ملازمین کیلئے گلوﺅز،ماسکس اورسینٹائزر بہم رکھے جائیں: اعجاز احمدخان

ملازمین کیلئے گلوﺅز،ماسکس اورسینٹائزر بہم رکھے جائیں: اعجاز احمدخان

راشن ڈیپوﺅں اورفیئرپرائس شاپس پر ملازمین اورڈیلروں کی تنگ طلبی راشن کی تقسیم کاری سے قبل POSلوازمات ناگزیز سری نگر:۰۱،مئی:سینئرٹریڈ یونین لیڈر اورسی اے پی ڈی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز احمدخان نے عام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سرکاری راشن ڈیپوﺅں اورفیئرپرائس شاپوں پرآکر متعلقہ ملازمین اورڈیلروں کوتنگ طلب نہ کریں […]

سبھی اضلاع میں ‘کورونا کرفیو’ سے معمولات زندگی معطل

سبھی اضلاع میں ‘کورونا کرفیو’ سے معمولات زندگی معطل

سری نگر/ کورونا کی دوسری لہر کی روک تھام کو ممکن بنانے کے لئے پیر کو جموں و کشمیر کے سبھی 20 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن یا کورونا کرفیو نافذ رہنے سے معمولات زندگی کلی طور پر معطل رہے۔ یاد رہے کہ جموں و کشمیر کے چار اضلاع سری نگر، بڈگام، بارہمولہ اور جموں […]

کورونا قہر:صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں او پی ڈی سروس معطل

کورونا قہر:صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں او پی ڈی سروس معطل

سرینگر//کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں آئے روز کے اضافے کو مد نظر رکھتے ہوئے شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ، یا سکمز نے پیر کو او پی ڈی سروس معطل کرنے کا اعلان کیا۔ انسٹی چیوٹ کی پی آر او، کلثوم بٹ کا حوالہ دیتے ہوئے نیوز ایجنسی کے این او نے […]

وبا کا قہر :بارہمولہ ۔بانہال ریل سروس ایک ہفتے کےلئے معطل

وبا کا قہر :بارہمولہ ۔بانہال ریل سروس ایک ہفتے کےلئے معطل

سرینگر // عالمگیر وبا کی دوسری لہر کی قہر سامانیوں کے بیچ جموں وکشمیر میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں مسلسل اضافے کے پیش نظر انتظامیہ نے بارہمولہ ۔بانہال ریل سروس کو ایک ہفتے کے لئے معطل کرنے کا اعلان کیا ۔ ریلوے حکام کے مطابق حکومتی ایڈوائزی کے تحت جموں وکشمیر میں ریل […]

مغادیشو میں دھماکہ، چھ افراد ہلاک و دیگر چھ زخمی

مغادیشو میں دھماکہ، چھ افراد ہلاک و دیگر چھ زخمی

مغادیشو ،(ژنہوا) /صومالیہ کی راجدھانی موغادیشو کے ضلع وبیری کے پولیس اسٹیشن میں ہوئے ایک خود کش بم دھماکے میں دو سینیئر پولیس افسران سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک اور دیگر چھ زخمی ہوگئے ۔ اس کی تصدیق پولیس اور طبی ذرائع نے کی ہے۔صومالی پولیس کے ترجمان صادق عدن علی نے بتایا […]

کورونا وائرس کی جنگ میں ہندوستان کی مدد کریں: امیتابھ

کورونا وائرس کی جنگ میں ہندوستان کی مدد کریں: امیتابھ

ممبئی /ہندی سنیما کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہندوستان کی مدد کریں۔پورا ملک کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پریشان ہے۔ اس مشکل وقت میں بالی و ڈ کی مشہور شخصیات بھی آگےآکر لوگوں کی مدد کر رہی ہیں۔ امیتابھ بچن […]

کملناتھ نے آسام کے مستقبل کے وزیر اعلی کو مبارکباد دی

کملناتھ نے آسام کے مستقبل کے وزیر اعلی کو مبارکباد دی

بھوپال/مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی اور کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ نے آسام کے مستقبل کے وزیراعلی ہیمنتا بسوا سرما کو آج فون پر بات کرکےمبارکباد دی۔ مسٹر کملناتھ کے میڈیا کوآرڈینیٹر کے مطابق کانگریس کے سینئر لیڈر نے مسٹر سرما سے بات چیت کے دوران امید ظاہر کی کہ وہ سبھی کے تعاون […]

احتیاطی تدابیر پرعمل کرنے سے کورونا کی یہ لہر ایک دو ماہ میں تھم سکتی ہے: ڈاکٹر ربانی طارق

احتیاطی تدابیر پرعمل کرنے سے کورونا کی یہ لہر ایک دو ماہ میں تھم سکتی ہے: ڈاکٹر ربانی طارق

سری نگر/ کمیونٹی میڈیسن سپیشلسٹ ڈاکٹر ربانی طارق کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی صورت میں ہی کورونا کی یہ دوسری لہر ایک دو ماہ میں تھم سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا گائیڈ لائنز پر عمل کرنے میں کوتاہی ہی کورونا کی دوسری لہر تیز ہونے کی […]

کشمیر: خوشگوار موسم کے بیچ بارشوں کی پیش گوئی، 12 اور 15 مئی کو موسلا دھار بارشیں ہونے کا امکان

کشمیر: خوشگوار موسم کے بیچ بارشوں کی پیش گوئی، 12 اور 15 مئی کو موسلا دھار بارشیں ہونے کا امکان

سری نگر/ وادی کشمیر میں خشک و خوشگوار موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے موسم ایک بار پھر نا ساز ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں 10 مئی سے 16 مئی تک موسم ناساز رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران 12 […]

بڈگام میں خاتون کی درخت سے لٹکتی ہوئی لاش برآمد

بڈگام میں  خاتون کی درخت سے لٹکتی ہوئی لاش برآمد

بڈگام / وسطی ضلع بڈگام میں سوموار کی صبح اُس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب یہاں ایک درخت سے خاتون کی لٹکتی لاش برآمد ہوئی ۔  ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چرارشریف علاقے میں اتوار اور سوموار کی شب جب علاقہ مکین شب قدر کی رحمتوں ،برکتوں اور گناہوں سے توبہ استغفار میں محو […]