عید خیریداری کے دوران ضوابط کی خلاف ورزیاں ،کشمیر وادی میں کرفیو جیسی پابندیاں عائد

عید خیریداری کے دوران ضوابط کی خلاف ورزیاں ،کشمیر وادی میں کرفیو جیسی پابندیاں عائد

سرینگر/شہر سرینگر سمیت وادی بھر کے بازاروں میں عید شاپنگ کے سلسلے میں لوگوں ے بھاری رش کے ایک روز بعد وادی کشمیر میں کرفیو جیسی پابندیاں بدھ کو عائد کی گئیں ،جس دوران پولیس کے اضافی اہلکارعلی الصبح سے ہی لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے کے اعلانات جگہ جگہ کررہے تھے ۔ ضلع […]

بارہمولہ:میوہ باغ سے نوجوان کی نعش پُراسرار حالت میں برآمد

بارہمولہ:میوہ باغ سے نوجوان کی نعش پُراسرار حالت میں برآمد

سرینگر/بارہمولہ میں اُس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب بدھ کو یہاں ایک میوہ باغ سے 24 سالہ نوجوان کی نعش پُراسرار حالت میں برآمد کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ شی پورہ دلنہ میں واقع ایک میوہ باغ میں بدھ کی صبح بعض افراد نے ایک انسانی نعش پائی ،جسکی اطلاع انہوں نے پولیس کو […]

چھ روز بعد دریائے جہلم سے دوشیزہ کی لاش برآمد

چھ روز بعد دریائے جہلم سے دوشیزہ کی لاش برآمد

سرینگر/ پندرہ سالہ دوشیزہ کی لا بدھ کے روز دریائے جہلم سے برآمد کی گئی ۔مذکورہ دوشیزہ نے چھ روز قبل دریائے جہلم میں کود کر زندگی کا خاتمہ کیا تھا ۔ اطلاعات کے مطابق ریسکیو آپریشن کی ایک ٹیم نے دوشیزہ کی لا پانزی نارا کے مقام پر دریائے جہلم سے برآمد کی گئی […]

دہلی ، کولکاتہ میں پٹرول کے دام 92 روپے سے متجاوز

دہلی ، کولکاتہ میں پٹرول کے دام 92 روپے سے متجاوز

نئی دہلی//ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں آج پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ دہلی اور کولکتہ میں پہلی بار پٹرول کی قیمت 92 روپے فی لیٹر کو عبور کرچکی ہے۔ ممبئی میں ڈیزل بھی 90 روپے فی لیٹر پہنچ گیا ہے۔ […]

ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ سے متجاوز

ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی// ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے یومیہ معاملوں میں پھر سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 3.48 لاکھ سے زیادہ معاملات سامنے آئے اور 4200 سے زیادہ مریضوں کی امعات سے یہ تعداد بڑھ کر ڈھائی لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے۔ اس دوران ملک میں […]

کورونا کے4352نئے کیس،65ہلاکتیں

کورونا کے4352نئے کیس،65ہلاکتیں

سرینگر//جموں کشمیر میں گذشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید4352کیس سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق اس عرصہ کے دوران مہلک وائرس میں مبتلائ65افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع نے کہا کہ آج ظاہر ہونے والے2644کا تعلق وادی کشمیر جبکہ1708کا تعلق صوبہ جموں سے ہے۔مذکورہ ذرائع نے کہا کہ گذشتہ شام سے جو65افراد جاں بحق ہوگئے اُن میں41افراد کی موت صوبہ […]

کورونا متاثرہ کنبوں کونہ بھولیں، دکھ میں شریک رہیں

کورونا متاثرہ کنبوں کونہ بھولیں، دکھ میں شریک رہیں

موجودہ صورتحال عالم انسانیت کیلئے المیہ عیدالفطر کے موقعہ پر اعجاز احمدخان کی عوام کومبارکباد سری نگر:۲۱، مئی :سینئر ٹریڈیونین لیڈر اورملازم انجمنوں کے مشترکہ پلیٹ فارم EJCCکے چیئرمین اعجاز احمدخان نے عالمگیر وباءکورونا وائرس کے ساےے میں منائی جارہی عیدالفطر کے موقعہ پرعوام کومبارک بادپیش کرتے ہوئے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ مہلک وائرس […]

حکومت پٹرول اور ڈیزل کو جی ایس ٹی کے تحت لائے: کانگریس

حکومت پٹرول اور ڈیزل کو جی ایس ٹی کے تحت لائے: کانگریس

نئی دہلی// کانگریس نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لا کر ایکسائز ڈیوٹی واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری اور میڈيا سیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سورجے والا نے منگل کے روز […]

حکومت عید الفطر سے قبل مختلف جیلوں میں بند کشمیری قیدیوں کو رہا کرے: محمد یوسف تاریگامی

حکومت عید الفطر سے قبل مختلف جیلوں میں بند کشمیری قیدیوں کو رہا کرے: محمد یوسف تاریگامی

سری نگر/ سی پی آئی(ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نےجموں وکشمیر و بیرونی جیلوں میں بند کشمیری قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کیسز میں ہو رہے غیر معمولی اضافے کے پیش نظر ان قیدیوں کی زندگی کو خطرات لاحقط ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک […]

اگر کوئی کھلاڑی کورونا پازیٹو ہوا تو اسے ٹیم سے باہر کر دیا جائے گا: بی سی سی آئی

اگر کوئی کھلاڑی کورونا پازیٹو ہوا تو اسے ٹیم سے باہر کر دیا جائے گا: بی سی سی آئی

ٹیم کے فیزیو یوگیش پرمار نے کھلاڑیوں کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ممبئی میں کوارنٹائن ہونے سے پہلے سبھی کھلاڑی احتیاط برتیں اور اپنے آپ کو الگ تھلگ رکھیں۔ نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے انگلینڈ دورے پر جانے والے کھلاڑیوں کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ […]