محمد مقبول ڈار: ہندوستان کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف

محمد مقبول ڈار: ہندوستان کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف

سری نگر، 11 اگست :  شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین باف نادر اور کم یاب قالین تیار کرنے میں ید طولیٰ رکھتے ہیں۔ انہوں نے ہندوستان کے نقشے کی تصویر کا ایک دو فٹ بائی دو فٹ کا قالین تیار کیا ہے جس کے بیچوں […]

ترنگے کے ساتھ دلچسپی نئی پود کے چہروں پر نمایاں: سری نگر پولیس

ترنگے کے ساتھ دلچسپی نئی پود کے چہروں پر نمایاں: سری نگر پولیس

سری نگر،: سری نگر پولیس کی طرف سے چلائی جانے والی میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت جمعرات کے روز خانیار اور راجباغ اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔سری نگر پولیس نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ترنگے کے ساتھ دلچسپی نئی پود کے چہروں پر […]

جعلی پیدائشی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے الزام میں ملازم کے خلاف چارج شیٹ دائر: کرائم برانچ کشمیر

جعلی پیدائشی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے الزام میں ملازم کے خلاف چارج شیٹ دائر: کرائم برانچ کشمیر

سری نگر: کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) نے رائل سپرنگس گالف کورس سری نگر میں نوکری کے حصول کے لئے جعلی پیدائشی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔ سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا: ‘ایف آئی آر زیر نمبر […]

وزارت امور داخلہ نے آئی پی ایس افسر بسنت رتھ کی قبل از وقت ریٹائر منٹ کا حکم دیا

وزارت امور داخلہ نے آئی پی ایس افسر بسنت رتھ کی قبل از وقت ریٹائر منٹ کا حکم دیا

سری نگر: مرکزی وزارت امور داخلہ (ایم ایچ اے) نے آئی پی ایس افسر بسنت رتھ کی قبل از وقت ریٹائر منٹ کا حکم صادر کیا ہے۔ ایم ایچ اے نے اس سلسلے میں جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری ارون کمار مہتا کے نام ایک مکتوب جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے: […]

جموں کشمیر:بڈگام اور بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ 6 ملی ٹنٹ معاونین گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد: پولیس

جموں کشمیر:بڈگام اور بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ 6 ملی ٹنٹ معاونین گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد: پولیس

سری نگر:جموں وکشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام اور شمالی ضلع بارہمولہ میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ 6 ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا […]

بڈگام میں لشکر طیبہ سے وابستہ 3 ملی ٹنٹ معاونین گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد: پولیس

بڈگام میں لشکر طیبہ سے وابستہ 3 ملی ٹنٹ معاونین گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد: پولیس

سری نگر: پولیس نے وسطی ضلع بڈگام کے خانصاحب علاقے میں لشکر طیبہ سے وابستہ 3 ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے فوج کی 62 آر آر […]

منیر احمد سرائے بلی :ایک گمنام کشمیری صوفی شاعر،جن کا قیمتی اثاثہ نذرِ آتش ہوا

منیر احمد سرائے بلی :ایک گمنام کشمیری صوفی شاعر،جن کا قیمتی اثاثہ نذرِ آتش ہوا

شوکت ساحل سرینگر روالپورہ سرینگر سے تعلق رکھنے والے قاضی منیر الدین المعروف منیر احمد سرائے بلی گمنام کشمیری صوفی شاعر ہیں ،جن تک ایشین میل ملٹی میڈیا کی ٹیم پہنچ گئی اور اُن سے ادبی سفر کے بارے میں جاننے کی کوشش کی ۔ ایشین میل ملٹی میڈیا کے ہفتہ وار پروگرام ’بزم ِ […]

سری نگر میں بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں والد گرفتار:پولیس

سری نگر میں بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں والد گرفتار:پولیس

سری نگر: سری نگر پولیس نے اپنے ہی بیٹے کا قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدہ کی شناخت محمود احمد وانی ولد نذیر احمد وانی ساکن سونہ وار سری نگر کے بطور کی گئی ہے۔ سری نگر پولیس نے اس سلسلے میں بدھ کو ٹویٹ […]

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر رام بن میں بھاری بھرکم مٹی کے تودے گر آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے۔ متعلقہ حکام نے لوگوں سے بحالی کا کام مکمل ہونے تک قومی شاہراہ پر سفر […]

یوم آزادی کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی سخت

یوم آزادی کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی سخت

سری نگر:یوم آزادی کے پیش نظر وادی کشمیر بالخصوص سری نگر میں سیکورٹی بندوبست کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔یو این آئی اردو کے ایک نامہ نگار نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد بتایا کہ سری نگر میں کئی مقامات بشمول تجارتی مراکز تاریخی لالچوک، جہانگیر چوک، بتہ مالو وغیرہ […]