صوبہ جموں کے تمام ہسپتالوں میں معمول کی سرجریز موخر

صوبہ جموں کے تمام ہسپتالوں میں معمول کی سرجریز موخر

جموں/ کورونا کیسز و اموات میں ہو رہے غیر معمولی اضافے کے پیش نظر حکام نے صوبہ جموں کے تمام سرکاری و غیر سرکاری ہسپتالوں میں معمول کی جراحیوں کو موخر کیا ہے۔ صوبائی کمشنر جموں کی طرف سے جاری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ کورونا کیسز میں ہو رہے اضافے کے پیش نظر […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

نئی دہلی/ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بدھ کومسلسل دوسرے روز بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ دو ماہ سے زیادہ کے وقفے کے بعد منگل کے روزان کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا ۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 19 […]

کورونا کی دوسری لہر سے متعلق صورتحال پر آر بی آئی کی نظر

ممبئی/ ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی داس نے آج کہا کہ کورونا کی دوسری لہر پر سنٹرل بینک کی نظر ہے لیکن اس لہر سے معیشت کافی متاثر ہوئی ہے۔ آر بی آئی کے گورنر نے ایک پریس کانفرنس میں کورونا اور اس سے متعلق صورتحال پر کہا کہ کورونا کی دوسری لہر […]

کے وائی سی عمل آوری کو آسان بنانے کے لئے کئی اقدامات کا اعلان

کے وائی سی عمل آوری کو آسان بنانے کے لئے کئی اقدامات کا اعلان

نئی دہلی/ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے آج ’اپنے صارف کو جانو‘ (کے وائی سی) کی تعمیل آسان بنانے کے لئے کئی نئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینک کسی بھی اکاؤنٹ سے لین دین پر کے وائی سی اپ ڈیٹ نہ ہونے کے سبب 31 دسمبر تک روک […]

کووڈ انفراسٹرکچر کیلئے 50 ہزار کروڑ کے قرض کا التزام

کووڈ انفراسٹرکچر کیلئے 50 ہزار کروڑ کے قرض کا التزام

نئی دہلی/ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے کووڈ سے متعلق انفراسٹرکچر سےوابستہ کمپنیوں ، دیگر اکائیوں اور عام لوگوں کو سستا قرض مہیا کرانے کے لئے 50 ہزار کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان کیا ہے ، جو ریپو ریٹ شرح پر دستیاب ہوگا۔ آر بی آئی کے گورنر ششی کانت داس […]

تین دن کی گراوٹ کے بعد کورونا کے نئے کیسز میں پھر اضافہ

تین دن کی گراوٹ کے بعد کورونا کے نئے کیسز میں پھر اضافہ

نئی دہلی/ ملک میں گزشتہ تین دنوں سے کورونا کیسز میں گراوٹ کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 3.38 لاکھ مریضوں کے صحتیاب ہونے سے شفایابی کی شرح میں اضافہ اور ایکٹو کیسز کی شرح میں کمی آئی ہے ۔ اس دوران منگل کے روز 14 لاکھ 84 ہزار 989 افراد کو کورونا […]

سوپور جھڑپ ،دو عدم شناخت جنگجو جاں بحق :پولیس

سوپور جھڑپ ،دو عدم شناخت جنگجو جاں بحق :پولیس

سوپور/شمالی قصبہ سوپور کے نہتی پورہ علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوﺅںکے مابین مسلح تصادم آرائی میں دو جنگجو جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے ۔ آئی جی پی کشمیر نے جھڑپ کی تصدیق کی ۔ جنگجوﺅں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد فوج ، سی آر […]

کیسوں میں لگاتار اضافہ،4اضلاع میں لاک ڈاﺅن میں توسیع

کیسوں میں لگاتار اضافہ،4اضلاع میں لاک ڈاﺅن میں توسیع

سرینگر/کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ کے بیچ جموں کشمیر انتظامیہ نے منگل کی شام کو 4اضلاع میںکورونا لاک ڈاﺅن میں 10مئی کی شام تک توسیع کر دی ہے۔ ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ریکارڈ معاملات درج ہو […]

ایک ہی دن میں ریکارڈ 3.20 لاکھ سے زائد کورونا مریض ہوئے صحتیاب

ایک ہی دن میں ریکارڈ 3.20 لاکھ سے زائد کورونا مریض ہوئے صحتیاب

نئی دہلی/ ملک میں کورونا کے قہرکے درمیان وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 3.20 لاکھ مریض صحتیاب ہوئے ہیں ، تاہم اس دوران ساڑے تین لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 3449 مریضوں کی موت ہوئی […]

اگلے دس دن انتہائی اہم، متحدہ کاوشوں سے کورونا سے نجات ممکن: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اگلے دس دن انتہائی اہم، متحدہ کاوشوں سے کورونا سے نجات ممکن: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

جموں، 4 مئی :جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کورونا لہر کی روک تھام کے لئے افسروں، ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے دس دن انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے ان دس دنوں کے دوران مل کر […]