کپواڑہ میں 8 سالہ کمسن بچی نالہ میں ڈوب گئی

کپواڑہ میں 8 سالہ کمسن بچی نالہ میں ڈوب گئی

سری نگر 18فروری: جموں وکشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے ٹکی پورہ گاوں میں 8 سالہ کمسن بچی نالہ میں غرقہ آب ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعے کے روز ٹکی پورہ کپواڑہ میں کمسن بچی جس کی شناخت ثانیہ دختر شمس الدین پیرکے بطور ہوئی پھسل جانے کے نتیجے میں مچھار نالہ میں […]

گاندربل میں محکمہ وائلڈ لائف کا گارڈ رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی

گاندربل میں محکمہ وائلڈ لائف کا گارڈ رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی

سری نگر،18 فروری : رشوت خوری کی بدعت کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے انٹی کورپشن بیورو (اے سی بی) نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں جمعے کے روز محکمہ وائلڈ لائف کے ایک گارڈ کو رشوت لیتے ہوئے رنگوں ہاتھوں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اے سی بی کے ایک ترجمان […]

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں ناقص کا کردگی کا شاخسانہ: سی ای او اننت ناگ نے دو اسکولوں کے عملے کو معطل کیا

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں ناقص کا کردگی کا شاخسانہ: سی ای او اننت ناگ نے دو اسکولوں کے عملے کو معطل کیا

سری نگر،18 فروری : جموں وکشمیر سٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی طرف سے حال ہی میں اعلان شدہ دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں بچوں کی ناقص کارکردگی کے مظاہرے پر حکام نے ضلع اننت ناگ میں دو اسکولوں کے عملے کو ایک ہیڈ ماسٹر سمیت معطل کر دیا ہے۔ چیف ایجوکیشن آفسیر (سی […]

شمالی کشمیر کے پٹن میں آتشزدگی، لاکھوں روپیے مالیت کا تجارتی سامان خاکستر

شمالی کشمیر کے پٹن میں آتشزدگی، لاکھوں روپیے مالیت کا تجارتی سامان خاکستر

سری نگر،18 فروری : شمالی کشمیر کے قصبہ پٹن میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں لاکھوں روپیے مالیت کا تجارتی سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پٹن کے برن علاقے میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ایک شیڈ میں آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں اس […]

شمالی کشمیر کے پٹن میں آتشزدگی، لاکھوں روپیے مالیت کا تجارتی سامان خاکستر

شمالی کشمیر کے پٹن میں آتشزدگی، لاکھوں روپیے مالیت کا تجارتی سامان خاکستر

سری نگر/ شمالی کشمیر کے قصبہ پٹن میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں لاکھوں روپیے مالیت کا تجارتی سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پٹن کے برن علاقے میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ایک شیڈ میں آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں اس شیڈ رکھا […]

جاوید ٹاک: جسمانی طور ناخیز بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والا کشمیری جوان

جاوید ٹاک: جسمانی طور ناخیز بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والا کشمیری جوان

سری نگر/ اس حقیقت سے انکار کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے کہ جسمانی طور معذور فرد کا دکھ درد ایک جسمانی طور ناخیز فرد ہی سب سے بہتر طور پر سمجھ بھی سکتا ہے اور اس کا بہتر سے بہتر مداوا بھی کر سکتا ہے۔ جنوبی کشمیر کے قصبہ بجبہاڑہ سے تعلق رکھنے والے […]

کشمیر: موسم خشک مگر ابر آلود، بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

کشمیر: موسم خشک مگر ابر آلود، بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

سری نگر،18 فروری :وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ بیشتر مقامات پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور اس دوران کہیں کہیں ہلکے درجے کی […]

شوپیاں کی عدالت نے معروف صحافی گوہر گیلانی کے خلاف وارنٹ گرفتاری اجرا کی

شوپیاں کی عدالت نے معروف صحافی گوہر گیلانی کے خلاف وارنٹ گرفتاری اجرا کی

سری نگر 17فروری: ایگزیکٹیو مجسٹریٹ شوپیاں کی عدالت نے صحافی و مصنف گوہر گیلانی کو عدالت کے سامنے پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کی ہے۔ پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ گوہر گیلانی کو 19فروری کے روز ذاتی طورپر عدالت ہذا کے سامنے پیش کرئے۔ ایگزیکٹیو مجسٹریٹ نے اپنے حکم نامہ […]

شوپیاں میں سی آر پی ایف کی گاڑی پر گرینیڈ حملہ

شوپیاں میں سی آر پی ایف کی گاڑی پر گرینیڈ حملہ

سری نگر، 17 فروری : جنوبی کشمیر میں جمعرات کی شام دہشت گردوں نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ کیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں ضلع کے کیگم گاؤں میں دہشت گردوں نے اس وقت حملہ کیا، جب سی آر پی ایف کی ایک گاڑی […]

شمالی ضلع بارہ مولہ کے زنڈہ پھرن شیری علاقے میں بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد: پولیس

شمالی ضلع بارہ مولہ کے زنڈہ پھرن شیری علاقے میں بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد: پولیس

سری نگر 17فروری : شمالی ضلع بارہ مولہ کے زنڈ پھرن شیری علاقے میں جنگجو مخالف آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے ایک کمین گاہ سے بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ 46 آر آر، 2 بٹالین ایس ایس بی، 53 بٹالین سی آر پی […]