اننت ناگ میں فورسز آپریشن کے دوران 3جنگجو جاں بحق:پولیس

وائیلو کوکرناگ اننت ناگ میں فورسز آپریشن کے دوران 3جنگجو جاں بحق:پولیس

سرینگر//پولیس نے منگل کو کہا کہ جنوبی ضلع اننت ناگ کے وائلو ککر ناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین معرکہ آرائی کے دوران تین جنگجو جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے پہلے ایک اور اس کے بعد مزید دو جنگجوﺅں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی۔اس سے قبل وائلو […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

نئی دہلی 11 مئی / پٹرول ڈیزل کی قیمتیں ہر روز نئی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔ ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول 27 پیسے اور ڈیزل 31 پیسے مہنگا ہوگیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 27 پیسے مہنگا ہوگیا اور اس کی قیمت […]

کورونا سے مرنے والوں کے لواحقین کو دس دس لاکھ روپے دیئے جائیں

کورونا سے مرنے والوں کے لواحقین کو دس دس لاکھ روپے دیئے جائیں

مورینا ، 10 مئی (یواین آئی) مدھیہ پردیش کانگریس کے جنرل سکریٹری پربل پرتاپ سنگھ ماوئی نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ عالمی وبا کی وجہ سے مرنے والوں کے لواحقین کو دس دس لاکھ روپے معاوضہ فراہم کرئے۔ مسٹر ماوئی نے آج یہاں شوشل میڈیا پرایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ […]

ملازمین کیلئے گلوﺅز،ماسکس اورسینٹائزر بہم رکھے جائیں: اعجاز احمدخان

ملازمین کیلئے گلوﺅز،ماسکس اورسینٹائزر بہم رکھے جائیں: اعجاز احمدخان

راشن ڈیپوﺅں اورفیئرپرائس شاپس پر ملازمین اورڈیلروں کی تنگ طلبی راشن کی تقسیم کاری سے قبل POSلوازمات ناگزیز سری نگر:۰۱،مئی:سینئرٹریڈ یونین لیڈر اورسی اے پی ڈی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز احمدخان نے عام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سرکاری راشن ڈیپوﺅں اورفیئرپرائس شاپوں پرآکر متعلقہ ملازمین اورڈیلروں کوتنگ طلب نہ کریں […]

سبھی اضلاع میں ‘کورونا کرفیو’ سے معمولات زندگی معطل

سبھی اضلاع میں ‘کورونا کرفیو’ سے معمولات زندگی معطل

سری نگر/ کورونا کی دوسری لہر کی روک تھام کو ممکن بنانے کے لئے پیر کو جموں و کشمیر کے سبھی 20 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن یا کورونا کرفیو نافذ رہنے سے معمولات زندگی کلی طور پر معطل رہے۔ یاد رہے کہ جموں و کشمیر کے چار اضلاع سری نگر، بڈگام، بارہمولہ اور جموں […]

کورونا قہر:صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں او پی ڈی سروس معطل

کورونا قہر:صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں او پی ڈی سروس معطل

سرینگر//کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں آئے روز کے اضافے کو مد نظر رکھتے ہوئے شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ، یا سکمز نے پیر کو او پی ڈی سروس معطل کرنے کا اعلان کیا۔ انسٹی چیوٹ کی پی آر او، کلثوم بٹ کا حوالہ دیتے ہوئے نیوز ایجنسی کے این او نے […]

وبا کا قہر :بارہمولہ ۔بانہال ریل سروس ایک ہفتے کےلئے معطل

وبا کا قہر :بارہمولہ ۔بانہال ریل سروس ایک ہفتے کےلئے معطل

سرینگر // عالمگیر وبا کی دوسری لہر کی قہر سامانیوں کے بیچ جموں وکشمیر میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں مسلسل اضافے کے پیش نظر انتظامیہ نے بارہمولہ ۔بانہال ریل سروس کو ایک ہفتے کے لئے معطل کرنے کا اعلان کیا ۔ ریلوے حکام کے مطابق حکومتی ایڈوائزی کے تحت جموں وکشمیر میں ریل […]

مغادیشو میں دھماکہ، چھ افراد ہلاک و دیگر چھ زخمی

مغادیشو میں دھماکہ، چھ افراد ہلاک و دیگر چھ زخمی

مغادیشو ،(ژنہوا) /صومالیہ کی راجدھانی موغادیشو کے ضلع وبیری کے پولیس اسٹیشن میں ہوئے ایک خود کش بم دھماکے میں دو سینیئر پولیس افسران سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک اور دیگر چھ زخمی ہوگئے ۔ اس کی تصدیق پولیس اور طبی ذرائع نے کی ہے۔صومالی پولیس کے ترجمان صادق عدن علی نے بتایا […]