بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
9.6 C
Srinagar

لیفٹیننٹ گورنر نے زیشتا دیوی مندر سری نگر میں زیشاماتا جینتی کے موقعہ پر مہایا گیامیں شرکت کی

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج زیشتا ماتا جینتی کے موقعہ پر زیشتا دیوی مندر زیتھیارسری نگر میں منعقدہ مہایاگیا میں شرکت کی۔
اُنہوں نے ماتا زیشتا کا آشیرواد اور سب کی بھلائی کے لئے دُعا کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے دورے کے دوران لوگوں سے بھی بات چیت کی اور اِس موقعہ پر اَپنی دِلی مبارک باد پیش کی۔
اِس موقعہ پر کشمیری پنڈت کمیونٹی ، زیشتا دیوی پربندھک کمیٹی کے ملازمین اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ممتاز شہری موجود تھے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img